Kot balian dist miabwali 8th of Muharram 2022
Today, mourning processions from all over the region came to Imam Bargah. . The young men of Matami Sangat Dera Baluchi Khel, Matami Sangat Bakhshe Khel, Matami Sangat Dhir Umid Ali Shah, Matami Sangat Moch, Matami Sangat Daud Khel performed the Parsa. On this occasion, extensive arrangements were made for the langar and niaz of Hazrat Imam Hussain (peace be upon him). . All the security men performed their duties in extreme heat. . . May Allah accept all the youth. May Allah accept Langar and Niaz in His presence. Amen . .
آج آٹھ محرم الحرام کے دن تمام علاقوں سے ماتمی جلوس برآمد ہوئے اور امام بارگاہ کوٹ بلیان میں جمع ہوئے۔ وہاں پر دودھ کی سبیل اور لنگر کا وسیع انتظام تھا۔ فوٹو گرافی کوٹ بیلیان میڈیا سیل۔
جلوس کے بعد لنگر کھایا گیا اور زاکرین نے مجلس پڑھی۔ اسطرح نوجوانوں نے سیکورٹی کے سخت فراہض سرانجام دہیے ہیں۔
آپ تصاویر میں جلوس دیکھ سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ جلوس میں شامل افراد کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔
لنگر میں چاول اور حلوہ تیار کیا گیا تھا۔ اسطرح اللہ یہ لنگر تقسیم کرنے والو اور کھانے والو سب کا قبول کرے
علاقے کے نوجوان روزانہ کی بنیاد پر سیکورٹی کے فراہض سرانجام دت دے رہے ہیں۔ اللہ سے دعا کہ اللہ ہر مسلمان کی جاہز ضروریات پوری کردے۔
ہر عمر کے افراد نے ان جلوس میں شرکت کی ہے۔ چھوٹے بڑے ، جوان سب ایک اتحاد کے ساتھ کام کررہے ہیں۔
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔ یہ غم کا سال بھی ہے۔ اس پوسٹ کا مقصد آٹھ محرم الحرام کی سرگرمیوں کو بیان کرناo,ہے۔
People have flags in their hands, what is the reason for gathering so much? His religious activity is visible.