Betterlife @jawadkhanniazi The diary Game Date 29-04-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG-20210429-WA0016.jpg

HOUSE FORMING

IMG_20210428_181841.jpg

IMG_20210428_181834.jpg

The purpose of my diary today is to tell you about house farming. House farming means raising some of the things in the house that you can create in the life of the departure. So today I will tell you about my house farming. I have done it in small words at home which I will tell you about in detail.
میری آج کی ڈائری کا مقصد آپ لوگوں کا ہاؤس فارمنگ کا بتانا ہے ۔ ہاؤس فارمنگ سے مراد کے گھر میں کچھ ایسی چیزیں پالنا جن سے آپ کو روانہ کی زندگی میں پیدا ہو سکتا ہے ہاؤس فارمینگ اتنا مہنگا مشکل بھی نہیں اور اگر جس نے اس کو اپنا مشغلہ بنا لیا ہے وہاں سے بہت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔تو میں آج آپ کو اپنی ہاؤس فارمنگ کے بارے میں بتاؤں گا ۔میں نے گھر میں چھوٹے موٹے الفاظ میں کی ہے جس کے بارے میں آپ کو ڈیٹیل سے بتاؤں گا ۔

ABOUT VEGITABLE سبزی کے بارے میں

In the first phase of house farming, I will tell you about my home grown vegetables that I have grown at home. These are all home grown vegetables without the purpose of coming. These are the vegetables we grow in our home. I have grown, no fertilizer has been used and no substance has been used which contains any chemical etc. It is a pure home vegetable which is very beneficial for health. Sometimes our neighbors also come. And give us some home news. We also want to use vegetables without fertilizer.

ہاؤس فارمنگ کے پہلے مرحلے میں آپ کو اپنے گھر کی سبزیوں کے بارے میں بتاؤں گا جو میں نے گھر میں اگائی ہوئی ہیں ۔یہ سب گھر میں ہوں آنے کا مقصد کے بغیر کیمیکل کے واقع ہوئی سبزیاں ہوتی ہیں یہ ۔یہ سبزیاں ہم اپنے گھر میں اگائی ہیں نہ تو کوئی کھاد استعمال ہوئی ہے اور نہ کوئی ایسی چیز استعمال ہوئی ہے جس میں کوئی کیمیکل وغیرہ ہو ۔یہ خالص گھر کی سبزی ہوتی ہے جو صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتی ہیں ۔کبھی کبھی ہمارے پڑوسی بھی آ جاتے ہیں اور ہمیں کچھ اپنے گھر کی خبریں دو ہم بھی بغیر کھاد والی سبزیاں استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔

BRINJAL بینگن

IMG_20210428_181653.jpg

These are my eggplant plants. Each plant weighs about seven to eight kilograms. I brought their seeds from Islamabad. They bear fruit for twelve months of the year. I have been very busy in the office for the last few days. Due to which they could not be watered and the heat was too high due to which they have withered too much and their fruits have also turned yellow. But by the command of Allah I started watering them again. It will return to its original state in a few days
یہ میرے بینگن کے پودے ہیں اس ایک ایک پودے سے تقریباً سات آٹھ کلو گرام ہوتا ہے ۔میں ان ان کا اسلام آباد سے بیج لے کر آیا تھا یہ سال کے بارہ مہینے پھل دیتے ہیں ۔پچھلے دنوں سے میں دفتر میں بہت زیادہ مصروف تھا جس کی وجہ سے ان کو پانی نہیں لگا سکتا اور گرمی بہت زیادہ تھی جس کی وجہ سے یہ بہت زیادہ مرجھا گئے ہیں اور ان کے پھل بھی پیلے ہو گئے ہیں ۔لیکن اللہ کے حکم سے میں نے ان کو پھر پانی لگانا شروع کر دیا ہے یہ کچھ دنوں میں اپنی اصل حالت میں واپس آجائیں گے

American tomato امریکن ٹماٹر

IMG_20210428_181714.jpg
These are my tomato plants. A friend gave me a tomato seed. He said that this page came from the United States. At that time I didn't believe it. I said maybe he is talking like that. But I was interested in farming so I planted that seed too. When these tomatoes started to bear fruit and we ate this time, I found out that it is really an American tomato. Now whenever a guest or a friend comes, etc., they use the same tomato in salads. Believe me, whoever ate this tomato appreciated it very much. Believe me, I am very happy that I am getting the fruits of my labor.
یہ میرے ٹماٹر کے پودے ہیں یہ مجھے ایک دوست نے ٹماٹر کا بیج دیا اس نے کہا تھا کہ یہ پیج امریکہ سے آیا ہے۔ اس ٹائم تو میں نہیں مانتا تھا میں نے کہا شاید یہ ویسے بول رہا ہے ۔ لیکن مجھے فارمنگ کی شوق تھی اس لیے میں نے وہ بیج بھی بو دیا ۔جب یہ ٹماٹر اپنا پھل دینے لگے اور ہم لوگوں نے اس دفعہ کھایا تو مجھے تب پتہ چلا کہ واقعی امریکن ٹماٹر ہے ۔ اب جب بھی کوئی مہمان یا کوئی دوست وغیرہ آ جائے تو سلاد میں یہی ٹماٹر استعمال کرتے ہیں .یقین کریں جس نے بھی یہ ٹماٹر کھایا اس نے اس کی بہت زیادہ تعریف کی . یقین کریں مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ مجھے میری محنت کا پھل مل رہا ہے ۔

Green chilli سبز مرچ

IMG_20210428_181754.jpg

IMG_20210428_181729.jpg

This is my green chilli plant. I sowed its seeds about a month ago today. It has just started to bear fruit. This is its first fruit. We don't have this little age yet. I will go too. We will break them and cook or eat them. Then we will know what their test is like. But no matter what the test is They make a lot of people happy.
یہ میری سبز مرچ کا پودا ہے ۔یہ میں نے تقریبا آج سے ایک مہینہ پہلے اس کا بیج بویا تھا ابھی یہ ماشاءاللہ پھل دینے لگا یہ اس کا پہلا پھل ہے ۔ ابھی یہ چھوٹی عمر کی ابھی ہمیں تھوڑی تو نہیں ہے ۔میں بھی جاؤ گے ہم ان کو توڑیں گے اور پکائیں گے یا کھائیں گے تب پتا چلے گا کہ ان کا ٹیسٹ کیسا ہے ۔لیکن ٹیسٹ کیسے بھی ہوں جو اپنی محنت سے بنائی ہوئی چیزیں ہوتی ہیں وہ بہت انسان کو مزہ دیتی ہیں ۔

Fruit Tree پھل دار درخت

Friends, at this stage I am going to tell you that I have planted fruit trees in my house. First we were talking about vegetables. Speaking of fruit trees, I also had a couple of fruit trees in my house from which we can get a lot of escape which is very beneficial to us.
دوستوں آپ اس مرحلے میں میں آپ کو بتانے جارہا ہوں جو میں نے اپنے گھر میں پھل دار درخت لگائے ہوئے ہیں ۔پہلے بات ہو رہی تھی سبزیوں کی۔ پھل دار درختوں کی بات ہو رہی ہے تو میں نے اپنے گھر میں ایک دو پھل دار درخت بھی ہوئے جن سے ہم بہت سے فرار حاصل کر سکتے ہیں جن سے ہمیں بہت فائدہ ہوتا ہے ۔

Mulberry شہتوت

IMG_20210428_182137.jpg

IMG_20210428_181618.jpg

I have two mulberry trees in my house. And there is a white mulberry and there is a mulberry of Jaman Keller. They were planted about a year ago today. We continued to serve them, give them water, take care of them. They gradually grew up. And Allah rewarded us for our hard work and God willing, now they have become young and fruitful. And by the grace of Allah, they are very sweet. My father is very happy to see them. In the morning, when there is greenery everywhere in the house, let the human heart be happy.

میں نے اپنے گھر میں دو شہتوت کے پودے لگائے ہوئے ہیں ۔ اور ایک سفید شاہتوت ہے اور ایک ہے جامن کلر کا شہتوت ہے ۔یہ آج سے تقریبا ایک سال پہلے لگائے تھے۔ ان کی لگاتار خدمت کرتے رہے ان کو پانی دیتے رہے ان کی دیکھ بھال کرتے رہے ۔یہ آہستہ آہستہ بڑے ہوتے گئے ۔اور اللہ پاک نے ہماری محنت کا صلہ ہمیں دیا اور ماشاء اللہ اب یہ جوان اور پھل دار ہو گئے ہیں ۔یہ ان کا پہلا پھل ہے ۔اور اللہ کے کرم سے یہ بہت میٹھے ہیں ۔میرے والد صاحب ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں ۔صبح صبح جب ار گھر میں ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہرا بھرا ہوا نظر آتا ہے تو انسان کا دل خوش ہو جاتا ہے ۔

Moringa Oleifera سوہانجنا

IMG_20210428_181600.jpg

IMG_20210428_181555.jpg

This tree is also called Sajna in Urdu and Horseradish or Moringa in English. It grows easily in warm climates and sandy soils. Its height ranges from 25 to 40 feet. It bears fruit two or three times a year at most. Its stem is very soft and delicate. The beans are about a foot long and one finger thick. This plant is used in food supplements, cosmetics and for hair treatment. The coffee of its dried leaves gives relief in anxiety and stress. One of the special things about this plant is that from a friend of mine, her mother was about 65 years old. She became very weak because it was difficult to stand up. Improved. This plant was also suggested to me by the same friend of mine. The strength of this 50 grams of leaves is equal to five bananas, five apples, two cups of yogurt and a glass of milk.

اس درخت کو اردو میں ساجنا اور انگلش میں ہارسریڈش یا مورنگا بھی کہتے ہیں ۔ یہ گرم ماحول اور ریتلی زمین میں آسانی سے کاشت ہوتا ہے اس طرح کی اونچائی 25 سے لے کر چالیس فٹ تک ہوتی ہے یہ سال میں زیادہ سے زیادہ دو یا تین بار پھل دیتا ہے ۔اس کا تنا بہت نرم و نازک ہوتا ہے ۔اس کی پھلیاں تقریبا ایک فٹ لمبی اور ایک انگلی کی موٹی ہوتی ہیں ۔یہ پودا فوڈ سپلیمنٹ کاسمیٹکس اور بالوں کے علاج کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔اس کے خشک پتوں کا قہوہ پریشانی اور دباؤ میں سکون بخشتا ہے ۔ اس پودے کی ایک خاص بات یہ ہے کہ میرے ایک دوست سے اس کی والدہ کی عمر تقریبا 65 سال تھی ۔بہت ہی کمزور ہو گئی تھی کیونکہ کھڑا ہونا بھی مشکل تھا ۔جب اس کو اس پودے کی دوا بنا کے کھلائیں گی تو ماشاءاللہ بہت بہتر ہوئی ۔اس پودے کا مشورہ بھی میرے اسی دوست نے مجھے دیا تھا ۔اس 50 گرام پتوں کی طاقت پانچ کیلے پانچ سیب دو کپ دہی اور ایک گلاس دودھ کے برابر ہے

**FLOWERS پھول **

IMG_20210428_181609.jpg

IMG_20210428_181535.jpg

IMG_20210428_181530.jpg

IMG_20210428_181513.jpg

IMG_20210428_181508.jpg

Friends, today is my last part. I will tell you about the flowers that came to my house. First there were vegetables, then there were fruit trees. I have grown a few flowers for beauty along with vegetables. Will appreciate it was my flowering plant too I will tell you a little bit about the things that live inside these plants I hope you will have a lot of fun reading this

دوستو آج میرا آخری حصہ ہے ۔نبی میں آپ کو اپنے گھر میں آئے ہوئے پھولوں کے بارے میں بتاؤں گا ۔پہلے تھے سبزی پھر پھل دار درخت ۔میں نے سبزیوں کے ساتھ ساتھ خوبصورتی کے لیے کوئی تھوڑے بہت پھول بھی ہو گئے ہیں ۔امید کرتا ہوں کرتا ہوں میری آپ اس کوشش کو ایپریشیٹ کریں گے یہ تو تھے میرے پھول دار پودا بھی میں ان پودوں کے اندر جو چیزیں رہتی ہیں ان کے بارے میں آپ کو تھوڑا بہت بتاؤں گا امید کرتا ہوں آپ کو یہ پڑھ کر کافی مزہ آئے گا

**Life cycle of butterfly **

IMG_20210428_182113.jpg

IMG_20210428_182108.jpg
Friends, you may see a small object on the leaf of this tree. It is a larva. Then it will grow. Then it will become a butterfly.
دوستو اس درخت کے پتے پر آپ کو ایک چھوٹی سی چیز نظر آرہی ہوگی یہ لاروا ہے پھر یہ بڑا ہوگا اس سے پھر یہ تتلی بن گئی دوستوں یہ تتلی کی لائف سائیکلنگ ہے کہ کس طرح ایک تتلی پیدا ہوتی ہے

Allah Hafiz

Sort:  
 4 years ago 

Great working on steemit platform I always appreciate your posting dear friend

Bundles of thanks brorher

 4 years ago 

Mashalllah bhai ap nay her chz ki sahe say wazat ki or ache tasverrain banai hy

Thanks brother

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 73442.21
ETH 2602.53
USDT 1.00
SBD 2.39