شادی کی ڈیٹ فکس کرنے جانا

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کی بہنوں اور بھائیوں اسلام علیکم ۔۔آپ سب کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے جو کہ مسلمانوں کے لیے بہت ہی جوش و خروش کا مہینہ ہے اس مہینے ہم سب کو زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنا چاہیے اللہ پاک خود بھی اپنے نبی پاک پر درود و سلام بھیجتے ہیں اور اپنے بندوں کو بھی حکم دیتے ہیں کہ وہ بھی بھیجیں ۔۔اس ماہ مقدس میں اللہ پاک ہمیں زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا کرے آمین میں روز کی روٹین کے مطابق صبح فجر میں ہی اٹھا نماز فجر ادا کی اللہ پاک سے دعا مانگیں اس کے بعد میں واک کرنے باہر چلا گیا ۔۔میں نے جیسے ہی ناشتہ کیا میری کال آنے لگی میں نے گھر والوں کو کہا موبائل اٹھا دو انہوں نے موبائل اٹھا کے دیا تو میں نے کال پک کی میرے دوست کی کال آ رہی تھی انہوں نے کہا کہ آج ہم سب کی شادی کی ڈیٹ فکس کرنے جائیں گے آپ بھی ہمارے ساتھ آنا ۔۔۔میرے کزن کی شادی ہے نہ میں بہت خوش ہوا اور انہیں مبارک دی اور کہا کہ ٹھیک ہے میں آ جاؤں گا ۔۔۔اس کے بعد میں گھر میں کپڑے استری کرنے لگا تیاری کرنے لگا جانے کی کپڑے استری کر کر نہایا دھویا اور تیار ہوا ۔۔پھر میں اپنی کزن کے گھر کی طرف چل پڑا وہاں گیا تو سب دوست جمع ہو رہے تھے ۔۔جب سب رشتہ دار اور دوست جمع ہوگئے تو ہم ڈیٹ فکس کرنے لڑکی والوں کی طرف نکل پڑے
IMG20220925090657.jpg
۔۔۔آدھے گھنٹے کے بعد ہم وہاں پہنچ گئے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG20220925090653.jpg
میں نے وہاں پہ فوٹوگرافی کی ۔
IMG20220925090700.jpg
۔۔انہوں نے ہماری بہت عزت کی انہوں نے ہمیں چائے مٹھائی بسکٹ وغیرہ دیے
IMG20220925090651.jpg
پھر ہم سب نے وہاں اخیر کہیں اور اکتوبر کی 15 16 ڈیٹ کو شادی فکس ہوئی سب بہت خوش ہوئے اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی ۔۔گپ شپ کرنے کے بعد پھر ہم اپنے گھر کی طرح واپس روانہ ہوئے ۔۔گھر آ کر ہم نے ان کے گھر والوں کو مبارک بھی کچھ دیں ہم وہاں بیٹھے رہے پھر ہم اپنے گھروں کو واپس آئے ۔۔۔گھر آکر میں نے موبائل چارجنگ پر لگایا اور خود ریسٹ کرنے لگا ۔۔۔اٹھا تو میں موبائل اٹھایا فیس بک دیکھیں اور آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا آپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Sort:  

ماشاءاللہ شادیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے اللہ پاک ہر کسی کو یہ خوشیاں نصیب عطا فرمائے آمین

Imagen2.png
CONGRATULATIONS

This post has been upvoted with @steemcurator09/ Curated by: @yousafharoonkhan

 2 years ago 

Mashalllah jnab Allah un ko khush rakhy or in kay rishty me barkat daly ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.19
JST 0.034
BTC 89752.15
ETH 3297.99
USDT 1.00
SBD 3.02