میانوالی ہسپتال جانا

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔ُ۔ ۔میری اردو سٹیم کے دوستوں اسلام علیکم ۔۔۔امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ پاک کی عبادت میں مصروف ہوں گے ۔۔۔۔میں روز کی روٹین کے مطابق سحری کے وقت اٹھا عبادت کی اور سحری کی۔ ۔۔پھر نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں سو گیا ۔۔۔جب اٹھا تو فریش ہوا اور اپنے پودوں کو دیکھنے کے لئے باہر سے ان میں چلا گیا جو کہ بہت پیارے پھول کھلے ہوئے تھے
Screenshot_2022-04-15-16-18-03-26.jpg
۔۔۔ان پودوں کو دیکھنے لگا
Screenshot_2022-04-15-16-17-56-10.jpg
اس کے بعد میں اپنے بھائی کے گھر کی طرف گیا وہاں میرا بھتیجا سو رہا تھا میں نے اس کی تصویر بنائی
Screenshot_2022-04-15-16-17-23-10.jpg
۔۔۔۔ابھی میں وہیں پہ کھڑا تھا کہ ہمارے ساتھ والے گھر سے بہت شور کی آواز اٹھی ۔۔۔کے ساتھ والا گھر میری اپنی سسٹر کا ہے ۔۔۔میں اور میری فیملی بھاگ کے اس کے گھر کی طرف گئے کہ کیا مسئلہ ہے ۔۔۔ہم وہاں پہنچے تو وہاں میرا چھوٹا بھائی جان جا بے ہوش پڑا تھا نیچے گرا تو اس کا سانس بند ہو گیا ۔۔۔۔میں نے بھاگ کر اس کو اٹھایا اور گاڑی نکالی اور ہم چل پڑے ساتھ والے کلینک پے۔ ۔۔ہم سب اس کی حالت دیکھ کے بہت پریشان تھے ہم سے قیامت کا دن گزرا ۔۔۔جیسے ہی ہم کلینک پر پہنچے تو کلینک والے نے کہا کہ اس کو میاں والی ہوسپیٹل لے جاؤ یہاں رکھنے کا نہیں ہے ۔۔۔۔ہم نے وہاں سے گاڑی نکالی اور میانوالی کی طرف چل پڑے رستے پے میرے بھائی نے ریسکیو والوں کو کال کر کے اطلاع دی ۔۔۔۔جیسے ہی ہم پائی خیل پہنچے تو ریسکیو کی گاڑی وہاں پہنچ گئی ۔۔۔ہم نے اپنے بھانجے عبدالرحمان کو ریسکیو والوں کو دیا انہوں نے فورا اس کو آکسیجن لگائی اور ریسکیو کی گاڑی چل پڑی ۔۔۔ہم بھی اس کے پیچھے چل پڑے بہت سے لوگ اور بھی پیچھے رشتہ دار آنے لگے ۔۔۔۔ریسکیو کی گاڑی جیسے ہی ہاسپیٹل پہنچی تو ایمرجنسی میں عبدالرحمان خان کو شفٹ کردیا ۔۔۔کچھ دیر بعد ہم بھی وہاں پہنچ گئے ۔۔۔۔ڈاکٹروں نے اپنا علاج فورا شروع کر دیا ۔۔۔۔۔دو گھنٹے تک اس کا سانس رک کر آرہا اکسیجن لگی رہی
IMG20220413095259.jpg
۔۔۔پھر اللہ پاک کا شکر ہے وہ ہاتھ پاؤں ہلانے لگا ڈاکٹروں نے آکر ہم نے خوشخبری دی
IMG20220413095335.jpg
کہ سانس واپس آگیا ہم سب بہت خوش ہوئے ۔۔۔میں نے اپنی بہن کو بہت تسلی دی لیکن وہ بہت رو رہی تھی اس کا بہت چھوٹا بیٹا تھا ۔۔۔۔پھر ڈاکٹروں نے ایڈمٹ کرلیا ۔۔ُ۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ صبح پنڈی لے کر جانا تسلی کے لیے ۔۔۔آج کی رات میانوالی ہاسپٹل میں ایڈمٹ تھی اور صبح ہم نے پنڈی جانا تھا ۔۔۔چار پانچ گھنٹوں کے بعد عبدالرحمن کو کمرے میں شفٹ کر دیا ۔۔۔میرا روزہ تھا میں بہت تھک چکا تھا ۔۔۔آج پیاس بھی بہت زیادہ لگی تھی ۔۔۔گھر سے دوستوں کی اور اداروں کی بہت سی کال آئی اور ہم نے ان کو بھی اس کی خیریت کے بارے میں بتایا کیوں کہ سب رشتے دار عبدالرحمن کی طبیعت پوچھنے کے لئے کال کر رہے تھے ۔۔۔۔افطاری کے ٹائم میں سے آدھا گھنٹا رہتا تھا تو میری سسٹر اور میرے بہنوئی نے مجھے کہا کہ آپ گھر چلے جو افطاری کرو ہم عبدالرحمن کے ساتھ ہیں ۔۔۔پھر میں اور ہمارے رشتے دار وہاں سے نکل پڑے اور گھر کی طرف چل پڑے پھر جیسے ہی پہنچے روزہ افطار ہو چکا تھا ۔۔۔تو میں نے بھاگ کر ہاتھ دھوئے ہوئی اور پھر روزہ افطار کیا ۔۔۔افطار کرنے کے بعد میں نے نماز مغرب ادا کی اور اللہ پاک کا شکر ادا کیا کہ اللہ پاک میرے بھانجے کو صحت دیں ۔۔۔آپ سب سے ریکویسٹ ہے کہ میرے بھانجے کے لیے دعا کریں ہم اس کو کل پنڈی لے کر جانا ہے کہ اللہ پاک اس کی تمام رپورٹس ٹھیک ھوں آمین ۔۔۔پھر میں نے آج کی سٹوری لکھیں اور آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیں ۔۔۔۔آپ سب کا بھائی عمران خان خدا حافظ

Sort:  
 2 years ago 

گلاب کا پھول 🏜

 2 years ago 

Bhai ALLAh ap kay bhanjay ko sehat e kamla atta farmay ameen

 2 years ago 

thank you very much for sharing this diary game, stay active to gain good reputaion, join club5050

Loading...
 2 years ago 

chota bacha bhut pyra hai Allah sahat day

 2 years ago 

Bhai allah pk ap ky bhnjy ko seht dy aur lmbi zndgi vla ho
Ameen

اللہ پاک عبدالرحمان کو صحت دے

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 60953.94
ETH 2920.49
USDT 1.00
SBD 3.57