ڈاکٹر تابش کے پاس ہوسپیٹل جانا

in Urdu Communitylast year

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے بہت زیادہ گرمی ہو چکی ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ رحمت کی بارش عطا کرے آمین میں صبح ناشتہ کر رہا تھا کہ ہمارا سٹینڈ والا فین خراب ہوگیا میں نے اس کو سیٹ کرنے کی بہت کوشش کی لیکن میں ناکام رہا میں نے اسٹینڈ والے فائن کو سیٹ نہ کر سکا تو پھر بائیک پر اٹھا کر موچھ کی طرف چل پڑا وہاں وہاں مرکیٹ بہت زیادہ ہیں جہاں فین سیٹ ہوتے ہیں میں وہاں پہنچا تو مستری سے ہی فین سیٹ کر رہے تھے میں نے ان کو اپنا پنکھا دکھایا اور منت کی کے سب سے پہلے مجھے سینڈ کر دو کیوں کہ میں نے واپس جانا ہے وہ میرا پنکھا سیٹ کرنے لگا اس کی زیادہ خراب تھی تھی وہ اپنا کام چھوڑ کر میرا پنکھا سیٹ کرنے لگا اور ہم آپس میں سیاست کی گپ شپ بھی کرتے رہے کیوں کہ آج کل چل رہی ہے عمران خان پی ٹی آئی کے متعلق میں نے تصویریں بھی بنائی
IMG20230520173741.jpg
جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
IMG20230520173659.jpg
کیا اپ میرا پنکھا سیٹ ہوا میں گھر کو واپس آیا گھر آیا تو میں کھانا کھانے لگا ابھی میں کھانا کھا ہی رہا تھا کہ میرے گھر والوں کا شعور آیا میں بھاگ کے باہر گیا تو میرے بھانجے کو کچھ ہو چکا تھا جو کہ بیمار تھا بخار تھا تو اسے ایک دم جھٹکا لگا اور کچھ ہوگیا بیہوش ہوگیا۔میں نے بھاگ کر گاڑی نکالی اور ہم اس کو لے کر میانوالی ایمرجنسی کی طرف چل پڑی ۔
IMG20230522200916.jpg
۔۔اللہ کا شکر ہے کہ رستے میں اس کو ہوش آگیا پھر ہم صاحب شوالے ہوسپٹل گئے جو بچوں کا سپیشلسٹ ہے وہاں تابش اپنی ڈیوٹی پہ تھے فورا سارا عملہ بھاگ کر آیا اور میرے بھانجے کو چیک کرنے لگا انہوں نے ہمیں ایڈمٹ کر لیا اور مجھے میڈیسن لے کے دیں میں میڈیکل سٹور پر جا کر ساری میڈیسن لے آیا تو انہوں نے فورن ٹریٹمینٹ شروع کر دیا انہوں نے عبدالرحمن کو برنولہ لگایا جو کہ بہت ہی مشکل سے لگا یہ بہت روتا تھ
IMG20230522202128.jpg
ا اور ہاتھ نہیں لگانے دیتا تھا اس کے بعد اس کو ڈرپ لگائی گئی سب گھر والے بہت پریشان تھے
IMG20230522202122.jpg
مہمان بھی آ جا رہے تھے جس کو پتہ چلتا گیا سب ہوسپٹل ہماری طرف آتے گئے جب سب نے دیکھا کہ طبیعت سنبھل گئی ہے تو میں نے سب دوستوں اور رشتہ داروں کو گھر بھیج دیا میں اور میری سسٹر وہاں ہاسپٹل روکو گے ۔۔۔پھر میں بیڈ پر لیٹ کر ریسٹ کرنے لگا آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں آپ سب دعا کریں گے میرا بھانجا دصحت جاب ہوجائے آمین اللہ حافظ

Sort:  

Tu diario de cuentos es interesante, pero hice la traducción, cuando leí sobre el niño enfermo y con fiebre, realmente te metiste en problemas.

 last year 

Allah bachy ku soni sahat day. ap nay bhut achi diary lakhi hai bhi. tasveer bhe bhut pyri bani hain. bachy ku Allah sahat day

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59304.77
ETH 2534.68
USDT 1.00
SBD 2.41