#club100 Wednesday's busy day and my diary #betterlife

in Urdu Community2 years ago

سب سے پہلے پوری اردو کمیوہنٹی کو میری طرف سے ڈھیروں دعاہیں ، اداب ، پیار اور اسلام علیکم ! میں امید رکھتا ہوں آپ سب خیرعافیت سے ہونگے اور مزاج گھر بچے سب ٹھیک اور خوش خرم ہونگے۔
میرا آج کا روزنامچہ بدھ کے دن کا ہے اور بدھ کا دن روزمرہ کی طرح مصروف دن تھا۔ میری صبح کا آغاز نماز فجر کی نماز سے ہوا اور پھر میں نے دس سے بیس منٹ قرآن مجید کی تلاوت کی اور قرآن کی تلاوت کے بعد میں نے بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا۔
میرے بچے میری طرح صبح جلدی اٹھتے ہیں کیونکہ انکو صبح نہاد دھوکر سکول جانا ہوتا ہے اور وہ اس وجہ سے ناشتہ جلدی کرتے ہیں۔ میں نے ناشتہ کرنے کے بعد ، کچھ دیر کے لیے ٹیلی ویژن آن کیا اور صبح کی خبرین سنی اور پھر میں نے سٹیمٹ پر پوسٹ پڑھی اور پھر میں نہا دھوکر عیسی شہر جانے کی تیاری کرنے لگا۔
میں عیسی خیل اس لیے جانا چاہتا تھا کیونکہ میں نے ایک پٹواری سے زمیں کے کاغزات درست کرانے کے لیے وقت لے رکھا تھا اور پٹواری نے کہا کہ میں صبح دس بجے دفتر پہنچ جاو۔ میں نے اپنے ایک دوست کو فون کیا اور اسکو کہا کہ ہم دونوں عیسی خیل اکھٹے جاہینگے۔ اسطرح میرا دوست نے کہا کہ وہ آٹھ بجے تک تیار ہوجائے گا۔
میں آٹھ بجے دوست کے پاس پہنچ گیا اور ہم دونوں عیسی خیل کی طرف روانہ ہوگئے۔ جب ہم عیسی خیل جارہے تھے تو میں نے دوست سے دوران سفر گپ شپ جاری رکھی اور ہم متعلقہ دفتر وقت سے بیس منٹ پہلے پہنچ گئے۔

IMG_20220915_081204.jpg

جب میں دفتر دوست کے ساتھ پہنچا تو دفتر میں پٹواری موجود نہیں تھا۔میں نے پٹواری کو فون کیا اور بتایا کہ ہم دفتر پہنچ گئے اور وہ کس وقت تک پہنچے گا۔ پٹواری نے کہا وہ بیس سے تیس منٹ کے اندر دفتر میں پہنچ جائے گا۔ میں اور میرا دوست پٹواری کے انتظار میں دفتر میں بیٹھ گئے۔ دفتر کا ملازم ہمارے لیے ٹھنڈا پانی لے آیا اور ہم دونوں دوستو نے ٹھنڈا پانی پیا اور پانی کے جگ پر خوبصورت پھول بنے ہوئے تھے میں نے ان پھولوں کی موباہل فون سے تصاویر بنائی ۔

IMG_20220915_081328.jpg

IMG_20220915_081231.jpg

دفتر کے میز پر سرخ رنگ کا کپڑا بچھا پڑا ہواتھا اور اس پر بھی خوبصورت پھول بنے ہوئے تھے میں نے ان پھولوں کی تصاویر بنائی اور پھر میں نے الماری کو لگے تالے کی تصویر بنائی. پھر میں اور میرا دوست آپس میں باتین کرتے رہے اور پٹواری کا انتظار کرتے کرتے ہمیں ایک گھنٹہ سے زاہد ہوگیا لیکن پٹواری دفتر نہ پہنچا۔ میں نے پٹواری کو پھر کال کی تو اس نے بتایا کہ اس کو ایمرجنسی دفتری کام کے لیے دوسرے دفتر جانا پڑگیا اور وہ بیس تیس منٹ میں پہنچ جائے گا۔ہم پھر اسکا انتظار کرنے لگے۔

FB_IMG_1662620463577.jpg

پھر پٹواری تقریبا تین بجے دفتر پہنچا اور ہم نے پانچ گھنٹے اسکا انتظار کیا جو ایک تکلیف دے تھا۔پٹواری نے ہمیں کاغزات بنا کر دہیے اور ہم پانچ بجے گھر کی طرف واپس آنے لگے تو دوست نے کہا کہ اس نے ایک لاہٹ خریدنی ہے تو ہم لاہٹ خریدنے کے لیے دوکان گئے اور ہم لاہٹ خریدی۔

FB_IMG_1661703988067.jpg

ہمیں بھوک بہت زیادہ لگی ہوئی تھی تو ہمارے ایک اور دوست نے کہا کہ وہ کھانا ہمارے ساتھ کھاہینگے تو ہم نے جلدی جلدی ہوٹل پہنچے اور دوستو کے ساتھ کھانا کھایا۔ اسطرح شام کے بعد ہم ہوٹل سے گھر کی طرف روانہ ہوئے اور رات کو گھر پہنچے۔یہ تھی میری بدھ کے دن کا روزنامچہ اور میں بہت تھکا ہوا گھر آیا اور نماز پڑھنے کے بعد سو گیا۔

شکریہ


Eng

First of all, many prayers, politeness, love and Aslam Alaikum from my side to the entire Urdu community! I hope you are all in good health and the children at home are all well and happy. My diary today is for Wednesday and Wednesday was a busy day like everyday. My morning started with Fajr prayer and then I recited Quran for ten to twenty minutes and after reciting Quran I had breakfast together with the children. My children wake up early like me because they have to wash and go to school in the morning and therefore they eat breakfast early. After having my breakfast, I turned on the television for some time and listened to the morning news and then I read the post on Steemit and then I took a bath and prepared to go to Isa city. I wanted to go to Isa Khel because I had taken time to get the land papers correct from a patwari and the patwari told me to reach the office at ten in the morning. I called one of my friends and told him that we both will go to Isa Khel together. Thus my friend said that he will be ready by eight o'clock. I reached my friend at eight o'clock and we both left for Isa Khel. When we were going to Isa Khel, I continued chatting with my friend during the journey and we reached the respective office twenty minutes before time.

IMG_20220915_081204.jpg

When I reached the office with my friend, the patwari was not there. I called the patwari and told him that we have reached the office and by what time he will reach. Patwari said he will reach the office within twenty to thirty minutes. My friend and I sat in the office waiting for Patwari. The office worker brought cold water for us and we both friends drank cold water and there were beautiful flowers on the jug of water. I took pictures of these flowers with my mobile phone.

IMG_20220915_081328.jpg

IMG_20220915_081231.jpg

A red cloth was spread on the office table and beautiful flowers were also made on it. Then my friend and I kept talking and waiting for the patwari, we were stuck for an hour but the patwari did not reach the office. I called the Patwari again and he told that he had to go to another office for emergency office work and he would reach in twenty to thirty minutes. We then started waiting for him.

FB_IMG_1662620463577.jpg

Then the patwari reached the office around three o'clock and we waited for him for five hours which was a pain. We went to the shop to buy led light and we bought led light.

FB_IMG_1661703988067.jpg

We were very hungry, so one of our friends said that he would eat with us, so we quickly reached the hotel and ate with our friends. So after evening we left the hotel for home and reached home at night. This was my Wednesday diary and I came home very tired and slept after praying.

Shukriya

Sort:  

Congratulations!

Your quality content qualifies the TEAM 5 guidelines.

Post InformationStatus
Steemexclusive✅️
Plagiarism free✅️
Verified User✅️
Bot free✅️
Club Status#club100

Your post is upvoted using the @steemcurator08 account by @frafiomatale. Continue making quality content for more support.

 2 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work Brother keep it up 💖

Imagen2.png
CONGRATULATIONS

This post has been upvoted with @steemcurator09/ Curated by: @yousafharoonkhan

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67296.35
ETH 3777.99
USDT 1.00
SBD 3.57