دوستو کی شادی اور مصروف ترین ہفتہ کی ڈہیری

in Urdu Communitylast year

اسلام علیکم

سب کو میری طرف سے بہت پیار اور دعا۔ آج میں آپکو رشتوں کی اہمیت کے متعلق کچھ اپنے خیالات بتاونگا لیکن اس سے پہلے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ پورا ایک ہفتہ میرا کیسا گزرا۔ میں نے پورا ہفتہ بہت ہی مصروف گزارا میں روزانہ صبح سویرے اٹھتا تھا اور پھر نماز ناشتہ کرنے کے بعد میں میانوالی دفتر جو کچہری دفتر بھی کہلاتا ہے ادھر ریکارڈ کی درستگی کے لیے جاتا رہا کیونکہ کچھ زمینی کاغزات میں غلطیاں تھیں تو انکی درستگی کرائی

FB_IMG_1687605272428.jpg

میرے دو دوست محکمہ پولیس میں ملازم ہیں اور ان دونوں دوستو کی پچھلے ہفتہ کی جمعرات اور جمعہ کو شادی تھی اور میں جمعرات اور جمعہ سارا دن دوست کے پاس رہا ، تمام رسومات میں شرکت کی اور پھر بارات کے آختتام پر میں جمعہ کی رات گھر واپس آ گیا تھا۔

ہفتہ کے دن اور اتوار کے دن میں سرگودھا تھا کیونکہ میری ایک کزن کی بیٹی بیمار تھی تو اسکی عیادت کے لیے ہم سب گھر والے گئے اور ہم دو دن ادھر ہی ٹھہرے تھے سوموار کی شام ہم گھر واپس پہنچ گئے۔

FB_IMG_1687605259947.jpg

جب ہم سوموار کو واپس آئے تو امی نے بتایا کہ ہمارے پڑوسی کی بیٹی پیدا ہوئی ہے تو پھر شام کو ہم انکے گھر مبارک باد دینے کے لیے چلے گئے۔

FB_IMG_1687604890618.jpg

رات کو ہم واپس آئے تو میری چچی جو کہ دوسرے محلہ میں رہتی ہے ہم سے سرگودھا کی کزن کی بیٹی کی صورتحال پوچھنے آئی کہ اب اسکی بیٹی کی طبعیت کیسی ہے تو ہم نے چچی کو بتایا کہ اب اسکی بیٹی دن بدن ٹھیک ہورہی ہے۔

جب چچی چلی گئی تو پھر میں اور میرے گھر بہت تھکے ہوئے تھے تو ہم سو گئے لیکن سوموار کی رات کو موسم بہت اچھا تھا اور رات کو ٹھنڈ تھی

Sort:  

شادی کے پھولوں کی تصاویر بہت پیاری ہیں۔ آپ نے پورے ہفتہ کی تفصیل ایک جگہ لکھی ہے ۔گرمیوں کے موسم میں شادیاں کی دعوت بہت مشکل میں ڈالتی ہیں ۔آپ کے دوستوں کو شادی کے بعد خوشیاں نصیب ہوں

شکریہ آپکو ڈہیری اچھی لگی ہے۔ آپ بھی خوش رہو ہمیشہ

 last year 

ap nay bhut masrof hafata guzra hai aur garmi ka din aur as garmi ma atni mafrofyat ap ku btr life ,,, shadi mumbrk aur bachi ki tasver pyri hai

Garmi tu bhut the.opar say loadsheding lakin ab shadi jna tha

پھول اور پیارا نیا بچہ بہت پیارا لگ رہا ہے اللہ اس کی لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کی کزن بیٹی بھی صحت مند زندگی گزارے

شکریہ اور آمین

 last year 

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan


Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Join our steemit Facebook page steemit community

Thank you so much yousaf

wow , es Flower - Macro Photography , esa es una flor diminuta que tiene una vista realmente hermosa , una flor bonita tiene una fragancia agradable

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 56662.37
ETH 2982.22
USDT 1.00
SBD 2.15