Club75 🌋Street Photography contest 🌋

in Urdu Community2 years ago

آج صبح کے وقت میں نے یہ ساری تصاویر بنائی ہیں۔ میں نے یہ تصاویر سٹریٹ فوٹوگرافی مقابلہ میں حصہ لینے کے لیے بنائی ہیں۔ صبح کے وقت میں روڈ کی طرف نکل گیا اور عوام اپنے اپنے کام کرنے کے لیے جارہی تھی۔ عوام موٹر ساہیکلوں پر ، ساہیکلوں پر اور پیدل جارہی تھی۔ میں نے تصاویر بنائی ہیں۔ یہ جگہ میرے شہر موچھ کے پاس ہے۔اس سٹریٹ کے اردگرد گندم کے کھیت ہیں۔ گندم کی فصل بھی تصویر میں نظر آرہی ہے۔

I made all these pictures this morning. I took these pictures to take part in a street photography competition. In the morning I went out to the road and the people were going to do their work. People were riding on motorbikes, on bicycles and on foot. I have taken pictures. This place is near my city Moch. There are wheat fields around this street. The wheat crop is also visible in the picture.

Street Photography No: 1

IMG_20220411_072247-01.jpeg

سٹریٹ کچھ کچی ہیں۔ شہر میں کچھ سٹریٹ گاوں میں کچی ہیں۔ یہ گلیان تنگ بھی ہیں اور کھیتوں کے درمیان سے گزرتی ہیں۔ یہ گلی چند گھروں کی طرف جاتی ہے۔ یہ گلی ڈیرا جات کے ساتھ ہے۔ یہ گلی نور پورہ ڈیرہ کی طرف جاتی ہے۔ میں صبح جب گزرا رہا تھا تو خوبصورت تصویر بنا لی ہے۔

The streets are a bit rough. Some of the street villages in the city are unpaved. These gills are also narrow and pass through the fields. This street leads to a few houses. This street is adjacent to Dera Jat. This street leads to Noorpura Dera. I took a beautiful picture while passing the morning.


Street Photography No: 2


IMG_20220411_070742-01.jpeg

یہ ایک مصروف سٹریٹ ہے۔ میں نے دیکھا جب بہت سارے لوگ اس روڈ سے گزر رہے ہیں تو یہ منظر دیکھ کر تصویر بنالی ہے۔ میں نے فوٹو ایڈیٹنگ ایپ کے زریعے تصاویر کو ایڈیٹ کیا ہے۔

This is a busy street. I saw this scene when a lot of people were passing by this road. I have edited the photos through the photo editing app.


Street Photography No: 3


IMG_20220411_070602-01.jpeg

نہر کے ساتھ ایک سٹریٹ گزرتی ہے جسکو نہر سٹریٹ کہا جاتا ہے۔ ایک رکشہ نہر سٹڑیٹ کے پاس کھڑا تھا۔ میں نے نہر سٹریٹ کی فوٹو بنائی تاکہ اس مقابلہ میں حصہ لے سکوں۔

Along the canal runs a street called Canal Street. A rickshaw was parked near Canal Street. I took a photo of Canal Street so I could take part in the competition.


Street Photography No: 4


IMG_20220411_071531-01.jpeg

یہ بازار سٹریٹ ہے۔ محمد یار والا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس سٹریٹ کو ریلوے اسٹیشن سٹریٹ بھی کہتے ہیں۔ اس سٹریٹ کے اردگرد دوکانیں ہیں۔ علاقے کے لوگ یہاں پر کافی تعداد میں آتے ہیں اور خریدوفروخت کرتے ہیں۔


Street Photography No: 5


IMG_20220411_071515-01.jpeg

This is Bazaar Street. Muhammad Yarwala is a small town. This street is also called Railway Station Street. There are shops around this street. People from the area come here in large numbers and buy and sell.


Street Photography No: 6


IMG_20220411_072256-01.jpeg

I invite @yousafharoonkhan , @anwar @tariqpti

My this post is to join contest that is organized by moderator @janermore

Location photography

Mochh around area

Shukriya

Sort:  
 2 years ago 

کیا بات ہے ۔گلیان خوبصورت نظر آرہی اور نیلے کپڑوں میں طالب علم سکول جا رہے ہیں❤

صبح کے وقت جب بچے سکول جارہے تھے اسوقت بنائی تھیں۔ شکریہ

 2 years ago 

واہ بھائی جی سب تصوایر میں حقیقی رنگ نظر آ رہا جو پاکستان کا سٹریٹ کا ہے۔🍺

شکریہ حوصلہ آفزائی کا

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59139.97
ETH 2676.50
USDT 1.00
SBD 2.44