بیٹے کی پیداہش کی خوشی میں لنگر کا انتظام

in Urdu Communitylast year

FB_IMG_1688921888561.jpg

اسلام علیکم کے بعد آپ تمام سٹیمیٹ کے دوستوں کو بہت پیار. سب سے پہلے میں آپ سب کا اور پوری اردو کمیوہنٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہون نے مجھے سٹیم پاور کے آضافے پر بہت زیادہ حوصلہ آفزائی فرمائی ہے۔ آج میں آپ سب کو ایک دوست منت کے بارے میں بتاونگا ۔اللہ نے ایک دوست کو اولاد نرینہ سے نوزا ہے اور اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے اس دوست نے نیک بزرگ کے دربار پر لنگر کا انتظام کیا ہے کوٹ ، سید اکرام عباس شاہ کے بیٹے کی منت پر دادا عبدالوہاب شاہ کالاباغ کے مقام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا اور اس لنگر میں تمام دوسر احباب نے شرکت کی ، لنگر کے موقع پر اکرام عباس کے بیٹے کی عمر درازی کے لیے بھی دعا کی گئی ہے۔ ۔ اللہ پاک لنگر و نیاز قبول و منظور فرمائے ۔ اور اللہ اسکے مال دولت میں آضافہ فرمائے۔ لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا تھا اور یہ دربار کالاباغ کی خوبصورت پہاڑوں کے درمیاں واقع ہے۔ ہماری اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اس بچے کو ہمیشہ کامیاب کرے اور لمبی زندگی عطا کرے اللہ پاک بیٹے دارین عباس شاہ کی زندگی دراز فرمائے ۔ الہی امین۔ اولاد ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوتی ہے.

FB_IMG_1688921929800.jpg

لنگر کے پکانے کا انتظام دربار پر ہی کیا گیا اور بکرا کا گوشت پکایا گیا۔ تمام دوست احباب نے اس لنگر کو کھایا

FB_IMG_1688921909537.jpg

موسم اچھا تھا۔ کولڈ ڈرنک اور سالاد بھی کھانے دوران پیش کیا گیا۔ گرم گرم روٹی بازار سے خریدی گئی اور مٹی کے برتنوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔

FB_IMG_1688921915591.jpg

FB_IMG_1688921949460.jpg

FB_IMG_1688921957753.jpg

FB_IMG_1688921971571.jpg

FB_IMG_1688921899477.jpg

FB_IMG_1688921894339.jpg

FB_IMG_1688921903753.jpg

فاصلہ زیادہ تھا تو شام کے وقت سب حضرات اپنے گھروں کو واپس آئے۔

اللہ یہ لنگر تیارکرنے والوں کے رزق مال میں برکت دے۔

#Shukrya

FB_IMG_1688921888561.jpg

After Aslam Alaikum, much love to all you Steemit friends. First of all I would like to thank you all and the entire Urdu community for giving me a lot of motivation to add steam power. Today I will tell you all about a friend's vow. Allah has blessed a friend with a child, and in order to thank Allah, this friend has arranged a langar at the court of the noble saint, Syed Ikram Abbas Shah. On the vow of his son, a langar was organized at the place of grandfather Abdul Wahab Shah Kalabagh and all other friends participated in this langar. . May Allah accept and accept the anchor and Niaz. And may Allah increase his wealth. The langar was elaborately arranged and the court is situated amidst the beautiful mountains of Kalabagh. We pray to Allah that Allah will always make this child successful and give him a long life. May Allah prolong the life of Dareen Abbas Shah's son. Amen. Children are the eyes of parents.

FB_IMG_1688921929800.jpg

Cooking of langar was arranged at the court itself and goat meat was cooked. All friends ate this langar

FB_IMG_1688921909537.jpg

The weather was good. Cold drink and salad were also served during the meal. Hot bread was bought from the bazaar and food was distributed in clay pots.

FB_IMG_1688921915591.jpg

FB_IMG_1688921949460.jpg

FB_IMG_1688921957753.jpg

FB_IMG_1688921971571.jpg

FB_IMG_1688921899477.jpg

FB_IMG_1688921894339.jpg

FB_IMG_1688921903753.jpg

The distance was long, so all the gentlemen returned to their homes in the evening.

May Allah bless the sustenance of those who prepared this langar.

#Shukrya

Sort:  
 last year 

your post has been selected for booming vote by @yousafharoonkhan
keep continue your quality of work

بہت بہت شکریہ اور اردو کمیونٹی کا شکریہ

 last year 

بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد، اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز کرے۔

اس جنم پر ہر کوئی خوش ہے، اللہ ان کی عمر دراز فرمائے، آمین

مبارک ہو لنگر بہت لذیذ لگ رہا ہے۔ اللہ سب کی مراد پوری کری آمین

ameen

Loading...
 last year 

the post has been selected for booming support
vote , keep continue your quality of work

مجھے حوصلہ دینے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے۔

Es un festival familiar y una fiesta gastronómica, muchas personas se reúnen para disfrutar de la comida. agradable reunión de familia

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64