ہیر کٹ کر آنا

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے با برکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کی بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم ۔۔امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں میں روز کی روٹین کے مطابق صبح فجر میں ہی اٹھا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں سورہ یاسین کی تلاوت کی ۔۔۔اس کے بعد میں واک پر چلا گیا اور گرمیاں آ چکی ہیں اب سر بھی نہیں ہوتی ۔۔موسم کافی گرم تھا اس کے بعد میں گھر آیا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے بچوں کو اٹھا کر ان کے ساتھ
IMG20230215094235.jpg
کھیلنے لگا
IMG20230213145943.jpg
میرے بچے بہت خوش ہوتے ہیں میں ان کو ٹائم دیتا ہوں ۔
IMG20230215094231.jpg
۔میں اپنے بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ دروازے پر دستک ہوئی میں نے جا کے دروازہ کھولا تو میری سسٹر آئی ہوئی تھی ہم بہت خوش ہوئے اور ان کو پیار کے ساتھ ملے میرا بھانجا بہت پیارا ہے میں نے اس کو اٹھایا ۔۔مجھے اپنی سسٹر نے کہا کہ میرے بیٹے کی ہیر کٹ کرانی ہے اسے ہیر کٹ کروا کے لاؤ ۔۔پھر میں تیار ہوا اور بائیک نکالا اپنے بھانجے کو لے کر میں مارکیٹ چلا گیا وہاں پے لاش بہت تھا ہم نے کچھ دیر وہ آؤٹ کیا اس کے بعد میں نے اپنے بھانجے کی کٹ کر آئیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG-20230211-WA0001.jpg
اسے ہیر کٹ بہت پیاری لگی ۔
IMG-20230211-WA0000.jpg
۔پھر ہم گھر واپس آئے گھر آئے تو پھر میں بھانجے کو چھوڑ کر مارکیٹ گیا وہاں میں نے کھانا بنانے کے لیے گوشت اور سبزیاں خریدیں ۔۔سودا سارا خریدا اور پھر واپس گھر گیا گھر والوں کو سودا دیا اور میں نے چائے بنوائی ۔۔پھر میں نے چائے پی اور اپنے گھر والوں کے ساتھ گپ شپ کرنے لگا اس کے بعد میں نے سوچا آج کی سٹوری لکھ لوں میں نے آج کی سٹوری لکھیں امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی آپ کا دوست اور بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Sort:  
 2 years ago 

your post has been selected for booming support, thank you very much for sharing good diary, stay active

 2 years ago 

Cute baby 🌹

 2 years ago 

Mashallah bht piara baby h

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56739.93
ETH 2400.98
USDT 1.00
SBD 2.30