چارپائی جوڑنا

in Urdu Community2 years ago

میری اردو سٹیم کی پیاری سی فیملی اسلام علیکم کیا حال چال ہیں کیسے ہیں جناب آپ لوگ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے کام کاج میں ہمیشہ کی طرح مصروف ہوں گے ۔۔۔اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے کسی کا محتاج نہ کرے آمین میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی ہی اٹھا نماز فجر ادا کی ۔۔اس کے بعد میں تھوڑی سی واک کرنے چلا گیا پھر گھر واپس آیا تو میرا ناشتہ تیار تھا لیکن آج میرا نا تب بھی موڈ نہیں تھا کیونکہ گھر میں بہت زیادہ تھی میں نے گھر والوں کو کہا مجھے لسی بنا دو انہوں نے مجھے جگ لسی کا بناکے دیا ۔
IMG20220903100923.jpg
۔میںنے لسی بھی اس کے بعد میں نیوز پیپر پڑھنے لگا ۔۔۔پھر میں اپنی زمین پر چلا گیا جہاں ہمارے مزدور مونگ کی فصل کی کٹائی کر رہے ہیں میں ان کو چائے پانی دینے وہاں چلا گیا اور ان کا کام دیکھنے لگا ۔۔۔کچھ ٹائم میں نے ان کے ساتھ گزارا اس کے بعد میں گھر واپس آیا گھر آیا تو ہماری چارپائی پائی ٹوٹی ہوئی تھی میں اس کو جوڑنے لگا
IMG20220909114522.jpg
جیسا کہ آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG20220909114526.jpg
۔۔میں اپنے کام میں بزی ہو گیا مجھے اپنا بیٹا بہت تنگ کرنے لگا پھر میں نے پہلے اس کو سلا یا اس کے بعد اپنی چارپائی سیٹ کی ۔۔۔پھر اتنے تک کھانا تیار ہوگیا تو میں مزدوروں کو کھانا دینے چلا گیا ان کو کھلا پلا کر میں واپس آیا گھر آکر میں نے خود کھانا کھایا اور ریسٹ کرنے کے لئے سو گیا ۔
IMG20220520164338.jpg
۔۔عصر وقت میں اٹھا میری آنکھ کھولی تو میرے جسم میں درد تھا پھر میں اٹھ کر فریش ہوا اور پین کلر لیں ۔۔تیار ہو کر میں باہر چلا گیا ہم دوست مرکیٹ میں گراؤنڈ میں اس ٹائم بیٹھ کر گپ شپ لگاتے ہیں ۔۔۔ہم دوست وہاں بیٹھے رہے مغرب تک ہم نے گپ لگائیں ۔۔۔۔ذہن فریش ہو جاتا ہے ۔۔۔پھر جیسے ہی مغرب کی اذان ہوئی ہم نماز مغرب ادا کی اور اس کے بعد میں گھر کو واپس آیا ۔۔گھر آکر میں ٹیوی بھی دیکھنے لگا ۔۔اس کے بعد میں نے آج کی سٹوری لکھیں کیوں کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی آپ لوگوں کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32