My diary for today || Helicopter ride and protest against inflation.

in Urdu Community2 years ago

FB_IMG_1655659556992.jpg

اسلام علیکم آپ سب اردو کے دوستو کو میری آج کی ڈاہری بہت ہی دلچسپ ہے۔ آج میں صبح جب اٹھا تو بہت تیز بارش جاری تھی اور میں نے اٹھ وضو کیا اور نماز پڑھنے لگا ، میں روزانہ مسجد صبح کی نماز پڑھنے جاتا ہوں لیکن آج بارش ہونے کی وجہ سے میں مسجد نہیں گیا۔ میں نماز پڑھی اور قرآن مجید کی تلاوت کی۔ میں نے جب قرآن کی تلاوت ختم کی تو مجھے طارق کا فون آیا کہ آج رات کو احتجاج کرنا ہے ادھر تیار رہنا

میں نے کچھ دیر بارش کا خوبصورت منظر دیکھا۔ اور ناشتہ کیا اور پھر میں نے سٹمیٹ پر کنٹسٹ پوسٹ پڑھی ہیں۔ میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ٹیلی ویژن دیکھا اور بچوں کے ساتھ مل کر کارٹوں دیکھے۔

پھر دن کو میرا رشتہ دار مجھ سے ملنے آیا اور میں نے اسکے ساتھ گپ شپ لگائی۔ اس نے مجھے بچوں کی یہ تصاویر دیکھاہیں کہ بچے ہیلی کاپٹر پر سیر کررہے ہیں۔

FB_IMG_1655659569467.jpg

یہ تصویر میں بچہ ہیلی کاپٹر کے اندر بیٹھ کر ہیلی کاپٹر کو چلانے کے لیے بیٹھا ہوا ہے۔ یہ بہت ہی خوبصورت تصویر ہے اور یہ گلستاں سر نے اپنے بچو کی سیر کے دوران بنائی ہے۔

FB_IMG_1655659560249.jpg

یہ ہیلی کاپٹر کے ساتھ خوبصورت تصویر ہے۔ بچے سیر کرکے بہت لطف اندوز ہوئے ہیں۔

IMG_20220617_105449.jpg

پھر جب میرا دوست واپس چلا گیا تو میں نے دن کا کھانا کھایا ۔آج کھانے میں دال اور چکن کا گوشت تھا۔ میں سلاد کھایا اور سلاد میں لیموں اور پیاز ٹماٹر تھا۔ بہت لعزیز کھانا تھا۔

کھانا کھانے کے بعد میں نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور پھر میں تحریک انصاف کے دفتر گیا۔

FB_IMG_1655452707757.jpg

FB_IMG_1655452702030.jpg

بہت سارے لوگ اسوقت پورے پاکستان میں ایمپورٹڈ حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔پاکستان میں اسوقت مہنگائی عروج پر ہے۔ تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر موجود ہے۔

آج اتوار کا دن ہے اور تحریک انصاف نے ملک گیر مہنگائی کے خلاف پرامن احتجاج کی کال دی ہوئی ہے۔ آج دن کے وقت بھی مختلف علاقوں میں احتجاج ہوئے ہیں۔

ہم نے ایک احتجاج کی ریلی میں شرکت کی ہے۔پھر میں گھر آیا کچھ دیر آرام کیا اور دوپہر کے بعد ہم عصر کے وقت دفتر پہنچ گئے۔ اور ابھی رات کو ہم میانوالی چوک پر احتجاج کے لیے جاہینگے۔

یہ میری آج کی ڈاہری ہے۔

Sukriya

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57455.91
ETH 2919.98
USDT 1.00
SBD 3.58