میرا منگل کادن۔ اورنج کے پودے

in Urdu Community3 years ago

میں ہر صبح کو صبح سویرے اٹھتا ہوں۔جب میں اٹھتا ہوں تو سب سے پہلے نماز پڑھتا ہوں۔ نماز کے پڑھنے کے بعد میری بیوی ناشتہ تیار کر رہی ہوتی ہے۔ میں اس کے ساتھ ناشتہ کرتا ہوں۔ میں پھر اپنے بچوں کو نیند سے بیدار کرتا ہوں ۔ اپنے بچوں کو سکول یونیفارم پہنتا ہوں۔ میں اور میری بیوی بچوں کو ناشتہ کراکر قرآن کی تعلیم کے لیے مسجد بھیج دیتے ہیں۔

جب بچے مسجد سے واپس آتے ہیں۔ تو سکول کی گاڑی آجاتی ہے۔ وہ سکول چلے جاتے ہیں۔ یہی جمعرات کو ہوا۔

میں صبح دس بجے کے قریب سٹیمٹ آن کرتا ہوں۔اور ایک گھنٹہ سٹیم پر مختلف یوزر کی پوسٹ کے کاپی پیسٹ چیک کرتا ہوں۔

میں زیادہ پوسٹ اس لیے نہیں لکھ سکتا کیونکہ میری زمہ داری پوسٹ چیک کرنا ہے۔

میری یوسف ہاروں سے بات ہوئی ہے کہ میں اب روزانہ ڈاہری اور ایک مقابلہ شروع کرونگا۔ اسطرح ایک سے دوسرے دن میری پوسٹ شاہع ہوگی۔

بروز منگل میں زمیں پر کچھ پودے لگانے کے لیے گیا۔

میں نے پودے منگل کے دن میلہ سے لیے اور کچھ پودے اورنج کے تھے اور ان میں سے کچھ پودے لیموں کے تھے۔ پودے خریدنے کے بعد میں زمیں گیا اور دوپر تک ادھر باغبانی کی۔

IMG_20211102_100004.jpg

ان پودوں کے نام مجھے نہیں آتے لیکن یہ منگل کے دن میں نے تصاویر لی ہیں۔

ایک لیموں کے پودے کے مختلف قیمتین تھیں۔
چاہینہ لیموں کے ایک پودے کی قیمت ایک سو پچاس روپے تھی۔

اورنج کے پودے کی قیمت دو سو روپے تھی۔

شکرا پودے کی قیمت دو سو روپے تھی۔

ان پودوں کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ پودے دو سال کے بعد پھل دینا شروع کردینگے۔ اور اسطرح اگر ان پودوں کی خوراک اچھی دی جائے تو ہم اچھی پیدوار حاصل کرسکتے ہیں۔

IMG_20211102_100000.jpg

میں کل دو سو ارنج کے پودے لگاونگا اور ایک اورنج کا باغ اگاو گا۔

IMG_20211102_095958.jpg

IMG_20211102_095954.jpg

IMG_20211102_095950.jpg

زمیں پر پودے لگانے کے بعد میں شام سے پہلے گھر واپس آیا۔ شام کی نماز ہڑھی اور شام کا کھانا کھایا اسکے بعد دوستو سے ملنے چلا گیا۔ طارق مجید جو کہ سٹیمٹ پر ہے۔رات کو اس کے ساتھ گپ شپ لگائی گھر واپس آکر چائے پی اور رات کو سوگیا۔ یہ تھی میری آج کی ڈاہری پوسٹ۔

Shukriya

Sort:  
Loading...
 3 years ago 

آپ نے پودوں کی تصویریں بہت پیاری بنائی ہیں

Nice photography

 3 years ago 

dear jessica your tuesday was really beautiful ,stay happy always

بہت اچھے

Respected join #club5050 and receive extra vote from steemcurator01, steemcurator02 ' @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62904.22
ETH 2571.38
USDT 1.00
SBD 2.76