#club75 **my the diary game** || hospital check up

in Urdu Community2 years ago

سٹیمٹ میں تمام دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست بھائی بھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج صبح سویرے جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کے پانچ بج کر تیس منٹ تھے میں اٹھ کر جلدی جلدی واش روم گیا وہاں سے وضو کر کے مسجد کے لیے نکل گیا مسجد میں جا کر میں نے جماعت کے ساتھ نماز فجر ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد امام مسجد نے نماز کے بارے میں ایک بیان کیا جس کو سننے کے بعد دعا مانگیں اور پھر میں مسجد سے نکل کا واک کرنے کے لئے نکل گیا میرے ساتھ میرا ایک پڑوسی بھی واک کرنے کے لیے میرے ساتھ آیا واک کرنے کے دوران ہم نے کافی ساری باتیں بھی ایک دوسرے سے شئیر کی جب واک کر کے ہم واپس آئے تو میرے پڑوسی میں میرے ساتھ کل بھی واک کرنے کا وعدہ کیا اور پھر ہم اپنے اپنے گھر آ گئے جب میں گھر آیا تو تھوڑی دیر آرام کیا اور پھر نہ انے کے لیے واش روم میں چلا گیا نہا دھو کر جب میں باہر نکلا تو گھر والوں نے میرے لئے ناشتہ تیار کیا ہوا تھا میں ناشتہ کرنے کے لیے بیٹھ گیا ناشتہ کر میں کے بعد امی نے مجھے آج پکانے کے لئے گوشت لینے کے لیے بھیج دیا میں گوشت لے کر آیا تو پھر میں نے امی سے اجازت لے کر دکان پر چلا گیا اور دکان جاکر کھولی اور اس کی صفائی کی اس کے بعد میں چھت پر گیا اور کبوتروں کی دیکھ بھال کی جب میں گھر واپس آیا تو منہ ہاتھ کہ میں روٹی کھانے کے لئے بیٹھ گیا پھر جب بچے سکول سے واپس آئے تو میری چھوٹی بیٹی کے کان میں درد تھا تو میں نے اس کو ساتھ لیا اور سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کو دکھانے کے لئے چلا گیا جب میں ہسپتال میں پہنچا تو پہلے کاؤنٹر پر جا کر میں نے اپنے بچی کے نام کی پرچی کٹائی اور پھر ڈاکٹر کو دکھانے کے لئے اس کے روم میں چلا گیا ڈاکٹر کے پاس گیا تو وہ اکیلا بیٹھا ہوا تھا اس نے میری بیٹی کے کان کو چیک کیا اور پرچی پر کچھ دوائی لکھ کر دی جو سرکاری ہسپتال سے لینی تھی ساتھ میں ایک اور دوا بھی لکھی دی جو کسی بھی میڈیکل سٹور سے لینا تھی وہ پرچی لے کر میں دوبارہ کونٹر پر گیا تو کونٹر والے نے پرچی دیکھ کر مجھے دوائیں دی جو دوا میڈیکل سے لینی تھی میں نے ہسپتال کے باہر بنے ہوئے میڈیکل سے لکھی ہوئی دوا لے کر گھر واپس آ گیا میں نے سرکاری ہسپتال میں کچھ فوٹوگرافی بھی کی جو اپ بھائی دیکھ سکتے ہیں عصر کے بعد میں چھپ کر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو تازہ پانی ڈالا اور پھر وہی پر بیٹھ کر میں آج کی ڈائری لکھنے لگا

IMG20220318125124.jpg

IMG20220318125305.jpg

IMG20220318125337.jpg

IMG20220318125052.jpg

Hello to all the friends in the state, listen to you, friends, how are you all, thank God, thank God that I am fine and I hope that all my friends and brothers will be fine this morning, when I opened my eyes. At that time, it was 5:30 in the morning. I got up, hurried to the washroom, performed ablution and left for the mosque. I made a statement about the prayer which after listening to it pray and then I went out for a walk out of the mosque. A neighbor of mine also came with me for a walk. During the walk we talked a lot. When we came back after walking, my neighbor promised to walk with me tomorrow and then we came to our own house. When I came home, he rested for a while and then did not come to the washroom. I went to take a shower. When I went out, my family had prepared breakfast for me. I sat down to have breakfast. Sent to fetch meat. I brought meat. Then I went to the shop with permission from my mother and went to the shop and opened it and cleaned it. After that I went to the roof and took care of the pigeons when I returned home. Then I sat down to eat bread. Then when the children came back from school, my youngest daughter had pain in her ear, so I took her with me and went to the government hospital to see the doctor when I was in the hospital. When I arrived, I first went to the counter and cut my daughter's name slip and then went to her room to see the doctor. I went to the doctor and he was sitting alone. He checked my daughter's ear and slip. But I wrote some medicine which was to be taken from the government hospital and I also wrote another medicine which was to be taken from any medical store. I took the prescription and went to the counter again. I came back home with a prescription medicine made outside the hospital. I also did some photography at the government hospital which my brother saw. Maybe after Asr I hid where I poured fresh water on the pigeons and then I sat down and started writing today's diary.

IMG20220318124835.jpg

IMG20220318124508.jpg

IMG20220318124458.jpg

ab ma ap sub say ajazat chata hoon

shukriya

Sort:  

Aap nay photography achi ki hy allah aap ko sehat day

 2 years ago 

Allah ap ku shahat day ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 62943.85
ETH 2464.43
USDT 1.00
SBD 2.55