اسلام اباد ہاسپٹل جانا

in Urdu Communitylast year

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے ۔۔۔میری والدہ صاحبہ کی طبیعت خراب تھی اج ہمیں اسلام اباد ہاسپٹل جیک اپ پہ جانا تھا اس لیے میں نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد تیاری شروع کر دی ۔۔میں نے ڈاکٹر کے کلینک پہ کال کی میں نے ڈاکٹر سرور حیات کا چیک کپ لینا تھا انہوں نے بولا کہ اپ ایک بجے پہنچ جانا اپ کا نمبر ا جائے گا ۔۔اٹھ بجے تیار ہو کر میں ابو میری والدہ اور میری گھر والے پیار ہو کر اسلام اباد کے لیے نکل پڑے ۔۔۔۔ہم کوٹ بیلیاں انٹر چین سے سی پیک پر چڑھ گئے
IMG20230629071434.jpg
سی پیک کے راستے سے ہم اسلام اباد کے لیے روانہ ہوئے پورے دو گھنٹے کے بعد ہم اسلام اباد پہنچ گئے ۔۔۔اسلام اباد میں علی میڈیکل ہاسپٹل تھا
IMG20230705205452.jpg
جہاں ہم نے جانا تھا ہم میں راستہ معلوم نہیں تھا میں نے موبائل پہ میپ ان کر لی ۔۔اس کی ہیلپ سے ہم ہاسپٹل پہنچ گئے
IMG20230705141606.jpg
۔۔۔وہاں گئے تو بہت پیشنٹ ائے ہوئے تھے ڈاکٹر بھی ا چکے تھے ہم ایمرجنسی میں گئے
IMG20230705142035.jpg
وہاں ہم نے نمبر لگوایا پھر ڈاکٹرز اگئے ہم نے اپنا چیک اپ کروایا انہوں نے میری امی کا تسلی سے چیک اپ کیا اور
IMG20230705141639.jpg
کچھ ٹیسٹ بھی لیے جو کہ الحمدللہ ٹھیک ائے ۔۔پانچ بجے ہم ڈاکٹر سے فارغ ہوئے اور اس کے بعد ہم ایک ہوٹل پہ چلے گئے وہاں جا کے ہم نے کھانا کھایا اس کے بعد ہم چائے پی کر اپنے گھر کے لیے روانہ ہوئے رات اٹھ بجے ہم گھر واپس اگئے ا کر مین فریش ہوا پھر ریسٹ کرنے کے لیے لیٹ گیا اور اج کی سٹوری لکھی امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اللہ حافظ

Sort:  
 last year 

علی میڈیکل ہسپتال بہترین ہسپتال ہے اور ڈاکٹرز اچھی طرح سے اہل ہیں۔ اللہ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

 last year 

Allah ap ki ami soni sahat day ameen. ap ki ami heart ki mariz hain , un ku howa kya tha

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 59605.87
ETH 2518.81
USDT 1.00
SBD 2.44