میانوالی ہوسپیٹل جانا

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنو اور بھائیو اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔۔میں ہمیشہ کی طرح صبح سحری میں جلدی اٹھا میں نے نوافل ادا کئے اس کے بعد میری سحری تیار تھی تو میں سحری کرنے لگا سحری میں میرا پراٹھا رات والا سالن اور چوری اور چائے تھے سحری کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی پھر میں نے نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں سو گیا میری بیٹی منہھا فاطمہ بہت بیمار ہے دو دن سے وہ بخار میں مبتلا ہے ۔۔میں صبح دس بجے اٹھا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ او میانوالی ڈاکٹر کے پاس چلتے ہیں میں تیار ہوا ہم نے گڑیا کو تیار کیا سامان لیا اور گاڑی نکالی ہم میانوالی چل پڑے ۔۔آدھے گھنٹے کے بعد ہم میانوالی پہنچ گئے ہم مدر اینڈ چائلڈ ہاسپیٹل داخل ہوئے جو کہ عمران خان نے بنوایا ہے بہت زبردست ہاسپٹل ہے
IMG20230401104057.jpg
بہت خوب صورت اور صفائی کا نظام بہت اچھا ہے وہاں ڈاکٹر بہت تسلی کے ساتھ چیک کرتے ہیں
IMG20230401104120.jpg
۔۔ہم آئی ڈی کارڈ دکھا کر اندر داخل ہوئے پھر کاؤنٹر پر جا کر ہم نے اپنی بیٹی کا کارڈ بنوایا ہم نے کارڈ واپس لیا تو ساتھ تو کر بھی تھا جو کہ48 نمبر تھا ۔اور چالیس نمبر چل رہا تھا ہم جا کر کرسی پر بیٹھ گئے اور اپنی باری کا انتظار کرنے لگے جب ہماری باری آئی تو ہم اندر ڈاکٹر کے پاس گئے انہوں نے ہم نے اپنا تسلی کے ساتھ مسئلہ بتایا اور اس نے پھر ہماری بات سن کر دعوی لکھیں انہوں نے ہمیں میڈیسن لے کے دی اور کہا کہ فارمیسی پر چلے جائیں وہاں سے آپ لوگوں کو مفت ادویات ملیں گی پھر ہم نے ایسا ہی کیا فارمیسی کی طرف چل پڑے وہاں پہنچے تو ہم اپنی باری کے انتظار کے لئے بیٹھ گئے وہاں بہت رش تھا جب ہمارا نمبر آیا تو انہوں نے ہمیں بلایا ہم نے ادویات بھی اور ہمیں سمجھایا کہ ان کو کیسے یوز کر کرنا ہے ۔ہم د آپ نے دوائی لے کر باہر نکل آئے ۔۔میں باہر آکر اس ہسپتال کی تصویریں بنائیں
IMG20230401104213.jpg
پھر ہم اپنے گھر واپس چل پڑے
IMG20230401104203.jpg
یہ ہاسپٹل بہت زبردست ہاسپٹل ہے یہاں بہت زیادہ اچھی ڈاکٹر بیٹھتے ہیں اور سب کا مفت علاج کیا جاتا ہے غریبوں کے لئے بہت سہولت ہے ۔۔آپ سب کو بھی ایک منٹ کہا کا ضرور کرنا چاہیے ہمیں تو ان کا انتظام بہت ہی اچھا لگا ۔۔پھر ہم گھر واپس آ گئے گھر آکر میں نے کچھ دیر ریسٹ کیا پھر افطاری کا ٹائم ہونے والا تھا جب ہم افطار کی چیزیں جوڑنے لگے جب ہم نے افطار کا سب کچھ سیٹ کر لیا تو ہم نے افطاری کی اس کے بعد میں نے مغرب کی نماز پڑھ کر آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے سامنے ہے اللہ حافظ

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 75751.82
ETH 2893.02
USDT 1.00
SBD 2.61