Club75||My beautiful day with family, food, gossiping etc -- urducommunity
اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے
والا ہے ہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے ہمارے دلوں کے حال سے واقف ہے۔ہم سب کا خالق ومالک ہے
اسلام وعلیکم سٹیمینس کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتی ہوں ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے
Beginning with the holy name of Allah, the Most Merciful, the Most Compassionate. They all worship Him and ask Him for help. Indeed, He is the Helper. He is nearer to our aorta. Is the creator and owner of
How are you
صبح کا آغاز
آج میری صبح کا آغاز صبح ساڑھے چھے بجے ہوا میں اُٹھی منھ ہاتھ دھوۓ وضو کا اسکے بعد میں نے نماز ادا کی اور سب کے لیے دعا کی اسکے بعد میں کچھ دیر براندے میں ٹہلتی رہی اور پھر تقریباً سات بجے میں کچن میں چلی گئی میں نے سب کیلئے صبح کا ناشتہ بنایا اور پھر جب ناشتہ بن گیا تو میں نے سب کو انوائیٹ کیا سب ناشتہ کرنے کیلئے آگئے ہم سب نے مل کر صبح کا ناشتہ کیا اور اسکے بعد میں نے سارے برتن اٹھا لیے اور کچن میں رکھ دیے اسکے بعد میں نے برتن دھولیے اور پھر اندر کمروں کی صفائ لرلی اسکے بعد میں اپنی بہن کے ساتھ اپنی بڑی ہمشیرہ کے گھر چلی گئی وہاں ہم نے ایک ساتھ بہت اچھا ٹائم گزارا
Morning start
This morning I started at 6:30 in the morning, got up in the air, washed my face, washed my hands, performed ablutions, then I prayed and prayed for everyone, then I walked in the porch for a while and then at about 7 o'clock I went to the kitchen. Made breakfast for everyone and then when it was breakfast I invited everyone to come for breakfast we all had breakfast together and after that I picked up all the utensils and put them in the kitchen after that I washed the dishes and then cleaned the rooms inside. Then I went with my sister to my older sister's house where we had a great time together.
دوپہر کا وقت
پھر میری بہن نے ہمارے لیے پلاؤ بنائی جو بہت مزےدار بنی تھی میں نے دل بھر کر کھاۓ کیونکہ میرے فیورٹ بھی ہیں۔ اسکے بعد ہم نےظہر کی نماز ادا کی اور سب کیلئے دعا کی اسکے بعد میں نے برتن اٹھا کر کچن میں رکھ دیے اور سارے برتن دھو لیے۔پھر ہم نے کچھ دیر گپ شپ کرلی پھر ہم گھر آگئے۔
Noon time
Then my sister made palao for us which was very tasty. I ate it wholeheartedly because I also have favorites. After that we offered Zuhr prayers and prayed for everyone. After that I picked up the dishes and put them in the kitchen and washed all the dishes. Then we chatted for a while then we came home.
شام کا وقت
گھر آکر میں نے کچھ دیر ریسٹ کرلیا۔اور پھر میں نے چائے بنا لی اسکے بعد میں نے مشین لگا لی اور پھر ڈرائر میں کپڑے ڈراۓ کر کے دھوپ میں ڈال دیے۔ سارا گھر دھو لیا اور مرد حضرات کے کچھ کپڑے شلنگ کر لیے
Evening time
When I got home, I rested for a while. And then I made tea, then I put the machine on and then dried the clothes in the dryer and put them in the sun. The whole house was washed and some of the men's clothes were shredded
رات کا ٹائم
رات کے وقت میں نے کھانا گرم کر کے سبکو دے دیا اور پھر میں نے خود بھی کھا لیا پھر میں فری تھی تو سوچا ڈائری لکھ لوں پورے دن کی روٹین سوچی اور ڈائری لکھنے بیٹھ گئی۔
اختتام
تو دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہوں آپ کو پسند آۓ گی اپنا بہت خیال رکھے گا کل پھر ایک نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوں گی۔
جزاک اللّہ
Special thanks to sir@yousafharoonkhan @urducommunity @steemit
Regards @kiranflower
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP | 100SP | 150SP | 200SP | 500SP | 1000SP | 1500SP | 2000SP |
---|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Aap nay achi photography ki hay
ma sistr ni bni thain ma us ka pone acha camera bhe