اج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کی فیملی اسلام علیکم ۔۔۔امید ہے ہمیشہ کی طرح آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو خوش و خرم رکھے بہت زیادہ گرمی ہو گئی ہے باہر تو نکل ابھی نہیں جاتا اللہ پاک پھر سے اپنی رحمت کی بارش عطا کرے آمین ۔۔میں صبح سویرے اٹھا پہلے میں واش روم گئی اور غسل کیا باہر آیا اپنا موبائل چارجنگ پر لگایا پھر ناشتہ کرنے لا کیا ناشتے کے بعد میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل فون چارجنگ سے ہٹا کر فیس بک آن کر دیں ۔۔پھر واٹس ایپ چیک کیا میرے دوست نے اپنے بیٹے کی تصویر بھیجیں جو ماشاءاللہ بہت پیارا ہے کہہ رہا تھا میں آپ کے ساتھ اس کی تصویر شیئر کر رہا ہوں
IMG-20220626-WA0013.jpg
اللہ پاک اسے زندگی عطا کرے آمین میں اپنے اسی دوست کے ساتھ تھوڑی سی بات چیت کرنے لگا اس کے بعد میں نے اپنے کپڑے استری کیے کپڑے پہنے مجھے اپنے دوست کے گھر جانا تھا اس کا بیٹا پیدا ہوا تھا تو میں تیار ہوا اور باہر نکل گیا مرکیٹ کیا وہاں سے میں نے ہزار روپے کی مٹھائی پیک کرائیں اور پھر اپنے دوست کی طرف چلا گیا دوست کے گھر پہنچ کر میں نے اس کو مبارک دی وہ اپنا بیٹا لے آیا میں نے اس کو اٹھایا اور تصویر بنائی جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
IMG-20220622-WA0005.jpg
بہت ہی پیارا بےبی ہے ماشاء اللہ پھر تو اس کے ساتھ کپڑے لگاتا رہا ٹائم کا پتہ بھی نہ چلا اور دوپہر ہو گئی میں نے وہاں تو پہر کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے دوست کے سہ اجازت لیں ۔۔۔پھر میں گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے لسی پی اور پھر سو گیا چار بجے میں اٹھ اٹھ کر وضو کیا نئے کپڑے پہنے تھے پھر مسجد کی طرف چل پڑا نماز عصر میں نے باجماعت ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے کزن کے گھر چلا گیا کیونکہ انہوں نے نیو کمرہ بنایا ہے تو میں نے سوچا مبارک دے اور غریب لوگ ہیں خوش ہو جائے گا میں نے تصویر بنائی آپ ایک سکتے ہی
IMG-20220625-WA0013.jpg
ں اللہ پاک ان کو نصیب فرمائے آمین شام تک میں وہاں بیٹھا رہا
IMG-20220625-WA0012.jpg
جب میں نماز مغرب کا ٹائم ہوا تو میں اور میرا کزن نماز ادا کرنے مسجد چلے گئے نماز کے بعد میں اپنے گھر کو واپس آیا گھر آکر میں نے آج کی سٹوری لکھیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کا دل اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو اللہ نگہبان خدا حافظ

Sort:  
 2 years ago 

ماشاءاللہ آپ کے دوست کا بیٹا بہت پیارا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52