کذن کی بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد دینے جانا

in Urdu Communitylast year

بسم اللہ الرحمن الراحیم میرے اردو سٹیم بھن کی بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم ۔۔امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے کام کاج میں مصروف ہوں گے کیونکہ عید ختم ہوگی اور روٹین کا معمول شروع ہو گیا ہے۔میں صوبہ اٹھا میرا ناشتہ ریڈی تھا میں ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد میں نے اپنا موبائل فون چارجنگ سے ہٹایا اور موبائل دیکھنے لگا اب بھی موبائل دیکھیں رہا تھا کہ میرے کزن کی کال آگئی اس نے کہا کہ اللہ پاک نے مجھے اپنی رحمت سے نوازا ہے یعنی کے میری بیٹی پیدا ہوئی ہے
IMG-20230424-WA0010.jpg
میں نے اس کو مبارک باد دی پھر اپنے گھر والوں کو میں نے اطلاع دی سب بہت خوش ہوئے اس کے بعد میں گھر والوں کے لیے سٹور سے سامان لینے گیا میں نے وہاں سے بریڈ خریدے اور مٹھائی خریدیں بریڈ کے ساتھ رول گھر والوں نے بنانے تھے وہ بنانے لگے
IMG20230425194453.jpg
جیسا کہ آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG20230425194455.jpg
۔۔جیسے ہم کھانے پینے سے فارغ ہوئے تو میں تیار ہونے لگا میں اور میرے گھر والے اپنے کزن کے گھر جانا تھا جو
IMG20230425194446.jpg
چھوٹی بچی پیدا ہوئی ہے
IMG-20230424-WA0011.jpg
اس کے لیے ہم سب گھر والے راضی ہوئے اور مٹھائی لے کر گھر سے چل پڑے وہاں پہنچ کر ہم نے ان کو مبارکباد دی اور ان کی گڑیا دیکھیں جو کہ بہت ہی خوبصورت تھی ہم نے اس کی تصویریں بنائیں ہمارے بچے اس کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے تھے ہم ان کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگاتے رہے کافی دیر وہاں محفل لگی رہی عصر کے وقت ہم گھر واپس آئے میں نے گھر والوں کو گھر ڈراپ کیا اور اس کے بعد میں مسجد چلا گیا جو کہ میں نے باجماعت نماز ادا کی پھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ گراؤنڈ میں چلا گیا جہاں ہم عصر کے وقت سب گاؤں والے جمع ہوتے ہیں اور وہاں والی بال کھیلتے ہیں میں اپنے دوستوں کا کھیل دیکھنے لگا اور اپنے ساتھ والے لڑکوں کے ساتھ گپ شپ بھی کرنے لگا ۔۔۔عید جو حادثات ہوئے اس کے متعلق ہم گپ شپ لگانے لگے اور افسوس کرتے رہے ۔۔۔جو عید کے موقع پر جاں بحق ہوئے اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین پھر شام کو نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر آیا اور آج کی سٹوری لکھیں اللہ حافظ

Sort:  
 last year 

baby photos are very beautiful and your post has been selected for booming vote, stay happy

 last year 

Thankssssss

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64