#Club75 - Nature photography

in Urdu Community2 years ago (edited)

اسلام علیکم سب بھاہیو! آج میں نے سوچا کہ چہل قدمی کے دوران قدرت کے مناظر پر پوسٹ لکھوں۔ میں جس جگہ رہتا ہوں وہ شہر ہے لیکن تین سے دو کلو میٹر کے فاصلہ پر سرسبز شاداب کھیت واقع ہیں۔ بہت سارے لوگ مختلف فصلیں اگاتے ہیں۔ اسوقت گندم کی فصل کا موسم ہے۔ میں جب صبح کے وقت میں نے گھر سے باہر خوبصورت نظارا دیکھے ہیں۔ تصاویر میں ہر طرف قدرت پیاری لگ رہی ہے۔

IMG_20220414_064856-01.jpeg

پہلی تصویر میں سورج نکل رہا ہے۔ اور سورج کے نیچے سرسبز کھیت مظر آرہے ہونگے۔ کھیت کے ساتھ پیلے رنگ کا جو کھیت ہے یہ کھیت گندم کا کھیت ہے۔ گندم اسوقت پک رہی ہے۔ کچھ علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع ہوچکی ہے۔ کسان مزدور تلاش کررہے ہیں جو وقت پر گندم کاٹ کر دےطسکیں۔

IMG_20220414_065636-01.jpeg

درختوں کا گھنا گروپ روڈ کے ساتھ روڈ کو خوبصورت بنا رہا ہے۔ درخت آکیسجن مہیا کرتے ہیں۔ زندگی کے لیے درختوں کا ہونا لازمی ہے۔ درخت موسم گرما میں چھاون مہیا کرتے ہیں۔ گرمیوں میں میرے شہر کے لوگ درختوں کی چھاون میں بیٹھتے ہیں۔ وقت گزار تے ہیں۔

IMG_20220414_065604-01.jpeg

میں نے سڑک کے کنارے بیٹھ کر یہ تصاویر بنائی ہیں۔ گندم کا کھیت اس تصویر میں بہت اچھا نظر آ رہا ہے۔ ہم اپنے آس پاس اسطرح کے کھیت دیکھ سکتے ہیں۔
قدرت کی فوٹوگرافی بہت پیاری مجھے لگتی ہے۔ قدرت مجھے حسن لگتی ہے کاہنات کا

IMG_20220414_065608-01.jpeg

میں جب بھی چہل قدمی کرتا ہوں تو قدرت کی تصاویر بناتا ہوں۔
IMG_20220414_065640-01.jpeg

میری عادت بنتی جارہی ہے۔ میں خوبصورت کھیتوں کی تصاویر بناتا ہوں۔ صبح کے وقت اب موسم تھوڑا ٹھنڈا ہوتا ہے۔ ۔گرمیوں میں دن جلدی گرم ہوجاتا ہے۔ لیکن اب روزے ہیں میں زیادہ چہل قدمی نہیں کرتا ہوں۔کیونکہ گرمی سے پسینہ آتا ہے۔ پھر پانی کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔

جب روزے ختم ہونگے تو میں قدرت اور پرندوں کی تصاویر بنانے کی کوشش کرونگا۔ آج میں نے قدرت کے یہ نظارے آپکو دیکھائی ہے۔


اوریجنل فوٹوگرافی


IMG_20220414_065640.jpg

IMG_20220414_065636.jpg

IMG_20220414_065614.jpg

IMG_20220414_065608.jpg

IMG_20220414_065604.jpg

IMG_20220414_064856.jpg

اب میں آپ سب سے اجازت چاہتا ہوں۔ اللہ میرے سب بھاہیو کو خوش رکھے۔

Shukriya

Sort:  
 2 years ago 

Bhut achi tasveer hain sub.qudrat ka nazary ankhoo ku maza krty hain

Ap ki marbani ap nay post dikhi tsrif ka shukriya bhut

Bhot achi dairy likhi hy

❤thank bhut bhut tsrif ka

 2 years ago 

Nice post

Thank u ❤

 2 years ago 

Dear jessica566 you captured very good nature photography and it is good to stay active.. Thank for these photography..keep continue good work

Sukrya sir hosla afzi ka

 2 years ago 

Good post jnb

Ap k bhe bhut shukriya

Loading...
 2 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

 2 years ago 

Vqai sir apki post qabely tarif h

 2 years ago 

Woww mashAllah bht achi photography ki ha

آپ نے درختوں کی بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے

مہربانی اس تعریف کا۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56905.21
ETH 2508.41
USDT 1.00
SBD 2.36