My diary game enjoying sunday market
دعا سلامتی تمام مسلمہ امہ کے لیے کہ جہان بھی آپ رہیں خوش خرم آباد شاد رہیں۔ اللہ سے دعا کہ اللہ آپکو ہمیشہ صحت سلامتی کے ساتھ رکھے۔ میری آج کی ڈہیرای پوسٹ اتوار کے خوبصورت دن کی ہے۔اتوار کا دن میں نے گھر سے باہر گزرار۔ میں اتوار کے دن صبح سویرا اٹھا اور اللہ کی عبادت کی پھر چہل قدمی کے لیے باہر گیا۔ موسم بہت ہی سہانا تھا۔
ہر طرف خاموشی تھی۔ پرندوں کی آوازین بہت پیاری لگ رہی تھیں۔ میں چہل قدمی کرکے گھر آیا بیوی نے ناشتہ بنایا اور میں نہاد کر ناشتہ کیا۔
کیونکہ اتوار کے دن ہمارے شہر کے قریب منڈی لگتی ہے تو میں منڈی کے لیے جانے کے لیے تیار یوا کیونکہ عید الضحی آنے والی اور میری فیملی عید الضحی جسکو قربانی کی عید بھی کہا جاتا ہے اس پر قربانی کرتے ہیں۔ میں نے قربانی کا جانور خریدنا تھا تو میں دوستو کے ساتھ مویشی منڈی گیا۔
جب ہم منڈی پہنچے تو منڈی میں بہت زیادہ رش تھا اور دوکانداروں اپنا سامان بیچ رہے تھے۔
ہم منڈی میں سب سے پہلے گائے بھینس والے پورشن گئے جہان گائے بھینس بڑے جانوروں کی خرید فروخت ہوتی ہے۔ گائے بہت مہنگی تھیں۔ دو سے تین من وزن کی گائے کی قیمت ایک لاکھ اور اس سے بھی اوپر تھی
مجھے چونکہ بکرا لینا تھا تو چھوٹے جانور دیکھنے کے لیے منڈی کے اس حصہ کی طرف گئے جہان بکریان بھیڑ دنبے وغیرہ فروخت ہونے کے لیے آتے ہیں۔
میں نے مختلف نسل کے جانوروں کی قیمتین پوچھی تو قیمتین آسمان سے باتین کررہی تھیں۔ ایک بیس سے پندرا کلو وزن کے جانور کی قیمت تیس ہزار سے چالیس ہزار روپے تھے۔
تمام جانوروں کی قیمتین میری پہنچ سے باہر تھیں اور ہم بہت زیادہ سب دوست مایوس تھے کہ اسوقت تو ایک جانور قربانی کا خریدنا بہت مشکل ہوچکا ہے
ہم سب دوستو نے فیصلہ کیا کہ ہم آپندہ اتوار پر پھر آہینگے تو کوئی جانور خریدیینگے۔
جب ہم سب دوست منڈی سے فارغ ہوئے تو ہم نے چائے پی اور پھر پلاو کھایا اسکے بعد ہم نہر کی طرف گئے۔نہر پر گرمی کو دور کرنے کے لیے نہانے لگے۔ اسطرح پھر ہم ایک دوست کے گھر گئے اس نے کھانا کھلایا اور عصر تک ہم گھومتے رہے
اسکے بعد شام کو گھر آیا بہت تھک چکا تھا۔ ایک دوست کی بیوی بیمار تھی اسکی عیادت پر گیا
رات کو نماز پڑھ کر سو گیا۔ آپ سب کا شکریہ
#شکریہ
Prayers for peace for all the Muslim Ummah, may the world also be happy and happy. I pray to Allah that Allah keep you always with health and safety. My Dehira post today is from a beautiful Sunday. I spent Sunday out of the house. I woke up early on Sunday morning and worshiped Allah then went out for a walk. The weather was very pleasant.
There was silence everywhere. The birds sounds were very sweet. I came home after a walk, my wife made breakfast and I ate breakfast.
Because there is a market near our city on Sunday, I got ready to go to the market because Eid al-Zahi is coming and my family sacrifices on Eid al-Zahi which is also known as Eid of Sacrifice. I wanted to buy a sacrificial animal, so I went to the cattle market with my friends.
When we reached the market, the market was very crowded and the shopkeepers were selling their wares.
We are the first to go to the cow-buffalo portion of the market. Cows were very expensive. A cow weighing two to three maunds was priced at one lakh and above
Since I wanted to buy a goat, I went to this part of the market to see the small animals.
When I asked the price of different species of animals, price was talking from the sky. The price of an animal weighing twenty to fifteen kilos was 30,000 to 40,000 rupees.
The prices of all the animals were beyond my reach and we were all very disappointed that it was very difficult to buy an animal for sacrifice at that time.
All of us friends decided that if we come again on Sunday, we will buy an animal.
When all of us friends finished from the market, we drank tea and then had pulao, after which we went to the canal. Bathed at the canal to remove the heat. Thus, we went to a friend's house, he fed us, and we roamed around until Asr
After that he came home in the evening very tired. A friend's wife was ill and went to visit her
At night he prayed and fell asleep. thank you all
Apny post ko bohat achi tra sy biyan kia ha Pakistan k halat both kharab hai Allah pak sb ki madad farmay
آپ نے پوسٹ میں منڈی کا ذکر کیا ہے قیمتین بہت زیادہ ہیں اللہ کرے سستے ہوجاہیں غریب تو پس رہا
منڈی میں بکرے اور دنبے بہت پیارے ہیں لیکن مہنگائی بہت ہے غریب لوگ نہیں لے سکتا