تھریشر پر جانا

in Urdu Communitylast year

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سسٹم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں روز کی طرح صبح فجر میں ہی اٹھا نماز ادا کی اس کے بعد میں پھر سو گیا آٹھ بجے اٹھا میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی سی وقت کی اور آپ نے پھولوں کی دیکھ بھال کرنے لگا ۔۔آپ نے پودوں کو پانی دیا اس کے بعد میں مارکیٹ گیا وہاں میں نے گھر کا سودا لانا تھا میں نے وہاں سے گوشت خریدا اور سبزیاں لین ٹماٹر پیاز وغیرہ وہاں کچھ دوست مل گئے میں ہوٹل پر بیٹھ کر دوستوں کے ساتھ چائے پینے لگا پھر گھر واپس آیا پھر آکر میں نے گھر والوں کو سامان دیا
IMG20230501200157.jpg
انہوں نے گوشت منایا کر پھر ہم سب نے مل کر کھایا ابھی میں کھانا کھا کے فارغ ہوا تھا کہ میرے ابو جان آ گئے انہوں نے بولا کہ او تھریشر لگاتے ہیں ۔۔جو کہ دو دن پہلے آنے والی بارش کی وجہ سے رک چکی تھی کیوں کہ گندم گیلی ہو چکی تھی بارش جو آئی تھی دو دن ہوا چلتی رہی ۔۔تو کچھ گندم خوش ہو گئی تھی تو ہم نے پلین کیا کہ اور تھریشر لگاتے ہیں ہم سامان لے کر اپنی زمین کی طرف چل پڑے اور مزدوروں کو کال کی سب آدھے گھنٹے میں جمع ہوگئے اور ہم تھریشر پر گندم نکالنے لگے ۔۔گندم ہمیں بہت اوکھا کرنے لگیں کیوں کہ وہ کچھ گیلی تھی اور کچھ کوشش کی تھی ہم نے ایک ٹریلا گندم کا نکالا لیکن ہم بہت مشکل سے نکالا تو ہم سب نے کہا کے اب بھی گندم گیلی ہے نہیں نکل رہی مشکل پیدا ہو رہی ہے تو ہم کام کو ختم کر لے ایک دو دن اور دھوپ لگ جائے تو ہم نے اپنی چیزیں سمیٹیں اور تھریشر کو بند کر دیا بارش کی وجہ سے ہمارے کام میں بہت رکاوٹ آئی ہے ۔۔۔۔اہم اپنی گندم کو سمیٹ رہے تھے کہ بہت سے بچے آ گئے جو کھیل رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہمیں گندم دو جیسا کہ ہمارے گاؤں میں رواج ہے کہ بچے گندم لینے آتے ہیں پھر بھی چکر وہ چیز خریدتے ہیں میں نے ان سب کو گندم دی اور ان کی تصویر بنائی ہو
IMG20230428182334.jpg
ں بچوں کے ساتھ بہت شکریہ لگ رہا
IMG20230428182323.jpg
مجھے بہت مزہ آیا
IMG20230428182320.jpg
میں نے ان کو گندم بھی دی اور ان کے ساتھ ہنسی مذاق بھی کیا اس کے بعد ہم گھر واپس آئے گھر آ کر فریش ہوا اور آج کی سٹوری لکھیں امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی آپ کا دوست اور بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Sort:  
 last year 

Thanks for sharing the quality content

 last year 

گندم کے تھیلے بھرنے کے بعد آپ کا چہرہ بہت خوش نظر آرہا ہے، آپ نے گندم بچوں میں تقسیم کی، یہ بہت اچھا عمل ہے، اللہ آپ کو اس فصل میں مزید نفع عطا فرمائے۔

your face is looking very happy after full filling the wheat bags, you distributed the wheat among the children that is very nice deed , may Allah blesss you more more profit in this crops .

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68296.35
ETH 3839.24
USDT 1.00
SBD 3.64