Urdu community Contest / S2W3 – how steemit made life easy in covid-19 by @jessica566

in Urdu Community2 years ago

میں اردو کمیونٹی کا شکر گزار ہوں کہ ہمیں آپ سب کو کووڈ-19 کے وقت کی زندگی کے بارے میں آگاہ کرنے کا موقع ملا۔ میری یہ پوسٹ اردو کمیونٹی کے زیر اہتمام ہفتہ وار چیلنج مقابلے میں حصہ لے رہی ہے۔ موضوع یہ ہے کہ Covid-19 کے دوران Steemit نے آپ کی زندگی کو بہتر بنانے میں کس طرح مفید کردار ادا کیا؟

image.png

Covid-19 was an epidemic. What would you say about it? Explain in your own words.

کوویڈ کا واہرس جب شروع شروع میں پھیل رہا تھا تو میں نے ٹیلی ویژن پر سنا کہ یہ ایک واہرس ہے جو ایک فرد سے دوسرے فرد میں پھیل رہا ہے۔ یہ ایک خطرناک مصنوعی واہرس تھا جو چند ممالک کی نااہلی کی وجہ سے دنیا میں پھیل گیا اور لاکھوں لوگوں کی جانیں نگل گیا۔ کوویڈ واہرس انسان مدفعاتی نظام کو بلاک کردیتا تھا۔ کمزور اور بیمار ، بوڑھے افراد جنکی ایمیوہنٹی بہت کمزور تھی انکو بہت نقصان ہوا۔ کوویڈ کی وجہ سے میرے شہر میں درجنوں افراد کی اموات ہوئی تھیں۔کوویڈ 19 کے پھیلانے کا زریعہ میل ملاپ اور سانس کے زریعے واہرس کا جسم میں داخل ہوجانا تھا۔

What difficulties did you personally encounter during Covid-19?

جب کوویڈ 19 کی وبا پاکستان میں تیزی سے پھیلی تو اسوقت مجھے سب سے زیادہ نقصان یہ ہوا کہ میرا کاروبار بلکل بند ہوگیا اور میں نے کچھ فصلیں خرید کر رکھی ہوئی تھیں مارکیٹ میں انکی قیمتین کم ہونے لگی۔ گورنمنٹ نے پورے ملک میں لاک ڈوان لگا دیا اور ٹریفک کی آمدرفت رک گئی تھی۔ باہر سے نہ کوئی شخص سامان خرید کر لا سکتا تھا اور نہ ہی دوکان کھولنے کی اجازت تھی۔ میرا تمام آڑھت کا کاروبار بند ہوگیا اور مجھے بہت زیادہ نقصان کا سامان کرنا پڑا۔ مجھے سستے داموں مال بیچینا پڑا کیونکہ بازار اور کاروباری سرگرمیان بند ہونے کی وجہ سے میرا نقصان ہورہا تھا۔ ہم ایک شہر سے دوسرے شہر سفر نہیں کرسکتے تھے۔ میرا ایک دوست ہسپتال میں ڈاکٹر ہے۔ اس نے بتایا تھا کہ کوویڈ کی وجہ سے ملک کی ٹریفک معطل ہوگئی تھی۔ اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں بہت آضافہ ہوگیا تھا۔ ہر شخص کوویڈ ،19 اور مہنگائی کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان تھا۔ مجھے کاروبار میں بہت نقصان ہوا اور ان سب وجوہات سے مجھے کوویڈ 19 کے وقت اپنا کاروبار بند کرنا پڑا جو بہت پریشان کن لمحہ تھا۔

How Steemit blockchain helped you during Covid-19 ?

کوویڈ 19 کے وقت میں زیادہ وقت گھر میں ہی گزارتا تھا۔ میں بہت پریشان تھا کہ سارا کاروبار بند ہوگیا ہے۔ گورنمنٹ نے لاک ڈون لگا دیا ہے۔ میں جب بھی انٹرنیٹ استعمال کرتا تھا تو میں سٹیمٹ پر پوسٹ چیک کرتا تھا۔ مجھے سر یوسف نے بہت گاہیڈ کیا کہ میں نے کسطرح پوسٹ چیک کرنی ہے۔ میں کسطرح کمیوہنٹی میں کاپی پیسٹ ورک کو تلاش کرنا ہے. ۔ یہی وہ وقت تھا جب میں نے باقاعدہ سٹیمٹ پر دلچسپی سے کام شروع کیا۔ میں نے روزانہ ڈاہری لکھی اور اسطرح سٹیمٹ نے مجھے کوویڈ 19 کے دنوں میں سیکھنے کا زیادہ موقع ملا۔ مجھے سٹیمٹ سے جب سپورٹ شروع ہوئی تو میں بہت خوش ہوا۔ سٹیمٹ نے مجھے کوویڈ کے وقت سیکھنے کا موقع فراہم کیا اور میں نے چیلنج اور اردو کمیوہنٹی میں بہت مصروف رہا ۔ سٹیمٹ ہی کی وجہ سے میں اس مشکل وقت میں مصروف ہوگیا اور میری کمائی شروع ہوگئی۔میں نے اس دوران کرپیٹو اکیڈمی میں پوسٹ لکھیں اور کورس پڑھ کر علم میں آضافہ کیا۔ میں نے بہت سارے کنٹسٹ میں بھی حصہ لیا۔ سٹیمٹ نے مجھے سیکھنے کا موقع فراہم کیا اور میرے علم میں بہت آضافہ ہوا۔ میں نے سٹیمٹ سے کمائی کی اور کمائی جب ہوئی تو میں زہنی تو جو کاروبار کی وجہ سے پریشان تھا میری وہ پریشانی کم ہوئی۔ سٹیمٹ نے میری بہت مدد کی مشکل وقت میں۔

image.png

How many people in your household were affected by Covid-19 disease and what was the condition?

میرے خاندان کے تقریبا سب افراد کوویڈ 19 کا شکار ہوئے۔ لیکن ہمارے بچے محفوظ رہے انکو کوئی خاص انفیکشن نہیں ہوا۔ میری والدہ صاحب پورا ایک ماہ بخار میں مبتلا رہی۔ میری بیوی کو پورا ہفتہ بخار اور جسم درد کی تکلیف رہی۔ میرے ایک کزن دو ماہ تک ہسپتال میں داخل رہی۔ میرے شہرے کے میں درجنوں افراد اس بیماری کا شکار ہوئے اور تقریبا ہر گھر میں کوویڈ 19 کا مریض موجود تھا۔

میرے ماموں کویڈ 19 کا شکار ہوئے ۔ لیکن یہ ایک تکلیف دے مرحلہ تھا اور جب میرے کزن کو کوویڈ 19 ہوا تو اسکو سانس کی تکلیف شروع ہوگئی اور اسکو وینٹلیٹر پر پورا ایک ہفتہ رکھا گیا۔لیکن ایک ماہ بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد انکی موت واقع ہوگئ اسطرح میرا ایک کزن اس بیماری کی وجہ سے فوت ہوگیا ۔ لوگ بہت زیادہ خوف زدہ تھے اور ایک دوسرے سے ملنا جلنا ، آنا جانا اور میل ملاپ سے ختم ہوگئے تھے۔

image.png

How did Steemit keep you busy or rely on information when you were home locked during covid-19?

کوویڈ 19 کے پھیلاو کو روکنے کی وجہ سے ہمارے شہر میں لاک ڈون بہت سارے مہینہ رہا تو اس دوران میں نے سٹیمٹ پر روزانہ ڈاہری لکھتا تھا۔ مجھے اردو کمیوہنٹی کا موڈریٹر بنایا گیا تو میں روزانہ پوسٹ چیک کرتا تھا اسطرح مصروف وقت گزر جاتا تھا۔ میں کریپٹو اکیڈمی میں بہت سارے کورس پڑھتا تھا اور مجھے بہت ساری نئی معلومات ملیں۔ میں نے خود کو سٹیمٹ پر مصروف رکھا۔ میں نے جب پوسٹ تو روزانہ لکھتا تو میرا وقت مصروف گزرتا اسطرح سٹیمٹ نے اس مشکل وقت جو کوویڈ کا تھا مجھے بہت زیادہ اطمینان ملا۔

image.png

  • Did you sell steemit earing during covid-19 to reduce or eliminate the problems you face in your daily life?
    بلکل میں نے اسوقت سٹیمٹ فروخت کیے تھے اور مجھے رقم کی ضرورت بھی تھی۔ میں نے اس دوران بہت سارے لوگوں کی مدد بھی کی تھی کیونکہ اردو کمیوہنٹی کے کچھ یوزر کو رقم کی ضرورت تھی۔میں نے تقریبا چار سے پانچ سٹیمٹ یوزر کو بھی رقم نکلوا کر دی تھی۔ میں نے سات سو کے قریب فروخت کیے تھے۔ اب میں اپنی سٹیم پاور میں آضافہ کررہا ہوں اور میں پانچ ہزار کی سٹیم پاور بنانا چاہتا ہوں۔ میں نے پہلی دفعہ سٹیم کوویڈ 19 کے وقت ضرورت کے لیے نکلوائے تھے۔ میں نے اسوقت اپنی فیملی کے سامان خوردنوش خریدا تھا۔میڈیسن خریدی تھیں۔ مجھے دوسروں کی مدد کرکے بہت اچھا لگا۔ میں نے سٹیم اسوقت سامان اور آخراجات پورے کرنے کے لیے نکلوائے تھے۔لیکن اب میں #100 میں ہوں اور ایک ہزار پاور اردو کمیوہنٹی کو دی ہوئی ہے۔

image.png

  • Did steemit help other people besides you in your country, city during covid-19 global epidemic?

میرے شہر اور ضلع میں سر یوسف ہارون نے کوویڈ کے دوران بھی سٹیمٹ پرموشن کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس پرموشن مہم کی وجہ سے بہت سارے لوگوں نے سٹیمٹ پر اکاونٹ بنائے۔ میرے شہر کے بہت سارے لوگوں نے سٹیمٹ سے کمائی کی اور کوویڈ 19 کے دوران درجنوں افراد نے سٹیمٹ سے کمائی کرکے رقم نکلوائی تھی۔ بہت سارے بے روزگار افراد نے سٹیمٹ پر کام شروع کیا ہے۔ سٹیمٹ سے درجنوں افراد نے کمائی کرکے رقم نکلوائی ہے اور کوویڈ 19 کے مشکل وقت میں سٹیمٹ نے میرے شہر کے لوگوں کی بہت مدد کی ہے۔ ہر شخص خوش تھا۔ میں درجنوں لوگوں کو جانتا جہنون نے پہلے ایک ماہ میں اپنے گھر کے آخراجات پورے کرنے کے لیے سٹیمٹ سے رقم نکلوائی تھی۔ سٹیمٹ کوویڈ 19 کے دوران لوگوں کی خوشحالی کا زریعہ تھا اور ہے۔

  • You informed people about steemit during covid-19 so that they too can get out of trouble by joining steemit.

جس وقت کوویڈ 19 کی پہلی لہر عروج پر تھی اسوقت ہمارا شہرا لاک ڈون میں تھا اور باہر گروپ میں یا ایک جگہ ایک سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی تھی۔ لیکن @yousafharoonkhan نے ہم سب اردو کمیوہنٹی کے ممبر کو whatapp گروپ میں ویڈیو کے زریعے سٹیمٹ کو پرموٹ کرتے رہے۔ ہم سب نے اپنے اپنے قریبی دوستو کو کو لاک ڈون میں تھے سٹیمٹ کے بارے آگاہ کیا۔ اس وقت میں دس افراد کو سٹیمٹ اکاونٹ بنا کر دہیے۔ اردو کمیوہنٹی کا ہر ممبر کو زمہ داریاں سونپی گئی کہ اس نے اپنے شہر میں سٹیمٹ کو پرموٹ کرنا ہے۔ جب دوسری لہر کوویڈ19 کی آئی تو اس دوران ہم نے سٹیمٹ ملاقاتین کیں اور مجھے بینرز اور پمفلٹ دہیے گئے اور میں نے وہ پمفلٹ دوکانوں پر تقسیم کیے۔ میں کوویڈ 19 کے لاک ڈوان کے وقت سٹیمٹ کو اپنی کمیوہنٹی ٹیم کی ہدایات کے مطابق پرموٹ کیا اور ابھی کچھ دن پہلے بھی میں نے ملاقات کی ہے۔ پرموٹ کرتے وقت ہمیں اسوقت بڑی پریشانی جو تھی وہ حکومت کی طرف سے اجتماع پر پابندی کا ہونا تھا۔لیکن میں نے سلسلہ جاری رکھا اور میں پرموٹ کرتا رہا ہے۔

  • What difficulties ,major issues,did you face during Covid-19's terrible disease and how did Steemit improve,support and help in your life during Covid-19 and other people around your city or country. (write own experience) ?

میں نے پہلے ہی اپنے اوپر والے جواب میں سوال کے جواب کا ذکر کیا ہے میں انہیں دوبارہ یہاں دہرا رہا ہوں۔

جب کوویڈ 19 کی وبا پاکستان میں تیزی سے پھیلی تو اسوقت مجھے سب سے زیادہ نقصان یہ ہوا کہ میرا کاروبار بلکل بند ہوگیا اور میں نے کچھ فصلیں خرید کر رکھی ہوئی تھیں مارکیٹ میں انکی قیمتین کم ہونے لگی۔ گورنمنٹ نے پورے ملک میں لاک ڈوان لگا دیا اور ٹریفک کی آمدرفت رک گئی تھی۔ باہر سے نہ کوئی شخص سامان خرید کر لا سکتا تھا اور نہ ہی دوکان کھولنے کی اجازت تھی۔ میرا تمام آڑھت کا کاروبار بند ہوگیا اور مجھے بہت زیادہ نقصان کا سامان کرنا پڑا۔ مجھے سستے داموں مال بیچینا پڑا کیونکہ بازار اور کاروباری سرگرمیان بند ہونے کی وجہ سے میرا نقصان ہورہا تھا۔ ہم ایک شہر سے دوسرے شہر سفر نہیں کرسکتے تھے۔ میرا ایک دوست ہسپتال میں ڈاکٹر ہے۔ اس نے بتایا تھا کہ کوویڈ کی وجہ سے ملک کی ٹریفک معطل ہوگئی تھی۔ اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں بہت آضافہ ہوگیا تھا۔ ہر شخص کوویڈ ،19 اور مہنگائی کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان تھا۔ مجھے کاروبار میں بہت نقصان ہوا اور ان سب وجوہات سے مجھے کوویڈ 19 کے وقت اپنا کاروبار بند کرنا پڑا جو بہت پریشان کن لمحہ تھا۔

کوویڈ 19 کے وقت میں زیادہ وقت گھر میں ہی گزارتا تھا۔ میں بہت پریشان تھا کہ سارا کاروبار بند ہوگیا ہے۔ گورنمنٹ نے لاک ڈون لگا دیا ہے۔ میں جب بھی انٹرنیٹ استعمال کرتا تھا تو میں سٹیمٹ پر پوسٹ چیک کرتا تھا۔ مجھے سر یوسف نے بہت گاہیڈ کیا کہ میں نے کسطرح پوسٹ چیک کرنی ہے۔ میں کسطرح کمیوہنٹی میں کاپی پیسٹ ورک کو تلاش کرنا ہے. ۔ یہی وہ وقت تھا جب میں نے باقاعدہ سٹیمٹ پر دلچسپی سے کام شروع کیا۔ میں نے روزانہ ڈاہری لکھی اور اسطرح سٹیمٹ نے مجھے کوویڈ 19 کے دنوں میں سیکھنے کا زیادہ موقع ملا۔ مجھے سٹیمٹ سے جب سپورٹ شروع ہوئی تو میں بہت خوش ہوا۔ سٹیمٹ نے مجھے کوویڈ کے وقت سیکھنے کا موقع فراہم کیا اور میں نے چیلنج اور اردو کمیوہنٹی میں بہت مصروف رہا ۔ سٹیمٹ ہی کی وجہ سے میں اس مشکل وقت میں مصروف ہوگیا اور میری کمائی شروع ہوگئی۔میں نے اس دوران کرپیٹو اکیڈمی میں پوسٹ لکھیں اور کورس پڑھ کر علم میں آضافہ کیا۔ میں نے بہت سارے کنٹسٹ میں بھی حصہ لیا۔ سٹیمٹ نے مجھے سیکھنے کا موقع فراہم کیا اور میرے علم میں بہت آضافہ ہوا۔ میں نے سٹیمٹ سے کمائی کی اور کمائی جب ہوئی تو میں زہنی تو جو کاروبار کی وجہ سے پریشان تھا میری وہ پریشانی کم ہوئی۔ سٹیمٹ نے میری بہت مدد کی مشکل وقت میں۔

پوسٹ کے آخر میں میں اردو کمیونٹی کے ایکٹو ممبر کو مدعو کرنا چاہوں گا @anwar1976, @umair8, @tariqkhanpti
نتیجہ

conclusion

اگر میں اس وقت سٹیمٹ سے منسلک نہ ہوتا تو میں لاک ڈاؤن کے وقت اپنی زندگی کو مصروف نہیں رکھ سکتا تھا۔ CoVID-19 پوری دنیا کے لیے تناؤ کا وقت تھا۔ کووڈ-19 کی وجہ سے معاشی طور پر تنزلی تھی، کاروبار ختم ہو چکا تھا۔ لوگ ایک دوسرے کے پاس نہیں آتے تھے۔ ہر ایک انسان سے ڈرتا تھا۔ ہم مل نہیں سکتے، سردی نہیں چھو سکتے اور ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ نہیں سکتے۔ اس وقت میرے ساتھ رہنے کے لیے آپ کا شکریہ۔

Shukriya

Sort:  

I guess you're addressing the same topic about how much Steemit has helped out so much during this large period of imposed lockdown. So, I wish you the best good luck to your entry. Regards.

I guess you're addressing the same topic about how much Steemit has helped out so much during this large period of imposed lockdown. So, I wish you the best good luck to your entry. Regards.

i took participate in s2w3

Sometimes if my networks is not strong enough, the auto translate will not be effective, as such I could not read your publication,
Greetings and blessings

i used google tanslator

Yeah, I try and use it, it didn't work

 2 years ago 

پاکستان میں حالات بہت خراب تھے لاک ڈون کے وقت۔ مجھے بہت صدمہ ہوا کہ آپ کوکاروبار میں اسوقت نقصان اٹھانا پڑا۔لیکن گورنمنٹ نے اچھے اقدامات بھی کیے۔مجھے آپ کی پوسٹ پڑھ کر اچھا لگا۔ میں بھی اس کے متعلق لکھنے کی کوشش کرونگا۔جب کرونا کا واہرس پھیل رہا تھا تو اسوقت کاروبار بند کرنے کی وجہ عوام کو اس سے بچانا تھا۔ مگر کاروبار میں عوام کو بہت نقصان ہوا۔ اللہ آپکو نفع دے

shukriya bhai jub mujay krobar ma nuqsan howa tha tu ma nay bus yeah socha yeah sub qasamt ki bat, aik din zror faida bhe ho ga ,ap dua kya kroo sub btr

 2 years ago 
Post informationStatusGrades
Steemexclusive1/1
Plagiraism / Bot free1/1
Quality of content2.5/3
Source1/1
Club752/2
Markdowns1/2
Total8.5/10

Comments:
All the points discussed above are valid and we all have experinaced the same as you did. I am glad you never stopped working on steemit and benefited from it in the hard times.
Thanks for your participation.
Good luck with the contest!

I guess you're addressing the same topic about how much Steemit has helped out so much during this large period of imposed lockdown. So, I wish you the best good luck to your entry. Regards.

 2 years ago 

jessica bhi ap ka thnk ap nay mujay dawat di hai as ma shamil honay ka lia, ap nay achay tariqa say btya hai ka kasy ap nay mushklat dakhi hain, ma ap ki hoslay himat ku slam pash krta ka ap nay mushkl waqat ma bhadari say steemit par kam kya, mujay acha luga ap ki post par kar, ma zaror sharkat kro ga

bhut sukriya bhi ap nay post pri, yeah zingdi hai, as ma khib duk khbi suk

 2 years ago 

Dear jessica566, you faced huge trouble and lost in bussiness during the covid-19, ,, it is really very much terrible and stress situation for any one , when getting lost, but i am happy, you get pleasure and good company of steemit community , you are hard worker and brave man

hope and i pray you will gain again success in your life, you will recover your loss in business with great hard work, thank you very much for sharing life experience with steemit community

stay happy ,

steem on

shukriya sir yousaf han g ma Allah zaror faida day ga aik din , ap ka thank ap nay hosla afzai ki mari har dafa

پیارے دوست، مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ آپ اس وقت بہت بری حالت میں تھے اور آپ کو کورونا وائرس کی وجہ سے بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ میں بھی یہ سن کر بہت پریشان ہوں۔

آپ کو دکان کھولنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی اور بیج کی
دکان بند تھی جس کی وجہ سے آپ کو اور بھی پریشانی
ہوئی۔

لیکن اب اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم اس سے محفوظ ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ کے حالات آگے سے بہت زیادہ بہتر ہو گئے ہوں گے شکریہ

🇵🇰گریٹنگ

inshah Allah bhai , zror nafa bhe ho ga zindgi ma tu kbhi nuqsan khbi faida hota magar wo waqat bhut bura tha ab shukar sub dik

Han g bilkul wo bht bura waqt tha. Allah apko taraqi dy Ameen.

 2 years ago 

آپ نے دکان کھو دی۔ آپ کو کاروبار میں نقصان ہوا. مجھے یہ سب پڑھنے کے بعد بہت افسوس ہوا۔ مجھے کوویڈ 19 سے نفرت ہے۔ آپ کو خوفناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52