اردو کمیوہنٹی ممبراں کے لیے ہدایات || رینڈم فوٹوگرافی

in Urdu Community3 years ago

رینڈم فوٹوگرافی

IMG_20211201_115403.jpg

IMG_20211201_115452.jpg

IMG_20211201_115424.jpg

IMG_20211201_115317.jpg

IMG_20211201_115305.jpg

IMG_20211201_115209.jpg

IMG_20211201_115137.jpg

IMG_20211201_115109.jpg

IMG_20211201_115101.jpg

IMG_20211201_115055.jpg

IMG_20211201_110233.jpg

IMG_20211201_110220.jpg

IMG_20211201_110213.jpg

IMG_20211201_110204.jpg

I am very fond of taking pictures, many days have passed. I was thinking to start a random photography contest in the community and give a physical award in it or else I have talked to Yousuf Haroon about arranging an online award for the members of the community. I am all members of Urdu community. I would like to take advice from this post on which one of these contests we should start in Urdu community, through which we can select the best post for Booming and also for other awards. Today my post is on random photography and let me know what you think. I look forward to hearing from you. I have used Google Translator for English translation.

Urdu

تصاویر بنانے کا شوق مجھے بہت زیادہ ہے ،بہت سارے دن ہوگئے ہیں ۔ میں سوچ رہا تھا کہ کمیوہنٹی میں کا شروع کرو اور اس میں فزیکل ایورڈ دوں یا پھر میں نے یوسف ہاروں سے بات کی ہے کہ ہم کمیوہنٹی کے ممبران کے لیے آن لاہن ایوارڈ کا بندوبست کرین۔میں آپ سب اردو کمیوہنٹی کے ممبران سے اس پوسٹ کے زریعے مشورہ لینا چاہتا ہوں کہ ہم کونسا ایسا اردو کمیوہنٹی میں شروع کرین ، جسکے زریعے ہم بہترین پوسٹ کو کے لیے بھی سلیکٹ کرین اور دوسرے ایوارڈ کے لیے بھی ۔ آج میری یہ پوسٹ رینڈم فوٹو گرافی پر ہے اور مجھے آپ اپنی رائے سے آگاہ کرین۔ میں آپ کی رائے کا انتظار کررہا ہوں۔ میں نے انگلش ترجمہ کے لیے گوگل ٹرانسلٹر کا استعمال کیا ہے۔

Tell all your friends and acquaintances that if they can't write a post in English, then write your post in Urdu language in Urdu community. We will definitely support your best post. You can write about food in Urdu community, you can write about tourism, you can write about daily life style, you can write all kinds of standard material in Urdu language. But your content should be original, if you steal another person's content, cheat and publish in Urdu community, then the team of Urdu community will blacklist you.

آپ سب اپنے دوستو اور جاننے والو کو بتاہیں کے اگر وہ انگلش میں پوسٹ نہیں لکھ سکتے ہیں تو اردو کمیوہنٹی میں اپنی پوسٹ اردو زبان میں لکھیں ہم آپ کی بہترین پوسٹ کو ضرور سپورٹ کرینگے۔ آپ اردو کمیوہنٹی میں فوڈ کے بارے میں لکھ سکتے ہیں ، سیروسیاحت پر لکھ سکتے ہیں، روزانہ کا طرز زندگی لکھ سکتے ہیں، آپ ہر قسم کا معیاری مواد اردو زبان میں لکھ سکتے ہیں۔ لیکن آپ کا تحرہر اوریجنل ہونا چاہیے، اگر آپ کسی دوسرے فرد کا مواد چوری کرکے ، دھوکہ دے کر اردو کمیوہنٹی میں شاہع کرینگے تو آپ کو اردو کمیوہنٹی کی ٹیم بلیک لسٹ کر دے گی۔

Shukriya

Sort:  

اسلام و علیکم میں اس کمیونٹی میں نئی ہوں اور میرا خیال ہے کھانوں کی ترکیب پر ایوارڈ دینے چاہیے ان سب لڑکیوں اور خواتین کو جو گھر بیٹھ کے کام کر رہی ہیں اس کے علاوہ گھریلو ٹوٹکے بھی ہونے چاہیے

 3 years ago 

رسیپی والا بھی ٹھیک کیونکہ یہ ان لڑکیوں کے لیے بھی اچھا ہوتا ہے جن چائے بنانے کا طریقہ بھی نی آتا اس کے ذریعے سیکھ سکتی ہیں اور سبق آموز آرٹیکل بھی ہونا چاہے کیونکہ اس سے کوئی نا کوئی سبق سیکھ جاتا ہے۔ امید ہے کہ آپ کو میری رائے پسند آئے گی

آپ کی بات درست ہے، کوکنگ والا مقابلہ ایک اچھا ہے لیکن باقی یوزر کی رائے آجائے تو حتمی رائے قاہم ہوگی

 3 years ago 

ہم ضرور کمیوہنٹی ممبران کی رائے کو ترجیح دینگے اور انکو ساتھ لے کر چلینگے، جیسے ہی ممبران کےفاہنل کمنٹس آتے ہیں ، اسکے مطابق عمل ہوگا۔

antain kilay bhut achay lug rahay hain mari bhe post ap check kro achi ho phr vote dain

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67638.45
ETH 2614.27
USDT 1.00
SBD 2.67