جمعہ مبارک

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔۔میری اردو سپریم کی فیملی کو سب سے پہلے جمعہ مبارک اور حج مبارک ۔۔آج حج ادا کیا گیا اللہ پاک ہم سب کو حج ادا کرنے کی توفیق عطا کرے ہر مسلمان کا دل چاہتا ہے کہ وہ حج ادا کرے اللہ پاک ہر کسی کو ہمت طاقت اور نصیب میں لکھا ہو آمین ۔۔۔۔۔آج بہت زیادہ گرمی ہے اللہ پاک رحمت کی بارش عطا کرے تاکہ عید ٹھنڈی ٹھنڈی ہوجائے ۔۔۔آج میں آپ لوگوں کو اپنے گھر میں موجود درختوں کی تصویریں دکھاتا ہوں مجھے پودوں کا بہت شوق ہے میں پھول والے پودے بھی پاتا ہوں اور فروٹ والے بھی ۔۔میرے گھر میں کھجور کا درخت ہے جو کہ ماشاءاللہ بہت زیادہ پھل اٹھاتا ہے اتنے پیارے کھجور اس کے اوپر لگتے ہیں لیکن پرندے نہیں چھوڑتے پورا دن پرندوں کو بھگاتے ہوئے گزر جاتا ہے کو کچھ آپ نے کھجور کی تصویر بھیجتا ہوں
IMG20220708193648.jpg
ماشاء اللہ آپ دیکھیں بہت پیارے لگ رہے ہیں
IMG20220708193639.jpg
۔۔۔۔امرود کا درخت ہے اس سے امرود بہت زیادہ لگتے ہیں بچے بہت تنگ کرتے ہیں ہم سارا دن اس کی کئیر کرتے ہیں میں نے امرود کو پانی دیا اور پھر جو امرود نیچے گرے ہوئے تھے وہ اٹھائے اور باقی امرودوں کی تصویریں بنائیں جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
IMG20220708193709.jpg
۔۔۔اب گرمیوں میں میں تین ٹائم پانی دیتا ہوں کیونکہ بہت زیادہ گرمی ہے تاکہ سوک نہ جائیں ۔۔
IMG20220708193720.jpg
۔۔میرے گھر میں مالٹے اور لیموں کا بھی درخت ہے مالٹے کا درخت آپ دیکھ سکتے ہیں ابھی چھوٹا ہے ۔۔۔گلاب کے پھول بہت خراب ہو گئے ہیں ان کی کھدائی کر کے مینوں پودے لگاؤں گا مجھے نرسری میں جانا ہے ۔۔آج میں نے اپنے پودوں کو ٹائم دیا ہے اس لیے آپ لوگوں کے ساتھ اس کی تصویریں بھی شیئر کی
IMG20220708193657.jpg
۔۔بعد زیادہ تھی میں عصرکے ٹائم باہر گیا نہا دھو کر ۔۔باہر جاکر میں نے نماز عصر ادا کی اور شام تک اپنے دوستوں کے ساتھ گراؤنڈ میں گپ شپ لگاتا رہا اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آیا گھر آیا تو موبائل چارجنگ پر لگا ہوا ہے جب موبائل چارج ہوگیا تو میں آج کی سٹوری لکھیں آج تک کے لیے اتنا ہی کل تک کے لئے اللہ حافظ

Sort:  

Aap nay achi pictures banai hain

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54