#Club75 🍉🍉Namal lake trip and summer photography || Travel and aftari

in Urdu Community2 years ago

FB_IMG_1651015618488.jpg

گرمیوں کا موسم اسوقت اپنے عروج پر ہے۔ گرمیوں میں ہمارے علاقے میں کچھ ایسے خوبصورت مقامات ہیں جہاں لوگ اکثر جا کر گرمیوں کا موسم انجوئے کرتے ہیں۔ میانوالی شہر کے نزدیک نمل کے مقام پر ایک نمل جھیل ہے۔ نمل جھیل کا علاقہ خوبصورت پہاڑوں سے آباد ہے۔ گزشتہ دنوں میں اور میرے بھانجے آفطار کرنے کے لیے نمل جھیل کی طرف گئے ہیں۔ ہم سورج غروب ہونے سے پہلے پہنچے اور جب سورج غروب ہورہا تھا تو ہم تصاویر بنائی ہیں۔ گرمیوں کے موسم میں غروب آفتاب کے وقت جھیل کے کنارے روزہ آفطار کرنے کا لطف کہیں نہیں ملتا ہے۔ گرمیوں میں جھیل سے اٹھنے والی ٹھنڈی ہوا گرمی کو کم کررہی ہوتی ہے۔ ہم سب نے پہاڑوں کے بیچ اور جھیل کے کنارے روزہ آفطار کیا تھا۔

FB_IMG_1651015582684.jpg

گھر سے نکلتے وقت ہم نے آفطاری کا سامان بازار سے خرید لیا تھا۔ روز افزاح کا شربت اور مینگو جوس کا پیک ٹھنڈ ٹھار ہم نے شیزان دوکان سے خریدا۔ ہم جب نمل بازار پہنچے تو ہم وہان کی مشہور نمکو دوکان سے سموسے اور کباب خرید لیے کیونکہ آفطاری کے وقت سموسے اور روح آفزاح کا شربت بہت ہی اچھا محسوس ہوتا ہے۔

FB_IMG_1651015555984.jpg

آفطاری سے پہلے ہم نے سارا سامان ترتیب سے رکھا اور تربوز کو کاٹا۔ تربوز کو کاٹنے کے بعد ہم نے روح آفزاح کو گلاسوں میں ڈالا کیونکہ آفطاری کا وقت قریب تھا۔ خربوز کا سرخ رنگ ہمارے منہ میں پانی لے آیا اور ہم نے اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کیا۔ آفطاری کھلے آسمان کے نیچے اور جھیل کنارے کرنا ایک بہت ہی پیارا خوشگوار ہوتا ہے۔ ہم نے آفطاری سے پہلے دعا مانگی اور والدین کی صحت کی دعا مانگی اور سب دوستو اور بھاہیوں کے لیے دعا خیر مانگی۔

FB_IMG_1651015563229.jpg

گرمیوں کے موسم میں جھیل کنارے فوٹوگرافی

FB_IMG_1651015590183.jpg

میرے سب بھانجے آفطاری سے قبل

FB_IMG_1651015623928.jpg

Summer is in full swing. In summer, there are some beautiful places in our area where people often go and enjoy the summer season. There is a lake at Namal near Mianwali town. Lake Namal is surrounded by beautiful mountains. In the last few days, my nephews and I have gone to Namal Lake for Iftar. We arrived before sunset and we took pictures when the sun was setting. There is no place to enjoy breaking the fast by the lake at sunset in the summer season. The cool air rising from the lake in summer reduces the heat. We all broke our fast in the middle of the mountains and by the lake.

When we left home, we bought Iftar items from the bazaar. We bought rooftop syrup and a pack of mango juice from the Sheezan shop. When we reached Namal Bazaar, we bought samosas and kebabs from the famous salt shop in Wahan, because samosas and spirits are very tasty during Iftar.

Before breaking the fast we put everything in order and cut the watermelon. After chopping the watermelon, we poured the spirits into the glasses because the time for breaking the fast was near. The red color of the melon brought water to our mouths and we thanked Allah for His blessings. Breaking the fast under the open sky and by the lake is a very pleasant pleasure. We prayed before Iftar and prayed for the health of the parents and for all the friends and relatives.

I invite sir @yousafharoonkhan , @anwar1976 , @iramb @amirayat

Shukriya

Sort:  
 2 years ago 

اسلام و علیکم آپ نے بہت ہی پیاری جگہ پر افطاری کا اہتمام کیا ہے اپنے رشتے داروں کے ساتھ پر فضا مقام بہت پیاری جگہ اور آپ نے بہت اچھی اور بہت ہی پیاری فوٹوگرافی کی ہے مجھے آپ کی پر فضا مقام پر فوٹوگرافی بہت پسند آئی ہے میری دعا ہے آپ فرسٹ پوزیشن لیں اس مقابلے میں گڈ لک بھائی

شکریہ بھائی، نمل یونیورسٹی کے قریب نمل جھیل بہت خوبصورت جگہ ہے۔ دوستوں کے ساتھ پارٹی، رشتہ دار خوبصورت تاثر دیتا ہے. میری پوسٹ پڑھنے کے لیے آپ کا شکریہ

 2 years ago 

Well come bhai best wishes for you bhai

 2 years ago 

Well come bhai best wishes for you bhai

آپ نےبہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں اور آپ نے بہت اچھی جگہ کا انتخاب کیا ہے افطاری کیلئے

افطار کا خوبصورت وقت تھا۔ سورج غروب ہو رہا تھا جس نے ہمیں بہت پرامن احساس دیا۔

السلام علیکم سر آپ نے افطاری کے لئے بہت ہی اچھی جگہ کا انتخاب کیا اور آپ نے جو فوٹو گرافی کی وہ بھی بہت ہی کمال کی ہے

افطار کا خوبصورت وقت تھا۔ سورج غروب ہو رہا تھا جس نے ہمیں بہت پرامن احساس دیا۔

اپنوں کے ساتھ اتنی خوبصورت جگہ پر بیٹھ کر روزہ افطار کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے

آپ کا بہت شکریہ، بڑی تعریف کے لیے شکریہ

 2 years ago 

Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy or bhot porsakon jaga lag rhi hy Allah ap ko salamat rakhy ameen

ham g jhail namal payri juga , magrib ka waqat tu aur bhe sakoon hota hai, dunya ka shoor us time ni hota, aik parskoon juga par roza aftar ka apna maaza

 2 years ago 

Waoooo mashAllah bht hi pursakon jaga ha

shukriya ap ku achi lagi jaga ap ka shukriya

its dream place look like pradise

 2 years ago 

one of the beautiful photography dear, and really namal lake is one of the dream place, nice you all enjoyed there very much, stay active and keep continue good work, best of luck in contest,
beautiful beautiful

 2 years ago 

Aftry kar ka bahot mazya aya ho ga kholi hawa ma

Great effort!
Your post has been curated by 'Arts Curator'. I appreciate your efforts, keep making quality posts and get a chance to win a vote from our Curation team.

image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63239.86
ETH 2621.03
USDT 1.00
SBD 2.77