فرنیچر کی دوکان پے جانا
شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔۔میری اردو سٹیم کی پیاری سی فیملی اسلام علیکم۔۔امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔میں بہی خیریت سے ہوں۔۔۔میں صبح اٹھا۔۔واش روم گیا۔پھر ناشتہ کرنے لگا۔ ۔ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے بیٹے کے ساتھ باتیں کرنے لگا۔ ۔پھر میری کال انے لگی۔۔میں کال اٹینڈ کی جو کے میرے دوست عامر کی تھی۔۔وہ کہنے لگا میرے ساتھ کالاباغ اؤ۔۔میری سسٹر کی شادی ہے ۔فرنیچر پسند کرنا ہے۔۔میں کال بند کی پھر میں تیار ہونے لگا۔۔تیار ہو کر میں اپنے دوست پاس پہنچ گیا۔۔وھاں وہ تیار کھڑا تھا۔ہم کالاباغ کیلے نکل پڑے۔۔گھنٹے بعد ہم وھاں پہنچ گۓ۔۔ہم بہت سی دوکانوں پے گھہمے۔مختلف ڈیزائن دیکھے۔۔پھر ایک ڈیزائن ہمیں پسند ایا ہم اس کا ارڈر دیا۔۔پھر پیسے ان کے ساتھ ڈیسائڈ کےمیے۔۔تین لاکھ میں ھمارا سودا طے پایا۔ایک لاکھ ھم نے ایڈوانس جمع کرایا۔۔باقی پیسے ارڈر ملنے پے دینے ھیں۔
۔پھر میں نے فوٹوگرافی کی فرنیچر کی۔
اس کے بعد ہم نے ہوٹل پے چاۓ پی۔۔پھر گھر واپس انے
لگے۔۔گھر ا کے میں نے کھانا کھایا۔پھر ریسٹ کرنے لگا اس کے بعد میں اج کی سٹوری لکھی۔۔۔
آپ نے بہت اچھی ٹصویریں بنائی ہیں
Fernoture tu bht piara h