چچا کی فوت کی پہ جانا

in Urdu Communitylast year

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے ۔۔۔اج بہت زیادہ گرمی تھی اور ہمارے انکل کی فوت کی بھی ہو چکی تھی ۔۔صبح میں ناشتہ ہی کر رہا تھا کہ ہم پہ کال اگئی انہوں نے کہا کہ اپ کا چچا پنڈی میں فوت ہو گئے ہیں وہ بیچارے بہت بیمار تھے اور پنڈی میں ایڈمٹ تھے میں جلدی سے اپنے گھر کے کام ختم کرنے لگا جو کہ میرے ذمے ہیں مثلا گھاس کاٹنا وغیرہ ۔۔اس کے بعد میں فوت کی والے گھر چلا گیا وہاں میں ان کے ساتھ بیٹھک صاف کروانے لگا اور ان کا سامان لینے چلے گئے برف وغیرہ ہم کارخانے سے لے کر ائے اور کھانے پینے کا انتظام کرنے لگے 11 کے بعد وہ میت کو لے کر جہاں پہنچ گئے پھر میں مسجد گیا اور وہاں میں نے جنازے کا اعلان کرایا جو کہ پانچ بجے تھا ۔۔۔پھر میں گھر ایا کچھ دیر ریسٹ کیا کھانا کھایا اور پھر ہم فوتگی والے گھر چلے گئے جنازہ گاف پر گئے وہاں ہم نے جنازے کا انتظام کیا صفائی وغیرہ کی مہمان انا شروع ہو گئے بہت سی عوام جمع ہو گئی جنازے کے لیے پیر صاحب بھی وہاں پہنچ چکے تھے ہم نے میت کو غسل دیا اور پھر جنازے والی جگہ پر لے کر ائے اور میں نے اس کی تصویریں بنائیں
IMG20230905173406.jpg
اس کے گھر والے بہت رو رہے تھے اس کے چھوٹے چھوٹے بچے تھے جو رہ گئے ۔۔ہم نے مہمانوں کو اٹینڈ کیا اور جن نماز جنازہ ادا کی اس کے بعد ہم قبرستان گئے
IMG20230905180455.jpg
اور وہاں ہم نے میت کو دفنایا ۔۔۔اس کے بعد ہم گھر واپس ائے گھر ا کر لوگوں کو پانی پلایا اور کھانے کے لیے بٹھایا لیکن بہت سے مہمان واپس چلے گئے ۔۔پھر میں اپنے گھر والوں کو لے کر اپنے گھر ایا یہاں ا کر میں نے اج کی سٹوری لکھی جو کہ امید ہے اپ لوگ بھی دعا کریں گے کہ اللہ پاک ان کی مغفرت عطا کرے امین
IMG20230905173402.jpg

IMG20230905173327.jpg

Sort:  
 last year 

اللہ پاک ان کی اگلی منزل اسان کرے

اللہ انکی مغفرت کرے اور جنت میں جگہ عطا کرے۔فوتگی کا پڑھ کر آفسوس ہوا۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62213.63
ETH 2420.81
USDT 1.00
SBD 2.59