۔ 8 محرم الحرام ۔ ۔ حضرت غازی عباس

in Urdu Community2 years ago

ماہ محرم کا مہینہ غم کا مہینہ بھی ہے۔ ہر مسلمان شہدا کربلا کی یاد میں غمگین بھی ہے اور فخر بھی کررہا ہے جہنون نے اپنی قربانی دے کر اسلام کا پرچم سربلند کیا اور ظالم کے آگے جھکے نہیں۔

کوٹ بیلیان شہر کی تصویری جھلیکیان آٹھ محرم الحرام کے حوالے سے۔

کوٹ بیلیاں ۔ ۔ 8 محرم الحرام ۔ ۔ حضرت غازی عباس

علمدار علیہ السلام کا علم پاک ، شبیعہ اشعل ، پیاسوں کی یاد میں بچوں کے ہاتھ میں خالی جام ، شہزادہ علی قاسم علیہ السلام کی زیارت پاک کی برآمدگی ۔ اللہ پاک دنیا بھر کے تمام مومنین کی حفاظت فرمائے ۔ اللہ پاک تمام مومنین کی لنگر و نیاز اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے ۔ الہی آمین

FB_IMG_1660005287027.jpg

گھوڑے پر بنے تیر اسوقت کی تشبیہ ہیں جب کربلا کے شہدا کے گھوڑوں پر تیر برسائے گئے اور ان کو لہو لہو کردیا گیا۔

FB_IMG_1660005283896.jpg

FB_IMG_1660005280667.jpg

سفید چادر اور تیر کے نشان اس واقعہ کو یاد کرکے غمگساری کی جا رہی ہے اور ہر مسلمان اشک بار ہے

FB_IMG_1660005276258.jpg

FB_IMG_1660005267959.jpg

FB_IMG_1660005257407.jpg

FB_IMG_1660005273945.jpg

FB_IMG_1660005263080.jpg

FB_IMG_1660005255044.jpg

FB_IMG_1660005271105.jpg

FB_IMG_1660005259736.jpg

FB_IMG_1660005252075.jpg

FB_IMG_1660005245284.jpg

شکریہ

Sort:  
 2 years ago 

اللہ ہم پر رحم فرمائے اور محرم کے حوالے سے ہمارے تمام گناہ معاف فرمائے

آمین، اللہ ہم پر رحم فرمائے۔ آمین

Allah ap sub ku as ka jar day, moram ka maha bhut duk bhra hai beshak

آمین، اللہ ہم پر رحم فرمائے۔ آمین

 2 years ago 

may Allah bless you good rward

آمین، اللہ ہم پر رحم فرمائے۔ آمین

 2 years ago 

Mashalllah jnab achi diary likhe hy or achi tasverrain banai hy good work Brother keep it up 💖

آمین، اللہ ہم پر رحم فرمائے۔ آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63101.67
ETH 2588.03
USDT 1.00
SBD 2.74