میرا نام اقراء اعظم ہے یہ میری آج کی ڈائری ہے5 جنوری

in Urdu Community3 years ago

شروع اللہ کے پاک نام سے جو نہایت مہربان ہے اور دلوں کے حال جاننے والا ہے اور بیشک اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں

صبح کا وقت

اسلام واعلیکم امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور سب کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں اور اپنی فیملی میں مصروف رہتے ہوئے آج کی ڈائری لکھ رہی ہوں آج صبح میں اٹھی نماز فجر ادا کی اور بچوں کو فیڈر بنا کر پلایا اسکے بعد میں نے ناشتہ کیا آج ناشتہ میری ساس امی نے بنایا تھا کیونکہ مجھے رات کو بچوں نے بہت تنگ کیا جسکی وجہ سے میں آج صبح نماز پڑھ کر سو گئی اور آج صبح سے با رش بھی بہت تیز ہے
IMG_20220105_112622.jpg

IMG_20220105_112613.jpg
ناشتہ کرنے کے بعد میں نے کھر سے جھاڑو لگایا اور پھر سردی کی وجہ سے دوبارہ بستر میں لیٹ گئی اور موبائل چلا نے لگی اس پر میں نے کارلوس عثمان ڈرامہ دیکھا

دوپہر کا وقت

آج ہم نے سردی کی وجہ سے مچھلی بنائی
IMG_20220105_113245.jpg
اور سردی خوب انجوائے کی پھر میں بچوں کے ساتھ خوب کھیلی رہی پھر میں نے نماز ظہر ادا کی اتنے میں میری امی نے میرے لیے بریانی بھیجی کیونکہ وہ جانتی ہیں مجھے بریانی بہت پسند ہے
IMG_20220105_114945.jpg
ہم نے بریانی انجوائے کی اور ساتھ چائے سے بھی لطف اٹھایا پھر میں نے بچوں کو سلا دیا اور نماز عصر ادا کی اور بعد میں ٹی وی دیکھنے لگی

شام کا وقت

پھر میں نے رات کے کھانے کے لیے گوشت بنایاور آٹا گوندھنے لگی
IMG_20220105_132103.jpg

IMG_20220104_170328.jpg
اب میں بچوں کے لئے سریلیکس بناؤں گی اور انکو کھلاؤں گی

اختتام

یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آئے ہوں گے میرے یہ چند الفاظ اپنا خیال رکھیئے گا پھر حاضر ہوں گی

Special Thanks to sir Yousaf Haroon

Regards # iQra azam

Sort:  
 3 years ago 

Apny photography bht achi ki ha

 3 years ago 

Shukrya Tanxeela Allah apko kamyaab krein ❤️

 3 years ago 

Apka àjka din kafi masroof guzra h MashaAllah bht achi diary likhi h ap n or photography bhi zbrdst ki h💖

 3 years ago 

Shukryaa ❤️

بہت اچھی فوٹوگرافی کی آپ نے اور کھانے کی تصاویرے🤤🤤

 3 years ago 

Bhttt achi diary likhi h.or photography b bhtt zbrdst

 3 years ago 

Shukryaa khush rHain

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60684.92
ETH 2911.45
USDT 1.00
SBD 2.30