چودہ اگست منانا

in Urdu Community2 years ago

میرے اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیو اسلام علیکم۔۔۔۔سب سے پہلے میرے سب پاکستانیوں کو ازادی مبارک ہو۔جیسا کے اج چودہ اگست ہے بہت ہی بڑا دن ہےہم پاکستانیوں کیلے۔۔۔اج کا دن بہت جوش خروش کے ساتھ منایا بچوں بڑوں سب نے۔۔۔بچوں کی بہت سی شاپنگ کی گی۔۔۔سکولوں پارکوں میں ہر جگہ اج کا دن منایا گیا
IMG20220814182605.jpg
۔۔۔مجھے دوستوں نے کال کی کے گھومنے چلیں۔۔۔میں تیار ہوا اور دوستوں ساتھ گھومنے چل پڑا ہم جیسے پارک میں پنچہے وھاں بہت تیز بارش سٹارٹ ہو گی۔۔۔بہت سے لوگ وہان أۓ ہوۓ تھے۔۔بچے بہت ذیادہ تھے جو بہت خوش ہوکر جھولے جھول رہے تھے اور کھیل رہے تھے موسم بھی بہت پیارا ہو گیا تھا ہم سب کو بہت ہی مزہ ایا۔۔میں نے اپنی تصویریں بھی بنائ۔۔
IMG20220814182534.jpg
۔اور لوگوں کی بھی فوٹوگرافی کی۔
IMG20220814182510.jpg
۔جو کے اپ ساتھ شیر کر رہا ھوں۔
IMG20220814181740.jpg
۔۔ہم نے شام تک وھاں وقت گزارا۔۔پھر ہم تھک گۓ اور گھر واپس اگے۔۔۔
IMG20220814182202.jpg
۔بچوں بڑوں سب نے أزادی کی مناسبت سے ڈریسنگ کی ہوئ تھی ۔۔دعا ہے خدا پاک ہمارے پاکستان کو بہت سی ترقیاں عطا کرے۔۔امین۔۔۔اور اللہ پاک کشمیر کو بھی اذادی دے امین۔۔اپ کا بھائی عمران خان خداحافظ

Coin Marketplace

STEEM 0.31
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 96480.57
ETH 3360.66
USDT 1.00
SBD 4.14