میرا نام اقراء اعظم ہے اور یہ میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان ہے اور رحم کرنے والا ہے غفور الرحیم ہے اور ہر چیز پر قادر ہے بیشک اسکے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں نا اس کا کوئی ہمسر ہے اورنہ سانی سب تعریفیں اللہ ہی کی ہیں

میری آج کی مصروفیات

اسلام واعلیکم امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور سب اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے
آج میری صبح کا آغاز کچھ یوں ہوا کہ میں صبح 6 بجے اٹھی اور وضو وغیرہ کر کے نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے ناشتہ کیا
IMG_20220123_154302.jpg
اور پھر گھر کے کاموں میں مصروف ہوگئی اسکے بعد میں نے دوپہر ک و کھانے کے لیے ونگز منگوائے
IMG_20220123_154156.jpg
اور ساتھ ہی چاول بھی بناے
IMG_20220123_154225.jpg
آج میری نند آئی ہے اور بچے بڑے سب ہی آج بہت خوش ہیں سب نے اکٹھے بیٹھ کر بہت ساری باتیں کی بہت مزہ آیا اسکے بعد ہم نے شام کی چائے پی اور دوپہر کو میں نے بچوں کو سلا دیا اسکے بعد میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کا ڈائپر تبدیل کیا تھوڑی دیر بعد میں چھت پر چلی گئی میرے بیٹے نے اپنا ایک جوتا کہیں گم کر دیا ہے اور میں نے چھت پر اسکے ایکسٹرا شوز رکھے ہوئے تھے وہی لینے گئی تھی اسکے بعد میں نیچے آئی میرا بیٹا اپنے نئے جوتے دیکھ کر بہت خوش ہوا
IMG_20220123_164617.jpg
پھر میں نے انکو چیز کھلائی
IMG_20220123_164536.jpg
میں اکثر بچوں کو بسکٹ ہی لے کر دیتی ہوں آج ہم نے سارا دن اپنی ساس کے کمرے میں گزارا بچے خوب کھیلے اسکے بعد رات ہو گئی میری نند اپنے گھر چلی گئی اب ہم ٹی وی دیکھ رہے ہیں اور کھانا وغیرہ کھاکر لیٹ جائیں گے

Sort:  

Bhot achi dairy likhi hy

 3 years ago 

delicious cookies and food , your post has been selected for booming

 3 years ago 

Jazakallah shukryaa ❤️

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58119.05
ETH 2357.18
USDT 1.00
SBD 2.36