اللہ پاک نے ہمیں اپنی رحمت سے نوازا

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے آپ سب میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔۔۔آج کل کے دنوں میں میں ہسپتال بیزی ہوں اللہ پاک نے مجھے چاند سی گڑیا عطا کی ہے لیکن جیسے ہی پیدا ہوئیں وہ بیمار تھی تو میں ان کے ساتھ ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہو ۔۔اللہ پاک نے مجھے اپنی رحمت سے نوازا ہے
BeautyPlus_20220922122640953_save.jpg
ہم سب بہت خوش ہیں لیکن ساتھ میں پریشان بھی ہیں کہ ہماری چھوٹی سی گڑیا بیمار ہے
IMG20220916212646.jpg
۔۔ہم میانوالی ڈاکٹر زبیر کے پاس ایڈمٹ ہیں میں نے اپنی بیٹی کی کچھ تصویریں بھی بنائی جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ۔۔
IMG20220916212714.jpg
۔۔میری گڑیا کو سانس کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے اس کو آکسیجن لگی ہوئی ہے آپ سب دعا کریں اللہ پاک ان کو صحت عطا کرے
IMG20220916213538.jpg
اور ہم بہت جلد گھر واپس آجائے آمین ۔۔۔ہاسپیٹل میں ہمارا سارا دن بھی گزر جاتا ہے کیونکہ رشتہ دار بھی ملنے آتے ہیں عیاد ت کرتے ہیں اور ہمیں سارا دن گڑیا کے ساتھ رہنا پڑتا ہے ۔۔۔۔آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ دعا کریں میری بیٹی جلد سے جلد ٹھیک ہوجائے آمین آپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ

Sort:  

Mashallah .Allah pak ap ki bati ko saht da ameen

Congratulations on the birth of the new baby you are lucky mom

وہ بہت خوبصورت بچہ ہے. وہ لمبی اور خوش زندگی جیے، کامیاب زندگی


CONGRATULATIONS

This post has been upvoted with @steemcurator09/ Curated by: @yousafharoonkhan

ang bago mong anak sa mundong ito. nang makita ko ang iyong sanggol, siya ay napaka-cute at napaka-cute, nagustuhan ko ang bagong sanggol na ipinanganak, ang iyong sanggol ay napakaganda. mom dad both hope will be glad arrival this baby

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59111.01
ETH 2441.11
USDT 1.00
SBD 2.45