CLUB100 ,Truck photography aur transfer today 82.221 to SP total 1,153.900SP|| 1000 SP DELEGATION TO URDU COMMUNITY

in Urdu Community3 years ago

1ٹرک فوٹو گرافی نمبر

IMG_20220301_082700-01.jpeg

ہیلو جناب آج کی فوٹوگرافی ٹرک پر ہے۔ میں دوسری دفعہ فوٹوگرافی کی تصاویر کی پوسٹ لکھ رہا ہوں۔ دل مطمہن ہوا جب پھولوں کو ایڈٹ کرکے میں فوٹوگرافی کے مقابلہ میں بھرپور شرکت کی تھی۔ میں پوری اردو براداری کا شکریہ کرتا ہوں آپ نے میری پھولوں کی فوٹوز کو پسند کیا ہے۔ میں تصاویر کو کھچینے کا ماہر نہیں ہوں۔ ٹرک سڑک پر چلتے ہوئے بہت پیارے لگ رہے تھے۔ دو دن پہلے میں اپنے کاروباری سلسلے میں بہاولپور گیا ہوا تھا۔ میں ایک ہوٹل پر کھانے کے لیے رک گیا تو سڑکوں پر میں نے رنگ برنگے ٹرک دیکھے ہیں۔ ٹرک کو دیکھ کر خیال آیا میں ان ٹرکوں کی تصاویر سٹیمٹ پر لگاو گا۔ ہم جس ہوٹل پر کھانا کھانے رکے ہوئے تھے ادھر کچھ ٹرک کھڑے تھے۔ ایک ٹرک بہت پیارا تھا۔ میں نے ٹرک کی تصاویر موباہل فون سے بنائی ہیں۔ ہر تصویر کو فوٹوگرافی ایپ میں ایڈیٹ کیا ہے۔

2ٹرک فوٹو گرافی نمبر

IMG_20220301_082729-01.jpeg

یہ ٹرک روڈ پر تیز رفتاری سے گزر رہا تھا۔ پاچہ شنواری ہوٹل کے پاس سے میں نے اسکو تصاویر بنائی ہے۔ اس ٹرک پر سامان لوڈ تھا۔ سامان ترپال سے ڈھانپا ہوا نظر آ رہا ہے۔ میں نے اس فوٹو کو کلر بڑھانے کے لیے فوٹوگرافی ایپ سے ایڈیٹ کیا ہے۔

3ٹرک فوٹو گرافی نمبر

IMG_20220301_082756-01.jpeg

تصویر نمبر تین میں ٹرک کا بونٹ سرخ ہے۔ اینٹین اس ٹرک پر لوڈ ہیں۔ بہت بڑا ٹرک ہے ۔ میں نے سڑک پر کھڑے ہوکر اسکی تصاویر بنائی ہیں۔

4ٹرک فوٹو گرافی نمبر

IMG_20220301_082714-01.jpeg

یہ چار نمبر ٹرک کی تصویر ہے۔ یہ ٹرک مٹی سے بھرا تھا۔ اس کا رنگ ہلکا نیلا تھا۔ میں نے جب اسکو فوٹو ایپ میں ایڈیٹ کیا تو اسکو براہٹ کلر دیا ہے۔ براہٹ کلر اور پھر مارنگ کلر کے ساتھ مکس کرکے ایچ ڈی آر کلرنگ کے ٹولز سے تصویر کو ایڈیٹ کیا ہے۔

5 فوٹو گرافی نمبر

IMG_20220301_082111-01.jpeg

میں صبح کے وقت صبح کی سیر کے وقت ایک رکشہ روڈ پر سے گزر رہا تھا۔ رکشہ کا رنگ گہرا پیلا تھا۔ رکشہ کو آتے ہوئے دیکھا کر تصویر کھینچ لی فوٹو ایپ سے گہرے رنگ تبدیل

6 فوٹو گرافی نمبر

IMG_20220301_082025-01.jpeg

چنکچی لوڈر کی تصویر
موباہل فوٹوگرافی
روڈ کی تصاویر


آج یکم مارچ ہے میں نے یکم مارچ کو اپنی سٹیمٹ پاور بھی ایپ کرنی تھی۔ آج میں نے جو پاور ایپ کی ہے وہ زیادہ نہیں ہے۔ میں پانچ ہزار پاور جلدی جلدی بنانا چاہتا ہے۔ آج میں پھر پاور ایپ کررہا ہوں۔

image.png

یہ میری سٹیم پاور میں 45 سٹیم شامل کرنے کے بعد میری نئی سٹیم پاور ہے۔

image.png

DELEGATED 1000 STEEM POWER TO URDU COMMUNITY

image.png

میں نے 1000 سٹیم پاور اردو کمیونٹی کو سونپی۔ میں اردو کمیونٹی میں ناظم ہوں اور یہ میرا حق ہے کہ میں اپنی سٹیم پاور اردو کمیونٹی کو سونپ دوں۔ میں جناب @yousafharoonkhan کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اردو کمیونٹی میں بطور ناظم کام کرنے کا موقع دیا۔ مجھے جناب @yousafharoon خان سے حقیقی جذبہ ملا۔

#shukriya

Sort:  
 3 years ago (edited)

wow great great great you are doing really good work slowly slowly and my great congratulation to you, it is your great spirit and thank you very much for 1000 SP ,it is really great support to community , keep continue power up power up and make the steemit blockchain one of the best place, again congratulation dear
i will give you vote latter this time my voting power is 79.18% and i wan to give you my full upvote from my account
i am happy my community member are supporting community account, i proud feel all of my community


i did resteem the post

 3 years ago 

sir g qasam se kitni piari pics li hui hain apki sir so amazing.
me bhi leta rehta hoon per camra ka maza nhi hai k lene ka tariqa ghalat hai camra ko 90 digree per bhi rakhta hoon. phir bhi chakkar lag jata hai.

 3 years ago 

Hello
Great pictures of those trucks, for you power up today i worked out you had a 7.65% increase - well done

image.png

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64778.13
ETH 2531.77
USDT 1.00
SBD 2.68