کتوں کی ریس کا میلہ

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کی بہنوں اور بھائیوں اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں ل۔ ۔ہمارے علاقے میں فوج میں کتوں کی ریس شروع ہوئی ۔۔کتوں کی ریس کم میلہ منعقد ہوا جس کے لیے عوام نے بہت جوش و خروش سے تیاری کی میلہ تین دن جاری رہا ہفتہ اتوار جس میں 90 کتوں کی انٹری تھی
IMG20230206161628.jpg

IMG20230206161720.jpg
فری انٹری دو ہزار روپے تھی ۔۔۔ہم پہلے دن گئے تو پنتالیس جوڑ ہوا ۔۔ہم سب دوست مل کر آ گئے وہاں شغل میلا لگا رہا ۔۔جس دن فائنل تھا ہم صبح جلدی اٹھے اور تیاری شروع کرنے لگے کچھ دوست میرے پاس ٹیک کرنے آئے ہوئے تھے جن کو میں نے ناشتہ کرایا اور ان کے کپڑے استری کیے اور نہ آئے اور تیار ہوئے میں اپنے دوستوں کے ساتھ تیار ہو کر اس میلے پر پہنچا ۔۔۔۔وہاں بہت سے لوگ پہلے سے جمع تھے میں نے وہاں فوٹوگرافی بھی کی
IMG20230206161717.jpg
جیسا کہ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں
IMG20230206162920.jpg
وہاں بہت سے سٹال لگے ہوئے تھے مطلب کے کھانے پینے کی چیزیں بہت سے بچے آئے ہوئے تھے جو کہ میرا بھی انجوائے کر رہے تھے اور کھا پی رہے تھے ہم بھی دوستوں کے ساتھ جا کر پہلے وہاں ہوٹل پہ بیٹھے وہاں چائے بھی اس کے بعد ہم نے کلیجی اور کباب کھائے ۔۔پھر میرے بھانجا گئے انہوں نے کہا ہمیں برگر لے دو تو ہم نے ان کو برگر لے کے دیے اس کے بعد ریس سٹارٹ ہو چکی تھی ہم ریس دیکھنے لگے ۔۔پھر اینڈ کے فائنل ہوا تو خٹک یو کی ٹیم جیت گئی ۔۔جیتنے کے بعد انہوں نے بہت شغل لگایا اور بہت خوشی کا اظہار کیا ۔۔اس کے بعد انعامات تقسیم کیے گئے
IMG20230206164344.jpg
جو کہ وینر کا ایک لاکھ روپے انعام تھا ۔۔۔انہوں نے انعام رسید کیے اور تصویریں بنائیں
IMG20230206164356.jpg
جب میلہ ختم ہوا تو شام ہو چکی تھی میں اپنے گھر کی طرف لوٹنے لگا میں گھر والوں کے لیے ایک کباب خریدے اور چل پڑا ۔۔گھر پہنچا تو شام کی اذان ہونے لگی میں نے شام کی نماز ادا کی اس کے بعد آج کی سٹوری لکھی ہوئی امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اللہ حافظ

Sort:  

fue un buen festival de perros, carrera de perros, todos los perros atrapan al conejo, excelente, hay una gran multitud de personas

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 58211.91
ETH 2476.26
USDT 1.00
SBD 2.38