مسجد میں درود پاک کا لاکھ گھرانہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کی بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خیریت سے رکھے اب تو سردیاں بڑھ گئی ہیں پرسوں رات کو جو بارش ائی اس کی وجہ سے کافی ٹھنڈ ہو چکی ہے اب صبح وضو ٹھنڈے پانی سے نہیں ہو سکتا میں صبح جلدی اٹھا پہلے میں نے گیزر ان کیا ادھا گھنٹہ گیزر ان رہا پانی گرم ہوا تو میں اٹھ کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کی کے بعد میں اپنے کچن میں چلا گیا وہاں میرے امی ابو بیٹھے تھے میں ان کے ساتھ گپ شپ کرنے لگا ۔۔اج ہمارے گھر مہمان بھی ائے ہوئے تھے کیونکہ اج ہمارا لاکھ تھا ہم درود پاک کا لا کرا رہے تھے خاندان والے مل کے ۔۔جس کے لیے ہم نے گائے لی تھی اور ساتھ میں حلوہ کروایا صبح نو بجے کا اعلان ہوا کہ لاکھ مردوں میں پڑھایا جائے گا میں اٹھ کر سارا سامان اپنے ابو کے ساتھ مل کر رنگ کا سایوں کو دینے لگا وہ سالن تیار کرنے لگے اور حلوہ تیار کرنے لگے پھر ہم مسجد کی طرف گئے وہاں ہمارے لوگ جمع ہونے لگ گئے تھے وہاں ہم نے گٹھلیوں کے گٹو اٹھا کر لائے جو سب میں تقسیم کیے تاکہ سب مل کر درود پاک کا لاکھ کر سکیں مرد لڑکے بچے سب جمع ہو گئے سب اپنی اپنی جگہ پر بیٹھ کر درود پاک کا لاکھ شروع کر دیا میں مہمانوں کو لاک سٹارٹ کروا کر خود پھر قصائیوں کی طرف چلا گیا وہاں دیکھ بھال کرنے کے کیا چیزیں صحیح بک رہی ہیں وہاں کاریگر اپنے اپنے کام میں بزی تھے کوئی روٹی بنا رہا تھا کوئی اٹا گوند رہا تھا اور کوئی سالن تیار کر رہا تھا میں نے ان کو کہا کہ اچھا سا سالن تیار کرنا تاکہ سب لوگوں کو پسند ائے پھر میں مسجد کی طرف گیا
وہاں سب لوگ درود پاک پڑھ رہے تھے
میں بھی ان کے ساتھ بیٹھ کر پڑھنے لگ گیا کچھ گھنٹوں بعد ہمارا درود پاک کا لاکھ مکمل ہو گیا پھر ہم سب نے مل کر دعا خیر کہلوائی مولوی صاحب نے دعا خیر کہی اور سب نے اپنے اپنے لیے دعا مانگی اللہ پاک ہر کسی کی حاجت پوری کرے امین اس کے بعد سب نے لنگر لگانا شروع کر دیا ہم نے چٹائیاں بچھائیں
اور اس پر میں نے سب رشتے داروں کو کہہ کر کھانا لگوایا
جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
سب رشتہ دار ہوں عزیزوں دوستوں اور مہمانوں کو کھانے کے لیے چٹائی پر بٹھایا گیا لوگوں نے خوشی کے ساتھ پیٹ بھر کر کھانا کھایا جن جن کو جو ضرورت تھی ہم نے وہ ان کو دیا میں ان کے اوپر پھینکتا رہا کہ جس کو جو بھی ضرورت ہے مجھے پتہ ہے ہم پہنچائیں میں اور میرے کزنوں نے مل کر ان سب کو کھانا کھلایا پھر جس نے کھانا کھا لیا وہ ہم نے مل کر شکریہ ادا کر گھر واپس چلے گئے ۔جب سب مہمانوں نے کھانا کھا لیا ہم چیزیں سمیٹنے لگے ہر چیز سمیٹی اور سالن وغیرہ کے پتیلے گھر لے کر چلے گئے وہاں گئے تو عورتوں میں بھی کھانا سٹارٹ تھا ۔۔شام تک مہمان یہاں رہے شام کے بعد سب مہمان چلے گئے ہم بہت تھک چکے تھے میں نے گھر والوں کو کہہ کر ایک اچھی سی چائے بنوائی چائے پی کر میں اپنے بستر پر لیٹ گیا میں پورا دن کا بہت تھک چکا تھا مہمانوں کو اٹینڈ کر کر کے ۔۔میں کچھ دیر موبائل دیکھا اس کے بعد میں اج کی سٹوری لکھنے بیٹھ گیا یہ ہے میری اج کی سٹوری جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا ہوا رکھے امین اللہ حافظ