سالگرہ مناناsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community7 months ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ کی طرح خوش کرم رکھے امین میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا زیادہ ٹھنڈ تھی میں نے گیزر ان کیا غسل کیا وضو کر کے نماز فجر ادا کی ہاں اس کے بعد میں ناشتہ کرنے لگ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی سی واک کی پھر میں سورہ یاسین کی تلاوت کی اس کے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ تھوڑی دیر کے لیے بیٹھ گیا۔۔سردیوں کی چھٹیاں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے میری بھتیجی لوگ میرے گھر میں چھٹیاں گزارنے ائے ہوئے ہیں تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ بچوں کو خوش کیا جائے میری بھتیجی کی اٹھ سالگرہ تھی تو میں نے ان کی سالگرہ منانے کا سوچا ۔۔تو پھر میں تیار ہوا نہا دھو کر میں مارکیٹ چلا گیا وہاں سے میں نے کیک کا پتہ کیا وہاں چھوٹے کیک پڑے تھے بڑے سائز والے نہیں تھے انہوں نے کہا ایک پاؤنڈ کیک یہاں پڑے ہیں تو پھر میں نے ایک ایک پاؤنڈ کے دو کیک لیے جو کہ مجھے 800 روپے میں ملے اس کے بعد میں چاولوں کی دکان پر گیا وہاں میں نے پانچ کلو چاول خریدے مرغی کا گوشت خریدا اور چھوٹا موٹا سامان لے کر میں گھر واپس ایا میں گھر واپس ایا تو گھر والے چاول تیار کرنے لگے میں بچوں کے ساتھ کھیلنے لگا ان کو ساتھ بہت مزہ ا رہا تھا جب چاول تیار ہو گئے تو میں نے بچوں کو بلایا ہم نے مل کر بچوں کے ساتھ کیک کاٹا میری بھتیجی ائیزل
IMG-20231225-WA0007.jpg
گول ایک سال کی ہو گئی تھی وہ کیک کاٹتے ہوئے ڈرتی تھی
IMG-20231225-WA0008.jpg
ہم نے اس کو خود کیک کٹوایا اس کے بعد سب نے مل کر چاول کھائے
IMG-20231226-WA0001.jpg
چاول کھانے کے بعد میں نے اچھی سی چائے بنوائی ہم سب نے مل کر چائے پی
IMG-20231225-WA0010.jpg
پھر میں دوستوں کے ساتھ باہر مارکیٹ چلا گیا شام کے ٹائم میں وہاں سے واپس ایا گھر ایا تو میرا کھانا تیار تھا میں گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا پھر میں نے نماز عشاء ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60115.50
ETH 3192.77
USDT 1.00
SBD 2.45