طوطوں کو باجرہ ڈالنا

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شروع اللہ پاک کے با برکت نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میرے اردو سٹیم کے تمام بھائیوں اور دوستوں اسلام علیکم ۔ ۔ ۔ امید ہے کہ ہمیشہ کی طرح آپ سب خیریت سے ہوں گے اور ہنسی خوشی زندگی جی رہے ہونگے اپنے کام کاج میں مصروف ہوں گے سب سے پہلے آپ سب بھائیوں کو جمعہ مبارک ۔۔جمعہ کے روز کثرت سے درود پاک پڑھنا چاہیےاللہ پاک فرماتے ہیں کہ انسانوں کو چاہیے کہ وہ نبی پاک پر کثرت سے درود بھیجا کریں کہ میں اللہ پاک خود بھی اپنے محبوب پہ کروڑوں درود بھیجتا ہوں نبی پاک فرماتے ہیں کہ قیامت کے روز سب سے زیادہ قریب میرے نزدیک وہ شخص ہوگا جو جو مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھے گا سب سے پہلے روٹین کے مطابق میں صبح سویرے جاگا جاگ کے واش روم گیا وہاں غسل کیا نہ آیا وضو کیا اور باہر آگیا باہر آتے ہی جائے نماز بچھائی
IMG20211231135740.jpg
اور نماز فجر ادا کی اللہ پاک سے دعا مانگی کہ آنے والا سال ہم سب کے لئے خوشیاں کامیابیاں اور بہتری لائے اور آنے والے سال میں اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق دے اور پانچ وقت کا نمازی بنا ئے اس کے بعد ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا پھر چہل قدمی کرنے میں باہر نکل گیا واپس آیا تو میں اپنے بیٹے کو اٹھایا اس کو ٹائم دیا وہ رونے لگا تو میں نے اس کو امی کے حوالے کردیا نیوز پیپر اٹھائی اور تھوڑی سی نیوز پڑھیں پھر جانوروں والی سائیڈ پر بیٹھ گیا اور جانوروں کو دیکھا واپس آکھے میں اپنے چھوٹے طوطوں کو دیکھا ا
IMG20211231135338.jpg
ور انہیں باجرہ پانی ڈالا جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں یہ طوطے بہت خوبصورت لگتے ہی
IMG20211231135257.jpg
ں اس کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے اور تیار ہو کے باہر چلا گیا تھوڑا سا مارکیٹ گیا گھر کا سودا لیا ۔وہ عمر کیڈمیم بہت سے لوگ بیٹھے تھے میں وہاں بیٹھ کے گپ لگائی وہ سیاست کا ٹوپک چھیڑے ہوئے تھے ۔دوپہر کے وقت میں واپس آیا واپس آیا تو لنچ تیار تھا آج ہم نے دال بنائی تھی ساتھ میں اچھا رکھے ہم نے کھانا کھایا پھر جمعہ کی اذان ہونے لگی میں نے باجماعت جمعہ ادا کیا وہاں کچھ دیر میں اپنے دوستوں کے ساتھ رکا واپس گھر آیا تو آ کے تھوڑا سا ریسٹ کیا اس کے بعد میں اپنی زمینوں پے گیا گھاس دیکھنے گھاس دیکھا
IMG20211230143856.jpg
جو کافی بڑا ہو چکا تھا وہاں پہ بچے کھیل رہے تھے میں نے ان کی تصویر بنائی
Uploading image #2...
IMG20211230163542.jpg

ان کے ساتھ میں نے پیار کیا وہ مجھے پیاری پیاری باتیں بتانے لگے پھر میں نیٹ پی چلائی گیا روز کے روٹین ن کے مطابق ۔وہاں لڑکوں کو نیٹ کھیلتے دیکھا ۔گیم دیکھتے دیکھتے پتہ بھی نہ چلا اور مغرب کی اذان ہونے لگی ہم سب مسجد چلے گئے اور وہاں نماز مغرب ادا کی پھر میں واپس گھر آیا گھر آیا تو میں اپنے کمرے میں گیا تو تھوڑا اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھا وہ کھانا بنا رہے تھے ٹی وی اون کیا ہو ڈرامہ دیکھنے لگے جیسے ہی کھانا تیار ہوا تو ہم گرم گرم کھانا کھانے کے لئے بیٹھ گئے ہم سب نے مل کے کھانا کھایا پھر گرینٹی بنائیں اور بیٹھ کے پی ۔اس کے بعد میں تھوڑی سی واک کرنے باہر نکل گیا تاکہ کھانا ہضم ہوجائے کہتے ہیں کھانا کھا کر سونا نہیں چاہیے انسان کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے واپس آ کے میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل نکالا اپنے دوستوں کو میسج کے جواب دیئے اور واٹس اپ آن کیا تھوڑی سی اپنے دوستوں کے ساتھ بات چیت کی گئی اس کے بعد میں نے سوچا اپنی آج کی ڈائری لکھ لو پھر میں نے اپنی ڈائری لکھیں جو کہ امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اور آپ لوگ میری حوصلہ افزائی کریں گے میرے تمام دوستوں اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے ہمیشہ کامیابیاں عطا کرے اپنا خیال رکھیے گا اور دوسروں کو بھی خوشیاں بے ۔دعاؤں میں یاد رکھنا خدا حافظ

Sort:  

بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور آپ نے فوٹو گرافی بھی اچھی کی ہے

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050


Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57659.57
ETH 3030.07
USDT 1.00
SBD 2.26