ہفتہ کے دن ڈاہیری اور طوفانی بارش رات کو۔۔ گائے کی تصاویر

in Urdu Communitylast year

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ ۔ ہمارے شہر میں پچھلی رات بہت زیادہ طوفان آیا اور بارش شدید تھی جسکی وجہ سے میرے پورے شہر میں بہت زیادہ نقصانات ہوئے۔ دن کا آغاز میں نے نماز سے کیا پھر روزانہ میں صبح کے وقت باہر چہل قدمی کے لیے جاتا ہوں۔ چہل قدمی کی ، پھر گھر آ کر ناشتہ کیا ، میابوالی شہر گیا کیونکہ میں نے کچھ سامان خریدنا تھا۔

بازار گیا زرعی زمیں اور غذائی اجناس کا بیج خریدا۔ میں مکئ کا بیج لیا کیونکہ میرے ایک دوست نے مجھ کہا کہ اگر میں شہر کی طرف جاو تو مکئ کا بیج اور ایک کیڑے مار دوائی لازمی لیتا آو

میں نے سبزیوں پر سپرے کرنے والی دوائی لی پھر ہوٹل گیا وہاں پر روٹی کھائی۔جب میں روٹی کھا رہا تھا تو ایک دوست نے مجھے دیکھ لیا اور میں نے اسکو روٹی کی دعوت دی لیکن وہ جلدی میں تھا ۔

میں نے روٹی کھائی ۔پھر میں بنک گیا ، بنک میں جاکر اپنا اے ٹی ایم کارڈ وصول کیا اور پھر اے ٹی ایم کارڈ پن سیٹ کیا۔ جب میں نے اے ٹی ایم پن سیٹ کیا تو مشین پر گیا اور رقم کارڈ سے نکلوائی۔

پھر کچھ فروٹ لیا اور راستے میں مسجد میں نماز ظہر پڑھی۔

گھر واپس آیا تو کچھ وقت آرام کیا۔عصر کے وقت مجھے ایک دوست نے بتایا کہ بہت خوبصورت دندی گائے فروخت کے لیے ایک آدمی لے کر آیا اگر پسند آ گئے تو عید کے لیے خرید لینگے۔

ہم دوست وہ گائے دیکھنے گئے۔گائے بہت خوبصورت تھی اور وزن بھی تین من کے قریب تھا۔جب میں نے اس سے قیمت پوچھی تو اس نے قیمت بہت زیادہ بتائی

یہ اس گائے کی تصاویر ہیں۔

FB_IMG_1686492113612.jpg

FB_IMG_1686492111286.jpg

FB_IMG_1686492109118.jpg

FB_IMG_1686492106982.jpg

FB_IMG_1686492104827.jpg

FB_IMG_1686492102185.jpg

گائے والے نے کہا وہ دو لاکھ میں بیچے گا۔ہم دوست اتنی مہنگی گائے نہیں خرید سکتے تھے۔ ہم شام کو گھر واپس آ گئے۔

شام کی نماز پڑھی ، گھر والو کو وقت دیا۔ پھر شام سے عشاء تک گھر وقت گزارا۔

رات کو میں کچھ دیر دوست کے گھر گیا ادھر چائے پی اور باقی کچھ دوست بھی موجود تھے۔

رات گئے باتین کرتے رہے اور شدید بارش اور طوفان سے ہونے والے نقصانات پر آفسوس کیا۔

رات کو گھر آیا اور آ کر سو گیا۔

Shukriya

Assalam Alaikum and Rahmatullah. Last night in our city there was a big storm and the rain was heavy which caused a lot of damage all over my city. I start the day with prayer, then everyday I go for a walk outside in the morning. Took a walk, then came home and had breakfast, went to Miabwali town because I had to buy some stuff.

Went to the market to buy agricultural land and food grain seeds. I took seed corn because a friend of mine told me that if I go to the city, I must bring seed corn and an insecticide.

I took the vegetable spray and then went to the hotel and ate bread there. When I was eating bread, a friend saw me and I invited him for bread but he was in a hurry.

I ate bread. Then I went to the bank, went to the bank and received my ATM card and then set the ATM card PIN. After I set the ATM PIN, I went to the machine and withdrew money from the card.

Then took some fruit and offered Zuhr prayer in the mosque on the way.

When I returned home, I rested for some time. In the evening, a friend told me that a man had brought a very beautiful Dandi cow for sale, and if he liked it, he would buy it for Eid.

We friends went to see that cow. The cow was very beautiful and weighed around three maunds. When I asked him the price, he said the price was very high.

These are the pictures of this cow.

FB_IMG_1686492113612.jpg

FB_IMG_1686492111286.jpg

FB_IMG_1686492109118.jpg

FB_IMG_1686492106982.jpg

FB_IMG_1686492104827.jpg

FB_IMG_1686492102185.jpg

The cow owner said that he would sell it for two lakhs. We friends could not buy such an expensive cow. We returned home in the evening.

Evening prayers were offered, family members were given time. Then spent time at home from dusk till Isha.

At night I went to my friend's house for some time and had tea there and some other friends were also there.

They chatted late into the night and lamented the damage caused by the heavy rain and storm.

Came home at night and slept.

#Shukriya

Sort:  

yeah guy tu bhut achi lug rahi hai mary abu bhe guy he khariday tay hain han achi post

wow haah ja ja ese es hermoso animal, vaca, es hermoso círculo blanco negro en el cuerpo de la vaca

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67079.94
ETH 3266.85
USDT 1.00
SBD 2.64