aj ka din aur salab ka bad aik dost ka ghar

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں کہ میرے سب دوست خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں آج میں صبح جب اٹھا تو اس وقت پانچ بج رہے تھے اور نماز فجر کا ٹائم ختم ہو چکا تھا گھر والے سب ناشتہ کر رہے تھے میں نے منہ دھویا اور میں بھی ناشتہ کرنے بیٹھ گیا پھر میں نے موٹر سائیکل پر نکالا اور گھاس کاٹنے کے لیے زمینوں پر چلا گیا گھاس کاٹ کر میں گھر واپس آیا اور گھاس جانورں کو ڈالا اور اس کے بعد میں نہا دھو کر ارے پر چلا گیا جہاں پر مستری اور مزدور پہلے سے ہی کام کرنے میں مصروف تھے مستری کی دو تین دن چھٹی کیوں کی وجہ سے ہمارے پر کافی زیادہ کام تھا جب میں پہنچا تو میں نے بھی ان کی کام کرنے میں مدد کی بارہ بجے میں ارے سے گھر واپس آیا تو روٹی تیار تھی میں روٹی کھانے بیٹھ گیا اور پھر موبائل پر فیس بک آن کرکے سوشل میڈیا دیکھتا رہا پھر میں نے آرام کیا عصر کی نماز ادا کرکے دوبارہ میں ارے گیا جب آرے پر دوست آئے تو ہم سب دوست مل کر ایک دوست کی مکانات کی تعمیرات دیکھنے کے لئے چلے گئے یہاں پر ہم نے اس دوست کو مکانات کے بارے میں کچھ مفید مشورے دیے

My greetings to all my friends and brothers of the Urdu community. I hope that all my friends are doing well. I am also doing well today. It was over, everyone in the family was having breakfast, I washed my face and I also sat down to have breakfast, then I took out on the bike and went to the fields to cut grass. And after that I washed and went to Hey where the masons and laborers were already busy working. I helped to work at twelve o'clock, I returned home from Hey, the bread was ready, I sat down to eat bread and then I turned on Facebook on my mobile and watched social media, then I rested, after offering Asr prayer, I went to Hey again. But when friends came, all of us friends went together to see the construction of a friend's house. E
IMG20220723184542.jpg

جب مغرب کی اذان ہوئی تو تو ہم نے دوست سے اجازت لی اور اپنے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے میں نے گھر پہنچ کر جلدی جلدی وضو کیا اور نماز مغرب ادا کرنے لگا یہ تھی میری آج کی مصروفیات جو میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا تھا

When Maghrib Adhan was called, we took permission from my friend and left for our respective homes. I quickly reached home and performed ablution and started offering Maghrib prayer. These were my activities today which I shared with my friends. had lived

Sort:  

The images are stunning with many colors hiding in the corner for beauty.

thabk you to much this comments

Gracias a ti también

es realmente hermosa la imagen que tienes en la publicación, el verde exuberante da una gran sensación en la foto

شکریہ آپ نے میری تحریر پڑھی ہے🙂

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32