فوتگی پہ جانا
میری اردو سٹیم کی پیاری سی فیملی اسلام علیکم کیا خوش خرم آباد رہو آمین ۔۔میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی ہی اٹھا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں واک کرنے باہر چلا گیا ۔۔جب میں واک کر کے واپس آیا تو میں ناشتہ کرنے لگا اب بھی میں ناشتہ کر رہا تھا کہ میرے کزن کی کال آئی کے چچا کو اٹیک ہوا ہے ۔۔ہم فورا ناشتہ چھوڑ کے گاڑی نکالی اور وہاں بھاگ کے چلے گئے ۔۔ہم سب رشتے دار باہر کی طرف ہوسپٹل چلے گئے ہم سب وہاں پہنچے تو ہمارا چچا ایمرجنسی میں تھے ۔۔سب لوگ بہت پریشان تھے اور دعا کرنے لگے لیکن اللہ پاک کی مرضی کچھ دیر بعد ڈاکٹر نے کہا فوت ہوگئے ہیں ۔۔ہم سب بہت پریشان ہوئے اور ایمبولینس کے ساتھ ہم گھر واپس آئے گھر واپس آئے تو بہت لوگ جمع تھے اعلان ہو رہے تھے سب رو رہے تھے ۔۔پانچ بجے کا جنازہ کا ٹائم رکھا ۔۔ساڑھے چار ہوئے تو ہم میت کو لے غسل دینے لگے
غسل دینے کے بعد ہم نے عورتوں کو منہ دکھایا اس کے بعد ہم جنازہ گاہ کی طرف چل پڑے وہاں سب لوگ روانہ ہوئے جنازہ ادا کرنے کے بعد ہم سب کا قبرستان کی طرف پیدل چل پڑی
کیونکہ ساتھ ہی قبرستان تھا
وہاں ہم نے دفن کیا
کچھ دیر ہم وہاں بیٹھے رہے پھر ہم سب گھروں کو واپس آئے گھر آ کر ہم کچھ دیر فوتگی والے گھر گزارا اس کے بعد شام کو ہم اپنے گھر واپس آئے گھر واپس آئے تو میں کچھ دیر کے لئے ریسٹ کرنے لگا کیونکہ بہت تھک چکا تھا پھر آج کی سٹوری لکھیں خدا حافظ
Allah ap ki family ku sabir day aur ap ku as ka naik ajar bhe ameen ap ku bhut duk poncha hai
اللہ آپ کے چچا کو جنت عطا کری