The diary game -- #Steemexclusive 09-05-2023 -- muliki halat

in Urdu Communitylast year

اردو کمیوہنٹی کے لیے میری دعا اورتمام سنتے کانوں پڑھتی آنکھوں کو میری طرف اسلام علیکم آپ سب بہن بھاہیوں کو۔ میرے دن کا آغاز اللہ کی عبادت سے ہوا اور اسطرح میں جیسے ہی نماز ادا کی تو پھر صبح کی چہل قدمی کرنے کے لیے گھر کی گلی میں چہل قدمی کرتا رہا۔ چہل قدمی کے دوران میں نے ہلکی ہلکی دوڑ بھی لگائے اور جب پسینہ آیا تو پھر میں نے چہل قدمی ختم کرکے گھر واپس آ گیا۔

FB_IMG_1683683400378.jpg

میری بیوی نے میرے لیے ناشتہ تیار کیا اور میں نہا کر کپڑے بدل کر جب آیا تو گرم گرم ناشتہ تیار تھا تو میں نے اور میری بیٹی شاہیرا مریم کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا۔ میری بیٹی کو صبح کے ناشتہ میں پراٹھے کھانا بہت پسند ہیں۔ میں بھی پراٹھے کھاتا ہوں۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں ہسپتال گیا ، ہسپتال میں میرا پڑوسی تین دن ایڈمٹ تھا اسکی عیادت کی اور عیادت کے بعد میں اپنی بہن کے گھر گیا۔میری بہن نے میری بہت خدمت کی اس نے آم کا لعزیز سالن بنایا ہوا تھا میں آم کی آملیوں سے بنا مزےدار کھانا کھایا۔

FB_IMG_1683683405576.jpg

آم کی کھٹی آملیوں سے بنا سالن بہت ہی لعزیز تھا اور میری بہن کھانا بنانے میں بہت ہی ماہر ہیں

میں کچھ وقت اپنی بہن کے گھر بیٹھنے کے بعد اور کھانا کھانے کے بعد میں اپنے دوست کے گھر پہنچا تو اس نے بتایا کہ گورنمنٹ نے عمران خان کو گرفتار کر لیا۔

ہم سب دوست پریشان ہوگئے کیونکہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ میں نے دوست کو کہا وہ ٹیلی ویژن آن کرے تو ٹی وی پر ہر طرف یہی خبر چل رہی تھی اور تشدد کرکے عمران کو گرفتار کیا گیا تھا۔

کچھ ہی دیر بعد پورے شہر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا اور روڈ سڑکین بند ہوگئی۔

انٹرنیٹ سروس بلکل ہی معطل کردی گئی ابھی پاکستان میں انٹرنیٹ کی سروس نہیں ہے۔

میں رات کو دیر سے واپس آیا اور میرے سر میں تھکن کی وجہ سے بہت درد تھا۔میں نے سردرد دور کرنے والی ٹیبلٹ لین اور پھر چائے کا کپ پیا۔

فیسبک اور یوٹیوب بلکل بند تھی اور میں نے کوشش کی کہ ڈی ایسل سروس سے ملکی حالات کے متعلق معلومات لی جاہیں

پھر میں سو گیا۔

#Shukriya

My prayer for the Urdu community and all listening ears and reading eyes towards me. My day started with worshiping Allah and as soon as I prayed, I went for my morning walk in the street of my house. During the walk I also did a light jog and when I got sweaty, I finished the walk and returned home.

FB_IMG_1683683400378.jpg

My wife prepared breakfast for me and I took a bath and changed my clothes when I came, hot breakfast was ready, so I had breakfast together with my daughter Shahira Maryam. My daughter loves eating parathas for breakfast. I also eat parathas. After breakfast I went to the hospital, visited my neighbor who was admitted in the hospital for three days and after the visit I went to my sister's house. My sister served me a lot. She made delicious mango curry. Had a delicious meal.

FB_IMG_1683683405576.jpg

The curry made with sour mango tamarinds was delicious and my sister is a very good cook.

After sitting at my sister's house for some time and after eating, I reached my friend's house and he told me that the government had arrested Imran Khan.

All of us friends are worried because Imran Khan's life is in danger. I asked my friend to turn on the television and the same news was playing everywhere on the TV and Imran was arrested after being tortured.

After some time, protests started in the whole city and the roads were blocked.

Internet Service Completely Suspended Currently there is no internet service in Pakistan.

I came back late at night and my head hurt so much from exhaustion. I took a headache tablet and then a cup of tea.

Facebook and YouTube were completely blocked and I tried to get information about the situation in the country from the dcel service

Then I fell asleep.

#Shukriya

Sort:  
 last year 

Apny bohat achi tra sy sb kuch btaya ha Allah pak Pakistan ki aman o slamti aata farmay

shukriya bhi ap ku mari yeah diary achi lagi , ma apni proi khoshish krta ka acha lakho

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64