قرأن خانی پے جانا

in Urdu Communitylast year

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنو اور بھائیو اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے ۔۔جیسا کہ میں زمیندار ہو تو آج کل ہمارے دن بہت مشکل چل رہے ہیں کیوں کہ مونگ کی فصل کی تیاری ہو رہی ہے اس کے لئے پہلے زمین کو سیٹ کیا جا رہا ہے میں صبح فجر میں اٹھا نماز فجر ادا کی پھر ناشتہ کیا اس کے بعد میں نے مزدوروں کو کال کی انہوں نے نالہ صاف کرنا تھا اس کے بعد ہم نے ٹیوب ویل چلا کر سب پرسیلابی کرنے تھے ۔۔آٹھ بجے مزدور زمین پر پہنچ گئے تو میں اپنی بائیک کر گیا اور ان کو کام سمجھایا ۔۔۔نالہ صاف کرنا تھا تاکہ پانی صحیح گزرے اس کو مشکل نہ ہو ۔۔مزدوروں کو کام سمجھا کر میں گھر واپس آیا گھر آ کر میں نے چائے بنوائی ۔۔پھر میں پانی اور چائے وغیرہ لے کر میں اپنی زمینوں پر گیا وہ کام کرتے رہے اور میں نے ان کو سامان دیا اور گھر واپس آیا میرے گھر والے تیار تھے ہماری کزن کی بیٹی پیدا ہوئی تھی ہم نے وہاں جانا تھا میں تیار ہو کر اپنی بچوں کو لے کر اپنی کزن کے گھر گیا راستے سے ہم نے مٹھائی لی پھر ہم ان کے گھر پہنچے ان کو مبارک باد دی اور ان کے ساتھ گپ شپ لگاتے رہے ہم نے چھوٹی سی گڑیا دیکھیں
IMG-20230529-WA0003.jpg

IMG-20230529-WA0027.jpg
اس کو پیار کیا کھانا کھا کر ہم لوگ گھر واپس آگئے ۔۔اس کے بعد ہمارے پڑوس میں آج قرآن خوانی تھی میں کچھ دیر گھر ریسٹ کیا جیسے عصر کی نماز کا ٹائم ہوا میں مسجد گیا میں نے باجماعت نماز عصر ادا کی اس کے بعد میں اپنے پڑوسیوں کی بیٹا پہ گیا جہاں قرآن خوانی شروع کی ہم نے قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد دعا خیر کہیں گی
IMG20230602113153.jpg
اور دعا مانگی گئی ملکی حالات بہتر ہو جائیں یہ بھی دعا کی گئی میں نے ان کی کچھ تصاویر بنائی
IMG20230602114122.jpg
جیسا کہ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں
IMG20230602114127.jpg
پھر چاول تقسیم کئے گئے میں چاول کھا کر گھر واپس آیا ہارا کر مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد میں ریسٹ کرنے کے لئے لیٹ اور آج کی سٹوری لکھیں امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اللہ حافظ

Sort:  

آپ نے بہت پیاری باتین لکھی ہیں تصاویر بھی پیاری ہیں۔ کیوٹ بی بی کی تصویر ہے۔ بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے

she is very cute baby , it is new born baby , has nice cap on head

cute baby. you have big family festival at hom

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66930.79
ETH 3268.09
USDT 1.00
SBD 2.64