ماڑی کا علاقہ

in Urdu Community6 months ago

یونین کونسل ماڑی کا علاقہ بنی افغانان میں آج بھی پرانے دیہی کلچر کی جھلک ،چھپر ہوٹلز جہاں گائے بھینس بکری کے خالص دودھ کی چائے پینے والوں کا دن بھر تانتا بندھارہتا ہے۔کر سیوں کی بجائے چار پائیاں،فریج کا متبادل مٹی کا گھڑا یا مٹکے کا ٹھنڈا پانی ہے اور ٹی وی ایل سی ڈیز کی جگہ ریڈیو پر گانے خبریں سمیت نشر ہونے والے تمام پروگرام شوق سے سنے جاتے ہیں ایک شخص دن میں دس سے پندرہ مرتبہ چائے پیتا ہے۔ ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ جتنابھی زیادہ دودھ خرید لیں شام کو ختم ہو جاتا ہے بنی افغانان کی تمام ہوٹلز پر چائے کے لئے منوں کے حساب سے روزانہ دودھ استعمال کیا جاتاہے یہاں کے لوگ ڈبہ دودھ کی بجائے قدرتی خالص دودھ کی چائے پیتے ہیں

image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 60700.74
ETH 2389.90
USDT 1.00
SBD 2.64