#Club75 || As moderator my today 🌴 jungle photography🌴Safe trees🌴🌴

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220418_071238.jpg

سب کو میری طرف اسلام علیکم !! آج صبح سویرے میں جنگل کی طرف گیا ہوں۔ میں جنگل کی طرف جب گیا تو سورج طلوع ہورہا تھا۔ میں جنگل دوست کے ساتھ شہد ڈھونڈنے کے لیے گیا۔ مگر ہماری قسمت شہد ہمیں نہیں ملا مگر میں نے جنگل کی کچھ تصاویر اس وقت بنائی ہیں جو مجھے افسردہ کررہی ہیں۔

جنگل بہت سارے درخت مقامی لوگوں نے کاٹ دہیے ہیں۔کچھ ماہ قبل میں جب ادھر آیا تھا تو جنگل کے اس حصہ میں بہت سارے درخت موجود تھے۔ اسوقت جس جگہ میں نے کھڑے ہوکر تصویر بنائی اس جگہ درخت لوگ کاٹ رہے ہیں۔

زیادہ درخت سفیدے کے موجود ہیں۔ پہلے اس جگہ میں شہد بہت زیادہ ہوتا تھا۔ مگر اب لگتا ہے کہ درختوں کی کٹائی کی وجہ سے مکھیاں اس طرف نہیں آتی ہیں۔ یہ جنگل اب تباہ ہوتا جارہا ہے جو کہ اچھی علامت نہیں ہے۔

IMG_20220418_071442.jpg

کچھ پتھر جنگل میں پڑے تھے میں نے ان پتھر کی تصویر بنائی ہیں۔ پتھر کی موجودگی یہ بتا رہی ہے کہ یہ جنگل کا حصہ پتھریلی جگہ پر ہے۔ یہ جو جگہ ہے پہاڑی سلسلہ احمد والا کہ ساتھ ہے۔

IMG_20220418_071436.jpg

یہ پتھر پڑے ہیں۔ پتھر بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔

IMG_20220418_071415.jpg

آفسوس کی بات ہے کہ گورنمنٹ کی عدم توجہ کی وجہ سے لوگ جنگل کے درخت کاٹ رہے ہیں۔ آپ کو یہ تصویر نظر آرہی ہوگی جس میں چھوٹے چھوٹے درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ یہ گورنمنٹ کی نااہلی کی وجہ سے ہے۔ جنگلات کا محکمہ اسوقت لگتا ہے سویا ہوا ہے۔ میری اس پوسٹ سے ہوسکتا ہے جنگلات کے محکمہ کا ہوش آ جائے

IMG_20220418_071402.jpg

درخت زندگی کی علامت ہیں اور موسمی حالات جسطرح تبدیل ہورہے ہیں تو جنگلات میں درختوں کی کٹاٹی سے موسم اور بارش کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ کرہ ارض پر جسطرح تیزی سے گرمی کی شدت میں آضافہ ہورہا ہے اگر یہ درخت اسطرح کٹتے رہے تو گرمی میں آضافہ ہوگا اور تازہ ہوا اور بارش کے لیے مشکلات ہونگی

IMG_20220418_071359.jpg

گوبر کی موجودگی اس بات کی تصدیق ہے کہ جنگل میں لوگ مویشی لے کر آتے ہیں اور پھر جنگل کے درخت کاٹتے ہیں۔ لوگ کو چاہیے کہ درخت نہ کاٹین بلکہ ہمیں درخت کو بچانا چاہیے

IMG_20220418_071225.jpg

گوبر ۔۔گوبر کو آہیندھن کے طور پر لوگ استعمال کرتے ہیں۔
جنگل میں کچھ لوگ اکھٹے ہوکر گوبر جو خشک ہوتا ہے۔ تو لوگ اسکو اکھٹا کرکے گھر جلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں

IMG_20220418_071212.jpg

مجھے یہ دیکھ کر بھی خوشی ہوئی ہے کہ لوگ درختوں کے پتے اکھٹے کر انکو بیچیتے ہیں اور گھر کا خرچ چلاتے ہیں۔

IMG_20220418_071209.jpg

فوٹو گرافی ۔۔۔درختوں

IMG_20220418_071203.jpg

IMG_20220418_071154.jpg

IMG_20220418_071130.jpg

IMG_20220418_071126.jpg

IMG_20220418_071113.jpg

میری ایک خواہش ہے کہ حکومت محکمہ جنگلات کو حکم کرے کہ درختوں کی حفاظت کرے اور جو افراد درختوں کی چوری میں ملوث ہوں انکو قانون پکڑے اور سزا دے۔

جب تک سزا نہیں دی جائے گی درختوں کا نقصان نہیں رکے گا۔

درخت اگاو اور درخت لگاو مہم ہر طرف شروع ہونی چاہیے۔

آپ سب کو میرا بہت سلام اور پیار محبت
آپ سب کو روزوں کی بھی مبارک

Shukriya

Sort:  

Ap ka shukriya janab tarif ka

 2 years ago 

Mashalllah sir bhot he umda tasverrain banai hy good work Brother

Bhai ap ki nawzish ap nay tarif kee acha luga

 2 years ago 

You said true we need to protect the forest but i feel officer doing this own.. I visited dozen time this area and thief cut the trees morning evening time..you post is very much informative

Sir bhut bhut thank ap ki hosla afzai ma as qabil

 2 years ago 

Mashallah bht umda tsveren bnai h

Shukriya tumra jnb khush rhoo bhut

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56905.21
ETH 2508.41
USDT 1.00
SBD 2.36