بطور انسان ہماری ذمہ داریان اور مکسچر مشین کی فروخت

in Urdu Communitylast year

اسلام علیکم آپ سب کو میری طرف سے بہت ساری دعاہیں اور نیک تمناہیں امید آپ سب خیر خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی کے معمولات احسن طریقہ سے پورے کررہے ہونگے۔ انسان بہت زیادہ کمزور ہے۔ انسان کو اللہ نے ایک خاص مقصد کے لیے پیدا کیا ہے۔ میری آج کی پوسٹ انسان کی زندگی اور اسکا احاطہ ہوگا۔ اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے۔ اس کاہنات کی ہر چیز اللہ نے انسان کے فاہدے کے لیے پیدا کی ہے۔ ہم اگر اس پوری کاہنات پر غور کرین تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ یہ بڑے بڑے اونچے پہاڑ یہ سب انسان کے لیے اللہ نے پیدا کیے ہیں۔

انسان کی زندگی کا مقصد اللہ کے بتائے ہوئے قوانین پر عمل کرنا ہے۔اگر ہم گناہوں میں مبتلا رہینگے اور اللہ اور اللہ کے بھیجے گئے پیغمبروں کی اطاعت نہیں کرینگے تو ہم اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ناکام ہوجاہینگے۔

اللہ نے اپنے حبیب کو اپنا آخری رسول اور نبی بنا کر بھیجا ہے اب ہمیں چاہیے کہ ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرین تاکہ ہم اس دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوسکین۔

ہمیں چاہیے کہ ہم نیک اعمال بجا لاہیں اور اس دنیا میں امن اور سلامتی سے خود بھی رہیں اور معاشرے کے دوسرے افراد کے لیے بھی سلامتی کا بحث بنین۔

ہمیں اللہ کا شکر ہر حال میں ادا کرنا چاہیے اور اللہ کی عطا پر خوش رہنا چاہیے ہمیں چاہیے کہ اگر ہم سے کوئی گنا ہوجائے تو اللہ سے اسکی فوری معافی مانگنی چاہیے۔

اللہ بہت ہی رحیم اور کریم ہے۔ اللہ کی رضا کی خاطر ہمیں ہر وقت انسانیت کی فلاح بہبود کے لیے کام کرنا چاہیے۔

یہ ہیں میری آج کے خیالات۔

اب میں آپ سب کو ایک پرانی کرشنگ مشین دیکھاتا ہوں اگر کوئی بھائی یہ کرشنگ مشین خریدنا چاہتا ہے تو میں اسکو بیچ دونگا۔

FB_IMG_1685415609607.jpg

یہ کرشنگ اور مکسر مشین ہے۔ اسکو مکسر مشین کہتے ہیں۔ یہ مکسر مشین بہت زیادہ پرانی نہیں ہے۔ اس مشین کے تمام حصے کام کرتے ہیں۔ لیکن یہ مشین بہت سارا عرصہ باہر پڑی رہی ہے جسکی وجہ سے اسکے کچھ حصوں پر زنگ لگ چکا ہے۔ یہ زنگ اس مشین کو اب نقصان پہنچا رہا ہے۔

لیکن یہ مشین باہر پڑی رہنے کی وجہ سے بارشوں کے پانی سے زنگ آلود ہوگئی ہے۔ لیکن یہ مشین بلکل اچھی حالت میں ہے۔

FB_IMG_1685415615227.jpg

یہ مکسچر والا حصہ ہے۔ اس پر زنگ لگا ہوا واضح نظر آرہا ہے۔ اس حصہ کا اندرونی حصہ بھی زنگ سے آلودہ ہے۔

لیکن اگر کوئی بھی بھائی اسکو خریدنا چاہتا ہے تو وہ خریدنے سے پہلے اس مشین کو چلا کر چیک کرسکتا ہے۔

FB_IMG_1685415612687.jpg

یہ موٹر مشین ہے موٹر مشین بھی زنگ لگنے کی وجہ سے بہت زیادہ خراب اور زنگ زدہ لگ رہی ہے۔ اس موٹر مشین کی واہرنگ کام نہیں کرتی ہے اسکے علاوہ اس موٹر مشین کا 50% حصہ کام نہیں کررہا ہے۔

اگر آپ میں سے کوئی بھی شخص یہ خریدنے کے لیے خواہش مند ہے تو وہ گباڑ کے حساب سے یہ سب سامان خرید سکتا ہے۔ یہ مشین اور مکسچر خریدنے کے لیے آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں

اب آپ سب سے اجازت چاہتا ہوں۔

Sort:  

مشین تو بہت پرانی لگ رہی ہے یہ چلے گی بھی کہ نہیں

پرانی ہے۔دو دن پہلے فروخت ہوگئی ہے۔لیکن کھباڑ والے اسکو لے گئے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67044.89
ETH 3251.74
USDT 1.00
SBD 2.64