مچھلی کے شکار پر جانا

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔۔میری اردو سٹیم کی فیملی اسلام علیکم۔۔۔امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔اج میں اپنے دوستوں ساتھ دریا پر گیا۔۔میں اپنے دوستوں ملک عارف ملک عمر اور ملک منور کے ساتھ دریا پر گیا ہمارا پلان تھا کہ ہم مچھلی کا شکار کریں گے جب ہم وہاں پر پہنچے تو ہمارے دو دوست وہاں پر پہلے ہی شکار سٹارٹ کر چکے تھے ۔۔جیسے ہی ہم وہاں پہنچے تو ہم اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ کی ۔
IMG20221124171338.jpg
۔اس کے بعد ہم نے جالے لگانا شروع کر دی ۔۔بیس پچیس منٹ میں ہم نے سب جالے لگا دیں ۔۔۔اس کے بعد ہم دوست مل کر دریا کے کنارے پر بیٹھ گئے اور اپنے شکار کا ویٹ کرنے لگے ۔۔اور ہم ساتھ ساتھ میں فروٹ اور سموسے بھی کھانے لگے اور گپ شپ بھی کرنے لگے ۔۔اس کے بعد ہم نے ساری جالی اتار لیں ۔۔لیکن ہمارا شکار صحیح طریقے سے نہیں لگا تھا ۔۔۔اس کے بعد ہم نے دریا کی دوسری سائیڈ کا رخ کیا ۔۔وہاں پر بھی ہم نے جاکر جال بچھاۓ ۔۔میں نے دریا کی کچھ فوٹوگرافی بھی کی بہت پیارا سین لگ رہا تھا ۔ُ
IMG20221124163358.jpg
۔ ۔وہ اجالے لگانے سے ہمارا کچھ شکار لگا ۔۔پھر ہم نے اپنے سارا سامان پیک کیا ا
IMG20221124163355.jpg
ور مچھلی کو شاپر میں ڈالا اور پھر دوست کے گھر واپس آگئے ۔۔وہاں آئے تو ہمارا کھانا تیار تھا ہم نے دوستوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اس کے بعد ہماری چائے تیار ہوئی تو ہم نے چائے پی اور پھر میں اپنے گھر کی طرح واپس آیا گھر آکر میں نے کچھ دیر ریسٹ کیا اور پھر آج کی سٹوری لکھیں ۔۔۔۔امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اور آپ میری حوصلہ افزائی کریں گے اللہ حافظ
IMG20221124171321.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 97266.27
ETH 3451.82
USDT 1.00
SBD 3.34