چارپائیاں بنوانا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب ہمیشہ کی طرح خیریت سے ہوں گے میری تمام فیملی کو جمعہ مبارک ۔۔میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا غسل کیا وضو کیا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں سورہ یاسین کی تلاوت کی پھر میں واک کرنے تھوڑا سا باہر چلا گیا میں نے تھوڑی سی واک کی جیل کا دمی گرنے کے بعد میں گھر واپس ایا گھر ایا تو میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگ گیا ناشتے میں ساگ والے پراٹھے اور چائے تھی جو کہ بہت ہی مزیدار تھے پھر میں نے کال کی چارپائیاں بننے والوں کو ۔۔کیونکہ میری چارپائیاں پڑی تھی میں نے مزدور کو کل ٹائم لیا تھا کہ مجھے اپنی چار چار پائیاں بن دو ۔۔تو اس نے مجھے ٹائم دیا تھا کہ میں جمعے والے دن ا کر اپ کو چارپائیاں بنا دوں گا اس مزدور نے مجھے کہا میں نو بجے فکس پہنچ جاؤں گا اپ چارپائیاں بننے والا دھاگہ لے انا پھر میں تیار ہوا اور تیار ہو کر اپنا بائک نکالا اور مارکیٹ کی طرف چل پڑا وہاں میں نے مختلف دکانوں پہ مختلف قسم کا چارپائی بھولنے کا دھاگہ دیکھا جو سب سے نرم والا تھا میں نے وہ پسند کیا میں نے چار پانچ چار چارپائیوں کے لیے دھاگہ اندازے کا لے لیا میں گھر واپس ایا تو میری چارپائیاں بننے والا ادمی پہنچ چکا تھا میں اس کو بیٹا میں لے گیا اور اپنی چارپائیاں باہر نکال کر اس کو دی جو جو سامان اس کو ضرورت تھا
سب میں نے اس کو پہنچا کر دیا
اس نے اپنا کام سٹارٹ کر دیا اور میں پھر اپنے گھر کی طرف ایا ایک تھرموسٹ چائے کی بنوائی اور پھر جا کر میں نے اس کو دی کہ وہ ساتھ میں چائے بھی پیتا رہے
میں اس کو کام سٹارٹ کروا کر پھر مارکیٹ چلا گیا وہاں سے میں نے سبزی گوشت وغیرہ خریدا اور پھر گھر واپس ایا گھر ایا تو گھر والے کھانا تیار کرنے لگے اور میں پھر اس مزدور کے ساتھ بیٹھ کر گپیں لگاتا رہا جو کہ چارپائیاں بنا رہا تھا جیسے ہی کھانا تیار ہوا میں کھانا لے کر گیا میں نے اور مزدور نے مل کر کھانا کھایا اس نے اللہ کا شکر ادا کیا اور میرا شکریہ بھی ادا کیا ہم نے مل کر کھانا کھایا
اس کے بعد اس نے دوبارہ کام سٹارٹ کر دیا
اور میں وہیں لیٹا رہا موبائل دیکھتا رہا عصر ٹائم اس نے ساری چارپائیاں مکمل کر لی ۔
۔جب اس نے چارپائیاں ساری مکمل کر لی میں نے دیکھی بہت زبردست بنی پھر اس نے مجھ سے اپنی اجرت مانگی ایک چارپائی کی 500 روپے لیے میری چار چار پائیاں تھی میں نے اس کود ہزار روپیہ دیا پھر اس نے اپنا بائک نکالا اور وہ میرا شکریہ ادا کرتے ہوئے گھر چلا گیا میں ساری چارپائیاں اٹھا کر اپنے گھر لے ایا گھر والوں کو میں نے دکھائیں اور پھر برامدے میں سیٹ کر کے رکھیں اس کے بعد نماز مغرب ادا کرنے میں مسجد چلا گیا وہاں میں نے باجماعت نماز مغرب ادا کی پھر وہاں میں دوستوں کے ساتھ کچھ دیر کھڑا رہا گپ شپ لگاتے رہے اس کے بعد گھر واپس ایا گھر ایا تو کچن میں اگ جل رہی تھی میں وہاں بیٹھ گیا کچھ دیر گھر والوں کے ساتھ گپ شپ لگائی پھر ہم نے مل کے کھانا کھایا جب میں اپنے بستر پر ایا میں اپنے بستر میں لیٹ کر اج کی سٹوری لکھی جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ