#Club5050 ❤👉 1000SP+Achieved👈 ❤ || Paint Art photography || painted landscape

in Urdu Community3 years ago

IMG_20220303_132836.jpg

اردو لکھنے پڑھنے والے سب اردو کمیوہنٹی کے بھاہیوں کو خوش آمدید ۔میں صبح سویرے اٹھا کر پہلے نماز پڑھی ، مجھے طبعیت خراب تھی۔ مجھے ہلکا ہلکا بخار تھا۔ میں سارا دن گھر پر رہا دوپہر کے وقت میں باہر گیا ایک بلڈنگ میں یہ دیوار پر خوبصورت پیبٹ آرٹ دیکھا

ایک لینڈ سکیپ پینٹر نے بنائی ہے۔ اس میں دو جھونپڑیان دریا پہاڑون کے بیچ پیاری لگ رہی ہیں

سبز گھاس درختوں کی پینٹ برش استعمال کرنے والے نے کمال کر دیا ہے۔

IMG_20220303_132842-01.jpeg

اس پینٹ میں جھیل کا مبظر کشی کی گئی ہے۔ جھیل میں بطخ کشتی بنائی گئی ہے۔

خّبصورت دوکشتیان ایک کشتی درخت کے ساتھ اتر رہی ہے مجھے یہ پینٹ دیکھ کر ایسا لگا جیے حقیقت میں ایک جھیل کا سفر ہو

IMG_20220303_132830.jpg

دو خوبصورت بطخ پرندے جھیل کے پانی میں خوش ہورہی ہیں . یہ بطخ یا سفید پرندے پانی میں رہتے ہیں۔ مچھلیان کھا کر پیٹ بھرتے ہیں۔

IMG_20220303_132825.jpg

دریا پہاڑوں کے درمیان سے بہا رہا ہے۔ پرندے دریا میں ناچ رہے ہیں۔ جھیل پہاڑ درخت لینڈ سکیپ کا منظر بہت زبردست لگ رہا ہے۔ پینٹر نے رنگوں کے استعمال کرکے دیوار کو خوبصورت رنگوں میں رنگ دیا ہے۔ پینٹر نے کمال مہارت سے برش کا استعمال کیا ہے۔

IMG_20220303_132800.jpg

خوبصورت زرافہ اور سال کا ماہ کے نام اردو زبان میں خوبصورت کرکے لکھے ہوئے ہیں۔ سال کا ماہ کے نام بہت خوبصورت لگ رہے ایسا لگتا جیسے زرافہ سال کے مہینوں کے نام یاد کررہا ہو۔

IMG_20220303_132746.jpg
یہ ہرنی کے بچے کی تصویر ہے ہرنی کا بچہ ایک ہفتہ کا ہے پینٹر نے بہت پیارے کان اور پورا جسم بنایا ہے

IMG_20220303_132739.jpg

یہ ہرنی کے بچے کی مکمل پینٹ تصویر ہے۔
یہ پینٹ دیوار پر بنی ہوئی تھین سرکاری بلڈنگ میں اس بلڈنگ کی انتظامیہ نے میں نے اجازت لی ۔ آپ سب کو اگر میری یہ پینٹ فوٹوگرافی آرٹ پوسٹ پسند آئے تو تعریف لازمی کرین

آپ سب کا شکریہ مجھے عزت دینے کا۔

Shukriya

Sort:  
Loading...
 3 years ago 

bhut pryri painting wall hai ap nay ki yeah post paint ka lahaz say aik art hai thank for sharing

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36