میری طبیعت خراب تھی
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خیریت سے رکھے امین ۔۔۔اپ سب بھی پانچ وقت کی نماز ادا کیا کریں میں بھی کوشش کرتا ہوں کہ اللہ پاک مجھے پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق دے نماز پڑھنے سے دلی سکون رہتا ہے اور ہر کام میں برکت رہتی ہے جس دن انسان نماز نہ پڑھے بے سکونی سی چھائی رہتی ہے ۔۔میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک مجھے پانچ وقت کا پکا نمازی بنائے امین ۔۔۔جیسا کہ اپ سب کو پتہ ہے میری گڑیا کو خون کی کمی ہو گئی تھی میں اس کوشش میں ہوں کہ میری بیٹی کا خون پورا ہو جائے میں اسے خوراک بھی دیتا ہوں اور ساتھ میں دا کد والی دوائیوں بھی۔ ۔۔۔خوراک بھی دیتا ہوں ۔۔میں اپنی گڑیا کو یہ دوائیں دی جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
یہ طاقت کی ادویات ہیں مجھے ڈاکٹر نے کہا ایک مہینہ ریگولر اس کو دو پھر اس کی طبیعت سیٹ ہو جائے گی مجھے خود بہت تیز بخار تھا میری طبیعت اپ سیٹ تھی میں سوتا رہا مجھے گھر والوں نے دودھ بنا کے دیا اور فوڈ کاٹ کے دیا لیکن میری طبیعت پھر بھی ٹھیک نہیں ہوئی پھر میں نے اپنے دوست کو کال کیا اور اس سے کہا کہ مجھے کلینک پر لے جاؤ میں اپنا بخار چیک کرواتا ہوں اور ادویات لیتا ہوں میرا دوست کچھ دیر بعد اگیا میں اس کو بے تک میں بٹھایا اور خود تیار ہونے لگا منہ ہاتھ دھو کر میں نے کپڑے پہنے اس کے بعد میں اپنے دوست کے ساتھ بائیک پر موچ ہاسپٹل چلا گیا وہاں کلینک پر کمپیوٹر بیٹھے تھے ۔۔
انہوں نے میرا بخار چیک کیا جو کہ 102 پر تھا پھر انہوں نے مجھے جوس لیا ا
س کے بعد مجھے انجیکشن
لگایا دوائیاں لے کر دی پھر میں نے وہ دوائیاں خریدی اور پیسے دیے
کچھ دیر بعد پھر ہم گھر کے لیے واپس انے لگے راستے سے میں نے میلہ گراؤنڈ سے فروٹ وغیرہ خریدا پھر میں گھر پہنچ گیا گھر ایا تو میرا بخار کی وجہ سے میں بیٹھ نہیں سکتا تھا میں کچھ دیر کے لیے سو گیا چند گھنٹے بعد جب میری انکھ کھلی تو میرا بخار اترا ہوا تھا اور میری طبیعت کچھ سیٹ تھی پھر میں نے گھر والوں سے کھانا مانگا اور کھانا کھایا مجھے بھوک لگی ہوئی تھی پھر میں نے دوائیاں لی اور اس کے بعد میں اپنا موبائل نکال کر دیکھنے لگا پھر میں اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے سامنے ہے موسم ہی ایسا چل رہا ہے جس کی وجہ سے ہر بچے بڑے بیمار ہو رہے ہیں ۔۔پنکھے چلتے ہیں جس کی وجہ سے زکام اور گلا خراب بھی ہو رہا ہے ۔۔اللہ پاک ہر انسان کو صحت عطا کرے اور مجھے بھی امین اللہ حافظ
Allah soni sahat day ap ku aur ap ki bati ku bhe,,, ap lazmi yeah medcine use, inshah Allah blood bana start ho juy ga,, aur ap nay acha kya fever vla injection lgvya,, ap apni sahat ka khail rakhain, ameen